تازہ ترین
Home >> 2017 >> November >> 16

Daily Archives: November 16, 2017

چترال پریس کلب کے زیر اہتمام بعد آز نماز جمعہ بونی کے مقا م پر پریس فورم منعقد کیا جائے گا

چترال (ڈیلی چترال نیوز) چترال پریس کلب کے زیر اہتمام بعد آز نماز جمعہ بونی کے مقا م پر پریس فورم منعقد کیا جائے گا جس میں مستوج تحصیل سے تعلق رکھنے والے اپنی اجتماعی اور انفرادی مسائل سے میڈیا کو آگاہ کریں گے جنہیں پرنٹ ، الیکٹرانک اور سوشل میڈیاکے ذریعے اجاگر کئے جائیں گے۔

Read More »

(ایم آئی ای آر) کے ڈائرکٹرفرید احمد رضا کے والد محمد یونس طویل علالت کے بعدگرشتہ رات انتقال کرگئے

چترال (ڈیلی چترال)خیبر پختونخوا میں زبان وادب کی ترویج کے لئے کوشان ادارہ مادر ٹانگ انسٹیٹیوٹ فار ایجوکیشن اینڈ ریسرچ(ایم آئی ای آر) کے ڈائرکٹرفرید احمد رضا کے والد محمد یونس طویل علالت کے بعدگرشتہ رات انتقال کرگئے جسے جمعرات کے روز بونی میں آبائی قبرستان میں سپرد خا ک کئے گئے ۔ ان کی عمر 78برس تھی ۔ وہ ...

Read More »

لواری ٹنل کی تکمیل اور سی پیک روٹ کے بعد چترال میں آنے والے وقتوں میں بہت ہی کھٹن مقابلہ پیش آئے گا؍سرتاج احمدخان

چترال ( نمائندہ ڈیلی چترال) چترال شہرکے ڈاک خانہ چوک میں کیپی چینو کے نام سے کانٹی نینٹل فوڈز کا اپنی نوعیت کا پہلا ریسٹوران کھل گئی جس میں پاکستانی ، چینی ، افغانی اور انگلش کھانے دستیاب ہوں گے۔ جمعرات کے روز ایک خصوصی تقریب میں ریسٹوران کا افتتاح چترال چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر سرتاج احمد ...

Read More »

سی اینڈڈبلیوچترال میں بارچترالی خاتون سب انجینئرکی تقرری

چترال (نامہ نگار)شائستہ نازچترال سے تعلق رکھنے والی پہلی خاتون ہے جس کی تقرری محکمہ سی این ڈبلیوچترال میں بطورسب انجینئرکی گئی ہے ۔انجینئرشائستہ نازکاتعلق اپرچترال کے گاؤں چنارمستوج سے ہے۔انہوں نے اپنی تقرری کوچترالی بچیوں کے لئے نیک شگون قراردیاہے ۔انہوں نے کہاکہ چترال کی بچیوں میں بے پناہ صلاحیت موجودہے ۔شرط صرف مواقع اوررہنمائی کی ہے ۔انہوں نے ...

Read More »

ہز ہائنس پرنس کریم آغا خان کی چترال آمد نہ صرف اسماعیلی کمیونٹی کیلئے خوشی کی نویدہے ۔ بلکہ تمام چترال کیلئے ایک خوشی کا پیغام ہے؍سرتاج احمدخان

چترال ( محکم الدین ) چترال چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری و چترال کمیونٹی ڈویلپمنٹ نیٹ ورک کے چیئرمین سرتاج احمد خان نے گذشتہ روز بونی میں اسماعیلی فرقے کے روحانی پیشوا ہز ہائنس پرنس کریم آغا خان کی چترال تشریف آوری کے سلسلے میں تیاریوں کا جائزہ لیا ۔ انہوں نے کروئی جنالی بونی کے مقام پر ہز ہائنس ...

Read More »

چترال میں گذشتہ روز سے بارش پہاڑوں پر برفباری کا سلسلہ جاری

چترال ( محکم الدین ) چترال میں گذشتہ روز سے بارش پہاڑوں پر برفباری کا سلسلہ جاری ہے ۔ جمعرات کے روز چترال کے بالائی علاقوں تورکہو کے مقام شاگرام ،مستوج ، یارخون ، لٹکوہ گبور ، بگوشٹ اور کالاش ویلی کی پہاڑوں پر برفباری ہوئی اور برف کی سفید چادر نے پہاڑوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ۔ ...

Read More »

بریپ گاؤں کے مقدمہ قتل میں ملزم سیدشہاب عدالت کے روبرواپنی اقبالی بیان سے پھرگئے اورصحت جرم سے انکارکردیا

چترال (نامہ نگار)بریپ گاؤں کے مقدمہ قتل میں ملزم سیدشہاب عدالت کے روبرواپنی اقبالی بیان سے پھرگئے اورصحت جرم سے انکارکردیا۔پولیس ذرائع کے مطابق ملزم نے پولیس حراست میں دوران تفتیش نہ صرف اسلم بیگ ولدپردوم بیگ سکنہ بریپ کوقتل کرنے کااقرارکیاتھابلکہ سول گواہان کی موجودگی میں جائے وقوعہ کی نشاندہی کی تھی اپنے اقبالی بیان میں ملزم اقرارکیاتھاکہ اس ...

Read More »

مومن بندے۔۔۔۔تحریر:پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی

آج کرہ ارض پر اربوں انسان موجود ہیں اِن میں سے اکثریت اپنے مزاج ،فطرت اور ضرورت کے مطابق زندگی گزار رہے ہیں، زیادہ تر کھا یا پیا افزائشِ نسل کا حصہ بنے اور مٹی کا حصہ بن گئے انسانوں کے اِس ہجوم میں ایک خاص طبقہ اولیا اللہ کا ہوتا ہے یعنی اللہ کے دوست یہ وہ لوگ ہوتے ...

Read More »

چلو تم اُدھر کو ، ہوا ہو جِدھر کی ۔۔۔۔۔ پروفیسررفعت مظہر

qalamdraziyan.com سیاست کبھی بھی ہمارا پسندیدہ موضوع نہیں رہا۔ ہمیں تو ہلکے پھلکے کالم ہی مرغوب ہیں ۔ہم سمجھتے ہیں کہ اگر ہمارے کالم پڑھ کر کسی کے ہونٹوں پر ہلکی سی مسکان بھی پھیل جائے تو ہمارے لکھے کا حق ادا ہوگیا لیکن ’’اسباب پڑے یوں کہ کئی روز سے یاں ہوں‘‘۔ پاکستان کی مسموم سیاسی فضاؤں میں پوری ...

Read More »