تازہ ترین
Home >> 2017 >> November >> 13

Daily Archives: November 13, 2017

ایم ایم اے کی بحالی کے فیصلہ میں دیر نہیں ہوئی بلکہ سب جماعتوں نے اس حوالے سے بروقت سوچا ہےسراج الحق

اسلام آباد ۔ امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ ایم ایم اے کی بحالی کے فیصلہ میں دیر نہیں ہوئی بلکہ سب جماعتوں نے اس حوالے سے بروقت سوچا ہے۔ جب یہ پلیٹ فارم باقاعدہ بنے گا تو اس کی مرکزی قیادت اور کونسل حکومتیں چھوڑنے کا فیصلہ کرے گی اور ہم حکومتوں کو باقاعدہ ...

Read More »

سی پیک پر نواز شریف نے پشتونوں کو دھوکہ دیا ہے : اسفند یار ولی

چمن:عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ اسفندر یار ولی نے کہا ہے کہ سی پیک پر سابق وزیر اعظم نواز شریف نے پشتونوں کو دھوکا دیا ہے قبل ازیں وقت الیکشن کا مطالبہ غیر آئینی ہے ۔چمن میں عوامی جلسے سے اے این پی کے سربراہ اسفندر یار ولی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان نے سیاست کے میدان ...

Read More »

خان صاحب اپ کے ساتھ برا ہوگا ۔۔۔۔۔تحریر:نوالھدی ٰ لیفتالی

اللہ تعالیٰ قوموں کو ان کی اعمال اور نیت کی بنیاد پر حکمران عطا کرتا ہے ۔ اپنے عظیم فلسفہ سے انسان کو آزمائش میں ڈالتا ہے ۔ اپنی عظیم رحمتوں سے نوازتا ہے ۔ جو قومیں اپنے محسنوں کی قدر کرتے ہیں ۔ اور اللہ کی ان عظیم حاکموں کو ان کی بے لوث خدمات کو سراہتے ہیں ۔ ...

Read More »

داد بید اد ۔۔۔ اسمبلیوں کی موت۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی ؔ

کچھ لوگ موجو دہ اسمبلیوں کو توڑ کر انتخابات کر وانے کا مطالبہ کر رہے ہیں کچھ لوگ نئی مردم شماری کے تحت حلقہ بند یوں کے بعد انتخابات کا مشورہ دیتے ہیں بعض سیاستدان اسمبلیوں کی مدت پوری کر کے پرانی حلقہ بند یوں کے مطابق انتخابات کی تجویز دیتے ہیں ایک حلقہ ایسا بھی ہے جو انتخابات کوکم ...

Read More »

حکومت کو ایک ہفتے کی ڈیڈ لائن دیتے ہوئے کہاکہ اگر فیصلے کو واپس نہ لیا گیا تو اس کے سنگین نتائج برامد ہوں گے؍شاہین ووکیشنل ٹریننگ انسٹیٹیوٹ چترال کی طالبات کاپریس کانفرنس

چترال (نمائندہ ڈیلی چترال ) شاہین ووکیشنل ٹریننگ انسٹیٹیوٹ چترال کی طالبات نے ادارے کے پرنسپل اسیہ اجمل کی برطرفی اور نئی پرنسپل کی تقرری کے خلاف جلوس نکالا اور چترال پریس کلب پہنچ کر پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ادارے کے انتظامیہ اور حکومت کو ایک ہفتے کی ڈیڈ لائن دیتے ہوئے کہاکہ اگر فیصلے کو واپس نہ ...

Read More »

ضلعی سیرت کونسل کا اہم اجلاس کا بینہ تشکیل ،مولانا قاری عبدالحی صدر، مولانا شوکت علی جنرل سیکرٹری منتخب

چترال (نمائندہ ڈیلی چترال )ضلعی سیرت کونسل چترال کا ایک اہم غیر معمولی اجلاس زیرصدارت چیئرمین حافظ نواز مدنی جامع مسجد چیوپل دنین چترال میں منعقد ہوا اجلاس میں سیرت کونسل کے اراکین اور چترال شہر سے تعلق رکھنے والے علماء و عمائدین نے شرکت کی ۔اجلاس میں سیرت کونسل کو مزید فعال بنانے کیلئے مختلف پہلوں پر غور کیا ...

Read More »

صدا بصحرا ۔۔۔۔۔ چابہار او ر گوادر۔۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی ؔ

خبر آئی ہے کہ بھارت سے چا بہار کی بند ر گاہ کے ذریعے گندم ، چاول اور دیگر اشیا ئے خوراک کی پہلی کھیپ افغانستان پہنچے گی تو جشن کا سماں نظر آئے گا اس جشن کی تیاریاں کی گئی ہیں چا بہار ایرانی بندر گاہ ہے بھارت نے چا بہار کی بند ر گاہ سے قند ہار، ہرات ...

Read More »

انجمن ترقی کھوار حلقہ ایون کے زیر اہتمام گورنمنٹ ہائی سکول ایون کے ہال میں کُل چترال محفل مشاعرہ

چترال ( محکم الدین) انجمن ترقی کھوار حلقہ ایون کے زیر اہتمام ویلج ناظم ایون ون مجیب الرحمن اور نائب ناظم فضل الرحمن کے مالی تعاون سے گورنمنٹ ہائی سکول ایون کے ہال میں کُل چترال محفل مشاعرہ کا اہتمام کیا گیا ۔ جس میں چترال کے مختلف مقامات سے بڑی تعداد میں شعراء کرام نے شرکت کی ۔ اس ...

Read More »
error: Content is protected !!