تازہ ترین
Home >> 2017 >> November >> 12

Daily Archives: November 12, 2017

صوبائی حکومت بہتر تعلیم کے ساتھ آئی ٹی ایجوکیشن کو بھی فروع دینے کیلئے ہر ممکن کوشش کررہی ہے۔ بی بی فوزیہ

دروش ( پ ر  ) چترال سے پی ٹی آئی کی ایم پی اے اور پارلیمانی سیکریٹری برائے سیر وسیاحت بی بی فوزیہ نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت کوالٹی ایجوکیشن کے ساتھ تعلیمی اداروں کو جد ید ٹیکنالوجی سے آراستہ کرنے کیلئے نئی اصلاحات کے ساتھ ہر ممکن کوشش کررہی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ صوبے کے اکثر سکولوں ...

Read More »

تحقیق۔۔۔جانبداری۔۔بگاڑ کا سبب۔۔۔حمزہ گلگتی

دہشت جیسے ،جہاں سے اور جس طریقے سے بھی پھیلائی جائے برائی ہی شمار کیجائیگی۔انسانیت کو دکھ دینے کا جو بھی طریقہ اپنایا جائیگا اسے برا بہر حال کہا ہی جائیگا۔اس میں کسی بھی طرح سے کوتاہی یا جانبداری بگاڑ کا سبب بنے گا۔اب سوال یہ ہے کہ کسے برا اور کسے اچھا کہا جائے ؟۔۔اس کے لئے اتھارٹی او ...

Read More »

وادی تریچ کے شاگروم گاؤں میں یورپین یونین کی مالی معاونت سے (ایس آر ایس پی ) کا تعمیر کردہ 50کلوواٹ مایکرو ہائیڈروپاؤر پراجیکٹ کاافتتاح

چترال ( نمائندہ ڈیلی چترال ) اپر چترال کی وادی تریچ کے شاگروم گاؤں میں یورپین یونین کی مالی معاونت سے سر حد رورل سپورٹ پروگرام (ایس آر ایس پی ) کا تعمیر کردہ 50کلوواٹ مایکرو ہائیڈروپاؤر پراجیکٹ کی افتتاحی تقریب میں بجلی کی فراہمی ممکن بناکر ان کی زندگی کو سہل تر بنانے اور معیاری زندگی بلند کرنے پر ...

Read More »

صدا بہ صحرا۔۔۔۔گوادر سنٹرل ایشیا مختصرین ترین شاہراہ۔۔۔عنایت اللہ اسیر ۔سماجی کارکن

گوادر سنٹرل ایشیا CPECکی تعمیر خیبر پختونخواہ اور بلوچستان کی حکومتیں ملکر مرکزی حکومت کے تعاون سے خود سنٹرل ایشیا کے ممالک سے بات چیت کرکے تعمیر کرسکتے ہیں۔گوادر سے براستہ شمالی وزیرستان ،جنوبی وزیرستان ،ڈیرہ اسماعیل خان ،کرک،کوہاٹ ،پشاور ،تیمر گرہ دریائے پنچکوڑہ کے ساتھ ساتھ مہمند اور باجوڑ ،میدان دیر لواری ٹنل چترال،گرم چشمہ ،ڈورہ پاس،زیباک،اشکشیم،تاجکستان،دوشمبے صرف2100کلومیٹر کا ...

Read More »

چترال کی جدید نسل میں بے پناہ ٹیلنٹ اور صلاحیت موجود ہے جوکہ اپنے ملک کے نام کو روشن کرسکتے ہیں؍کمانڈنٹ چترال سکاوٹس کرنل معین الدین

چترال (نمائندہ ڈیلی چترال نیوز) کمانڈنٹ چترال ٹاسک فورس کرنل معین الدین نے کہاہے کہ موجود ہ وقت انتہائی سخت مسابقت کا ہے جس میں دل لگاکر کام اور محنت کئے بغیرکامیابی ناممکن ہے اور یہ خوش آئندبات ہے کہ چترال کی جدید نسل میں بے پناہ ٹیلنٹ اور صلاحیت موجود ہے جوکہ اپنے ملک کے نام کو روشن کرسکتے ...

Read More »

قرآن و حدیث سرچشمہ رشد وہدایت۔۔۔۔۔۔۔تحریر: محمد صابر

ایک انسان دنیا میں یو نہی نہیں آیا ہے بلکہ کچھ کرنے اور اپنے رب سے کیے ہوئے عہدوپیماں نبھانے آیا ہے۔غرض ایک انسان کی دنیا میں تشریف آوری کے چند اغراض و مقاصد ہیں ۔جن میں سر فہرست وحدانیت و ربوبیت کی پہچان اور کفر وشرک سے دوری شامل ہے ۔ چونکہ یہ با ت حدیث میں بھی آئی ...

Read More »

نئے سیاسی اتحاد۔۔۔۔پروفیسررفعت مظہر

جوں جوں 2018ء قریب آ رہا ہے انتخابی جنوں بھی اپنی رفعتوں کو چھونے لگا ہے۔ ہر طرف جلسے ،جلوسوں اور ریلیوں کی بھرمار ہے ۔جس کے پلّے کچھ نہیں وہ قوم کو سہانے سپنوں کی حسین وادیوں کی سیر کروا رہا ہے اور جس نے گزشتہ ساڑھے چار سالوں میں اقتدار میں ہونے کے باوجود ’’کَکھ‘‘ نہیں کیا،وہ لمبی ...

Read More »

گولین گول ہائیڈرل پاور اسٹیشن سے سب ڈویژن مستوج کو بجلی کی منظوری پر ایم این اے شہزادہ افتخارالدین کی کوشیشوں کا شکریہ۔

موڑکھو( جمشید احمد)سب تحصیل موڑکھو کے عوا م نے ایم این اے شہزادہ افتخار الدین کو دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کر تے ہوئے ان کوخراج تحسین پیش کر تے ہیں کہ انہوں نے اپنے انتھک کوشیشوں سے گولین گول ہائیڈرل پاور اسٹیشن سے لوئر چترال سمیت سب ڈویژن مستوج کو بھی پیڈو کے بچھائے ہوئے لائنوں کی مددسے ...

Read More »

محکمہ صحت چترال گزشتہ کئی سالوں سے کامیاب پولیو کے خلاف مہم چلاکر علاقے کو اس موذی مرض سے پاک رکھا ہوا ہے؍ڈی ایچ اوچترال ڈاکٹراسراراللہ

چترال (ڈیلی چترال نیوز)ڈی ایچ او چترال ڈاکٹراسراراللہ نے پولیومہم ٹیمزکے کارکردگی کامعائنہ کرتے ہوئے چترال کے مختلف علاقوں میں گھرگھرجاکردروازوں اورانگلیوں پرنشانات دیکھ کرتسلی بخش قراردیتے ہوئے کہاکہ پولیومہم کوکامیاب بنانے کیلئے معاشرے کے ہرفردکوکرداراداکرنے کی ضرورت ہے ۔اس مرض سے چھٹکارہ حاصل کرنے کے لیے عوام الناس اپنے پانچ سالوں سے کم عمر کے بچوں کو ہر حال ...

Read More »

داد بیداد ۔۔۔این ٹی ایس والے اساتذہ ۔۔۔۔ڈاکٹر عنایت اللہ فیضی ؔ

ہم نے مانا کہ تغافل نہ کرو گے لیکن خاک ہو جائینگے ہم تم کو خبر ہونے تک خیر سے ہمارے ہاں اساتذہ کی کئی قسمیں پید اہوگئی ہیں ایک دن خبر آگئی ہے کہ ایٹا (ETEA) والے اساتذہ نے بنی گالہ جا کر دھرنا دیا ،دوسرے دن خبر آئی کہ پبلک سروس کمیشن والے اساتذہ ے بنی گالہ جاکر ...

Read More »
error: Content is protected !!