تازہ ترین
Home >> 2017 >> November >> 10

Daily Archives: November 10, 2017

25دسمبرتک جوٹی لشٹ گریڈاسٹیشن سے 4میگاواٹ بجلی اپرچترال کوموجودہ ٹرانسمیشن لائن کے ذریعے فراہم کی جائے گی؍ایم این اے شہزادہ افتخارالدین

چترال(ڈیلی چترال نیوز) چترال سے ممبرقومی اسمبلی شہزادہ افتخارالدین نے کہاہے کہ اپرچترال گولین گول ہائیڈوپاؤرپراجیکٹ سے بجلی کی فراہمی کے لئے کاغلشٹ میں گریڈاسٹیشن کاقیام 132KVکی ٹرانسمیشن لائن بچھانے اورضلع کے مختلف مقامات پرفیڈرقائم کرنے کاکام عنقریب شروع کیاجائے گا۔ایم این اے چترال شہزادہ افتخارالدین نے اسلام آبادمیں وفاقی وزیربرائے بجلی وپانی اویس لغاری سے اس سلسلے میں تفصیلی ...

Read More »

2018 ء کی الیکشن کے لئے ایم ایم اے کی بحالی کااصولی فیصلے کر دیا گیا ،باقاعدہ اعلان دسمبر کے وسط میں کیا جائے گا / مولانافضل الرحمن اور سراج الحق کا مشترکہ پریس کانفرنس

لاہور (حافظ نصیراللہ منصور)جماعت اسلامی، جمعیت علمائے اسلام ،جمعیت اہل حدیث اور جمعیت علمائے پاکستان کے مرکزی رہنماوں کا ایم ایم اے کی بحالی کے سلسلے میں اہم اجلاس آج المرکز الاسلامی منصور ہ میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق ،سیکریٹری جنرل لیاقت بلوچ جمعیت علمائے اسلام کے امیر مولانا فضل الرحمن ،اکرم خان درانی ...

Read More »

خودی کا پیام بر…اقبالؒ ۔۔۔۔۔( تحریر۔شہزادہ مبشرالملک)

shmubashir99@gmail.com * علمی سفر۔ جن عظیم شخصیات نے … برصغیر کے مسلمانوں میں الگ … ملی تشخص… کے احساس کو تقویت پہنچائی ان میں … حضرت اقبال… کا نام ہمیشہ … سنہرے حروف… سے لکھا جاے گا ۔ اقبال… 9 نومبر 1877ء کو سیالکوٹ میں پیدا ہوے ۔ والدین ہی سے … تصوف اور دینی ذوق ورثے میں ملا..استاد مولوی ...

Read More »

احتساب سب کے لیے۔۔۔۔پروفیسررفعت مظہر

صرف سیاستدانوں کے سَروں پر احتساب کی لٹکتی تلوار کیوں؟۔ کیا سبھی زورآور معصوم عن الخطاہیں؟۔ زمین کا یہ ٹکڑا رَبِّ لَم یَزل سے اِس عہد کے ساتھ حاصل کیا گیا تھا کہ ہم اِسے اسلام کی تجربہ گاہ میں ڈھالیں گے۔ اگر ہم اِس عہد پر قائم ہیں تو پھر حکمت کی عظیم الشان کتا ب میں تو یہ ...

Read More »

ڈسٹرکٹ ایڈمنسٹریشن چترال نے ویلج ناظمین کی معاونت سیکلین اینڈ گرین چترال پراجیکٹ کے تحت ماحول کو پولی تھین بیگز کی الائشوں سے پاک رکھنے کے لئے عملی قدم اٹھائی

چترال (ڈیلی چترال نیوز) ڈسٹرکٹ ایڈمنسٹریشن چترال نے ویلج ناظمین کی معاونت سیکلین اینڈ گرین چترال پراجیکٹ کے تحت ماحول کو پولی تھین بیگز کی الائشوں سے پاک رکھنے کے لئے عملی قدم اٹھائی ہے جس کا باقاعدہ افتتاح قائد تحریک انصاف عمران خان اور وزیر اعلیٰ پرویز خٹک نے بدھ کے روز کرتے ہوئے اسے پورے ملک کے لئے ...

Read More »

افراد کے ہاتھوں میں ہے  اقوام کی تقدیر۔۔۔۔۔۔محمدایوب

  دل کر رہا تھا کہ دیر تک سو جاؤں پر آفس جانے کی فکر سے نہ تو پوری طرح سو سکا اور نہ ہی آنکھ کھل رہی تھی. اسی کشمکش میں تھا کہ کونسا بہانہ آج آفس سے چھٹکارا دلانے میں کارآمد ثابت ہوگا.کافی کوششوں کے باوجود بھی کوئی خاص نکتہ ذهن میں نہیں آ رہا تھا. اتنے میں ...

Read More »

پرنسپل کی برطرفی اور نئی پرنسپل کی تعیناتی کے خلاف ایس۔ وی۔ ٹی۔ آئی ۔کے طالبات کا ڈپٹی کمشنر آفس کے سامنے احتجاجی مظاہرہ

چترال ( آن لائن ) شاہین ووکیشنل ٹریننگ انسٹیٹوٹ (SVTI)کالج بلچ چترال کے درجنوں طالبات نے کالج کے پرنسپل آسیہ اجمل کی برطرفی اور نئی پرنسپل کی تعیناتی کے خلاف کالج سے ڈپٹی کمشنر آفس چترال تک احتجاجی ریلی نکالی اورڈی سی آفس کے سامنے زبردست احتجاجی مظاہرہ کیا۔ مظاہرین پلے کارڈ اُٹھا رکھے تھے جن پر پرنسپل آسیہ اجمل ...

Read More »
error: Content is protected !!