تازہ ترین
Home >> 2017 >> November >> 11

Daily Archives: November 11, 2017

داد بیداد ۔۔۔این ٹی ایس والے اساتذہ ۔۔۔۔ڈاکٹر عنایت اللہ فیضی ؔ

ہم نے مانا کہ تغافل نہ کرو گے لیکن خاک ہو جائینگے ہم تم کو خبر ہونے تک خیر سے ہمارے ہاں اساتذہ کی کئی قسمیں پید اہوگئی ہیں ایک دن خبر آگئی ہے کہ ایٹا (ETEA) والے اساتذہ نے بنی گالہ جا کر دھرنا دیا ،دوسرے دن خبر آئی کہ پبلک سروس کمیشن والے اساتذہ ے بنی گالہ جاکر ...

Read More »

گورنمنٹ گرلز پرائميری سکول شغورکی استانی طالبہ کومبینہ طورپرسزادینے کی پاداش میں ملازمت سے معطل ،انکوائری شروع

چترال ( نمائنده   ) گورنمنٹ گرلز پرائميری سکول شغور لوٹکوه کی استانی مسماة راضيہ بی بی کو فوری طور پر ملازمت سے معطل کرديا گياہے ۔ ڈسٹرکٹ ايجوکيشن آفيسر (فيمل ) مسز حليمہ بی بی نذير کے دفتر سے جاری آفس آرڈر کے مطابق ڈپٹی کمشنر چترال کی ہدايت پر مذکوره استانی کو تيسری جماعت کی طالبہ کومبينہ طور پر ...

Read More »

ژوپویارخون پل چنددنوں کے اندرہرقسم کے ٹریفک کیلئے مکمل طورپربندہو نے کاخطرہ ہے؍ممبرتحصیل کونسل یارخون میرصاحب بیگ

چترال(نمائندہ ڈیلی چترال)ممبرتحصیل کونسل یوسی یارخون میرصاحب بیگ نے ایک اخباری بیان میں کہاہے کہ وادی یارخون کو چترال کے دوسرے علاقوں سے ملانے والا ژوپوکے مقام پرواحدپل خستہ حالی کاشکارہوچکاہے اس پرفوری غورنہیں کیاگیاچنددنوں کے اندرہرقسم کے ٹریفک کیلئے مکمل طورپربندہو نے کاخطرہ ہے ۔،علاقے کے مکینوں نے اپنی جائزحق کے لئے منتخب نمائندوں کوباربارمطالبے کیں مگراس پرخاص پیش ...

Read More »

گرم چشمہ، پنشنرز ایسوی ایس کا ہنگامی اجلاس

گرم چشمہ (نامہ نگار) گرم چشمہ میں مقامی سطح پر پنشنرز ایسوسی ایشن کا ایک ہنگامی اجلاس منعقد ہوا جس میں گرم چشمہ کے تمام پنشنرز سینکڑوں کی تعداد میں شریک ہوئے۔ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے اسحاق الدین استاد نے کہا کہ ہم اس پلیٹ فارم سے اپنے مفادات کے لئے جدوجہد کا سلسلہ جاری رکھیں گے۔ انشاء اللہ ...

Read More »

ایم این اے شہزادہ افتخار الدین نے اپنے ان تھک کوششوں سے گولین گول پاور ہاوس سے سب ڈویژ ن مستوج کے لیے بجلی کی ترسیل کو ممکن بنایا؍پرنس سلطان الملک

بو نی ( جمشیداحمد ) معروف سماجی سیاسی شخصیت صدر مسلم لیگ سب ڈ ویژن مستوج پرنس سلطان الملک نے اپنے ایک اخباری بیاں میں ہمارے نمائندے سے گفتگو کر تے ہوئے اپنی طرف سے اوراہالیاں سب ڈویژن مستوج کی طرف سے ایم این اے شہزادہ افتخار الدین کا تہ دل سے شکریہ اور خراج تحسین پیش کر تے ہوئے ...

Read More »

بونی جماعت اسلامی شمولیتی پروگرام نومنتحب امرا ء کی حلف برداری اور معروف سماجی شخصیت حیدرولی المعروف حیدری لال کا جماعت اسلامی میں شمولیت

بونی ( جمشید احمد )جمعہ کے روز جماعت اسلامی شمولیتی پروگرام زیر صدارت مولانا جمشید احمد امیر جماعت اسلامی ضلع چترال مقامی ہوٹل بونی میں منعقد ہوا پروگرام میں سابق ایم این اے مولانا عبدالاکبر چترالی مہماں خصوصی تھے دیگر شراکا میں،مولانا شیر عزیز، مولانا جاوید حسین، سابق آمیرجماعت اسلامی سب ڈویژن مستوج صوبیدار محمد دبور خان، شمسیار خان، وجہت ...

Read More »

خواتین ممبران کی جس طرح تذلیل ضلع ناظم کے ہاتھوں ہو رہی ہے ،وہ چترال کی تایخ میں ایک مثال کے طور پر پیش کی جا سکتی ہے؍حصول بیگم

چترال ( محکم الدین ) ضلع کونسل چترال کی خاتون رکن حصول بیگم نے کہا ہے ۔ کہ ضلع ناظم چترال مغفرت شاہ کی طرف سے فنڈ کی تقسیم میں جو ناانصافی کی گئی ہے ۔ اُس کے خلاف اب وہ اپنے دیگر خواتین ممبران سمیت دھرنا دینے اور عدالت کا سہارا لینے پر مجبور ہو چکی ہیں ۔ چترال ...

Read More »

صدابصحرا۔۔۔۔۔۔۔ نیا امتحانی نظام ۔۔۔۔ڈاکٹر عنایت اللہ فیضیؔ

حکومت نے سکولوں کی سطح سے لے کر کالجوں کی سطح تک نیا امتحانی نظام متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے جو رٹہ سسٹم اور بوٹی مافیا کو ختم کر کے تصورات پر مبنی امتحان کا سسٹم ہو گا آج کل اولیول ،اے لیول کے لئے اس طرح کا نظام کا م کر تا ہے آغاخان یونیورسٹی ایجوکیشن بورڈ کا ...

Read More »

نئے ضلع کو درپیش مسائل خصوصا اداروں کے قیام اور عوام کو سہولیات فراہم کرنا اس سے کئی گنا زیادہ اہمیت کی حامل ہے؍سرتاج احمدخان

چترال ( محکم الدین ) چترال کمیونٹی دویلپمنٹ نیٹ ورک اور چترال چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے چیرمین سرتاج احمد خان نے کہا ہے ۔ کہ نیا ضلع بنانا جتنا اہم ہے ، نئے ضلع کو درپیش مسائل خصوصا اداروں کے قیام اور عوام کو سہولیات فراہم کرنا اس سے کئی گنا زیادہ اہمیت کی حامل ہے ۔ جن ...

Read More »
error: Content is protected !!