تازہ ترین
Home >> 2017 >> November >> 15

Daily Archives: November 15, 2017

چترال تھانہ کے حدود میں بروز کے علاقے میں کارروائی کے دوران دو بدنام زمانہ منشیات فروشوں سے مجموعی طور پر چھ ہزار گرام چرس اور 30لٹر دیسی شراب برآمدکئے

چترال (نمائندہ ڈیلی چترال) چترال پولیس نے منشیات فروشوں کے گرد گھیرا تنگ کرتے ہوئے چترال تھانہ کے حدود میں بروز کے علاقے میں کاروائی کے دوران دو بدنام زمانہ منشیات فروشوں سے مجموعی طور پر چھ ہزار گرام چرس اور 30لٹر دیسی شراب برآمد کرکے ملزمان کو رنگے ہاتھوں گرفتارکرلی۔ چترال پولیس اسٹیشن کے ایس ایچ او منیر الملک ...

Read More »

اے این پی کا جغور ہنجوگول میں شمولیتی اجلاس،درجنوں افراد خاندان اور ساتھیوں سمیت پارٹی میں شامل۔

چترال (نمائندہ ڈیلی چترال)گذشتہ روز ہنجوگول جوغورمیں ایک غیر معمولی اجلاس ہوا۔اجلاس میں علاقہ کے لوگوں نے عوامی نیشنل پارٹی کے نمائندگان کو خصوصی طورپر دعوت دی تھی۔اور درجنوں افراد نے عوامی نیشنل پارٹی میں شمولت اختیار کرلی۔اور آئیندہ کے لئے اس علاقے میں اے این پی کے لئے کام کرکے اس کے نمائندوں کو بھرپور الیکشن میں کامیاب کرنے ...

Read More »

تحصیل ہیڈ کواٹر کمپلکس دروش کیلئے پی سی ون طلب۔6کنال عراضی درکار۔

دروش(جہانزیب سے ) پاکستان تحریک انصاف کے صوبائی حکومت نے تحصیل دروش قیام کے فوراً بعد اس پر عمل درآمد یقینی بنانے کیلئے تحصیل ہیڈ کوارٹر کمپلکس کے قیام کا فیصلہ کیا ہے تاکہ لوگوں کو ایک ہی چھت کے نیچے مختلف ڈیپارٹمنٹس کے دفاتر میں رسائی آسانی ہو۔اس موقع پی ٹی ائی کے ضلعی رہنما رضیت با اللہ نے ...

Read More »

یونیسیف کے مالی تعاون سے DHQہسپتال چترال میں جدید سہولیات سے آراستہ نیو چائلڈبرن کئیر یونٹ (نرسری )نے کام شروع

چترال(رپورٹ شہریار بیگ) یونیسیف کے مالی تعاون سے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال( زنانہ )چترال میں جدید سہولیات سے آراستہ نیو چائلڈبرن کئیر یونٹ (نرسری )نے کام شروع کر دیا ہے جس کا باقاعدہ افتتاح گزشتہ روز پروفیسر ڈاکٹر عبد الحمید نے یونیسیف کے انچارچ ڈاکٹر چارلس نوزوکی کی موجودگی میں کیا۔اس موقع پر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے DHOڈاکٹر اسراراللہ،ڈاکٹر ...

Read More »

صوبائی حکومت کی طرف سے بھیجا گیا ایمبولینس دروش ہسپتال انتظامیہ کے حوالے۔

دروش( جہانزیب سے ) دروش ہسپتال کے اپگریڈیشن کا سلسلہ جاری اور اج اس سلسلے میں ایک مختصر تقریب منعقد کی گئی جس کے مہمان خصوصی ایم پی اے و پار لیمانی سیکرٹری بی بی فوزیہ تھی۔ جس نے ایمبولنس کی چابی ایم ایس دروش ڈاکٹر محمد یعقوب کے حوالے کی۔اس پر وقار تقریب سے الحاج خورشید علی،قاری جمال عبد ...

Read More »

کیپٹن سلمان فاروق لودھی شہید ستارہ بسالت/تمغہ بسالت……تحریر:ایمان ملک

 دہشت گردی کے خلاف جنگ میں جہاں ستر ہزار سے زائد پاکستانیوں نے اپنی قیمتی جانیں گنوائیں  وہیں اس جنگ کے نتیجے میں متعدد سیاہ ترین واقعات بھی ہماری یاداشتوں کا حصہ بنے جو ہرگز کسی ڈراؤنے خواب سے کم نہیں۔ مگران سب سیاہ ترین واقعات میں جو امتیازی مقام جولائی سنہ2007ء کے سانحے کو حاصل ہے اس کی نظیر ...

Read More »

صدابصحرا ۔۔۔روسی حکومت اور خیبر پختونخوا۔۔۔ڈاکٹر عنایت اللہ فیضیؔ

بہت بڑی خبر ہے خیبر پختونخو کی ٹورزم کا رپوریشن نے روس کے ثقافتی اور سیاحتی میلے میں سٹال لگا کر صوبے کی ثقافت اور سیاحت کو پیش کیا روسی حکومت اور روس کی سابق ریاستوں نے خیبر پختونخوا کی ثقافت و سیاحت میں گہر ی دلچسپی لی اور خیبر پختونخوا حکومت کیساتھ مختلف منصوبوں میں شراکت کرنے کا عندیہ ...

Read More »

داد بیداد ۔۔بحالی اور بے حالی کے درمیان۔۔۔ڈاکٹر عنایت اللہ فیضیؔ

بحالی اور بے حالی کے درمیان کشمکش ہے ایک دن خبر آتی ہے کہ متحدہ مجلس کی طرح کا اتحاد بنانے یا متحدہ مجلس کو بحال کرنے پر اتفاق ہو ا ہے دوسرے دن اس خبر کی تردید آجاتی ہے اگرچہ متحدہ مجلس میں چھ مذہبی جماعتیں یکجا تھیں تا ہم فیصلے دویا تین جماعتوں کی مرضی پر ہوتے تھے ...

Read More »

کیا قبل اَز وقت انتخابات ممکن ہیں ؟۔۔۔پروفیسرمظہر

خلیل جبران نے کہا ’’حق دو اشخاص کا محتاج ہوتا ہے ،ایک وہ جو اِس کا اظہار کرے اور دوسرا وہ جو اُسے سُن سکے ‘‘۔ ہمارے ہاں مگر ایسا کوئی رواج ہی نہیں ۔اگر کوئی حق بات کہتا بھی ہے تو ملفوف ،سات پردوں میں چھپی ہوئی ۔ہمیں تو کسی کی ذات میں برائیاں بھی نظر آتی ہیں تو ...

Read More »

صوبائی حکومت کی طرف سے کم از کم پانچ ارب روپے بلاتاخیر فراہم کی جائے تاکہ اپر چترال کے مسائل حل ہوسکیں؍مولاناعبدالاکبرچترالی

چترال (نمائندہ ڈیلی چترال) چترال سے قومی اسمبلی کے سابق رکن اور اگلے انتخابات میں جماعت اسلامی کا نامزد امیدوار مولانا عبدالاکبر چترالی نے اپرچترال کے ضلعے کی اعلان کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ انتظامی طور پر دو اضلاع میں تقسیم عوا م کا دیرینہ مطالبہ تھا لیکن اپر چترال ضلع کی نوٹیفیکیشن کے وقت لویر ضلع کو ...

Read More »
error: Content is protected !!