تازہ ترین
Home >> 2017 >> November >> 18

Daily Archives: November 18, 2017

سپاہی محمدارشادشہیدکوآبائی گاؤں اُجنوتورکہومیں مکمل فوجی اعزازکے ساتھ سپردخاک کردیاگیا

چترال (نامہ نگار)سپاہی محمدارشادحال ہی میں چترال سکاوٹس سے ٹل سکاؤٹس کوٹرانسفرہوئی تھی جمعہ کے صبح چھٹی سے واپسی پریونٹ ٹل جاتے ہوئے دروش میں طبیعت خراب ہونے پرتحصیل ہیڈکواٹرہسپتال دروش لے جایاگیاجہاں مکمل طبی امداد دی گئی تاہم جانبرنہ ہوسکے اورفانی دنیاسے رخصت ہوگئے۔جن کی نمازجنازہ ہیڈکواٹرچترال میں اداکی گئی جنازے میں کمانڈنٹ چترال سکاوٹس کرنل معین الدین سمیت ...

Read More »

یونیسیف کی مالی معاونت سے اے کے آرکے ایس پی کے واش پراجیکٹ کے تحت بونی کے مقام پر ایک آگہی نشست

چترال ( نمائندہ ڈیلی چترال) یونیسیف کی مالی معاونت سے اے کے آرکے ایس پی کے واش پراجیکٹ کے تحت بونی کے مقام پر ایک آگہی نشست منعقد ہوئی جس میں مقامی سکولوں کے بچوں اور بچیوں کے ساتھ ساتھ خواتین کو بھی حفظان صحت کے اصولوں کے بارے میں معلومات فراہم کئے گئے ۔ اس موقع پر پروگرام کے ...

Read More »

بونی میں پریس فورم ،بجلی کی قلت،تحصیل ہیڈ کوارٹرز ہسپتال کی مخدوش حالت ، بونی کی اندرونی سڑکوں کی حالت زاراور سب سے بڑھ کر منتخب نمائندوں کے بارے میں شکایات سامنے آئے

چترال ( ڈیلی چترال نیوز) سب ڈویژنل ہیڈ کوارٹرز بونی میں چترال پریس کلب کے زیر اہتمام منعقدہ پریس فورم میں عوام نے اپر چترال ضلعے کا نوٹیفکیشن جاری کرنے میں تاخیر، بجلی کی قلت،تحصیل ہیڈ کوارٹرز ہسپتال کی مخدوش حالت ، بونی کی اندرونی سڑکوں کی حالت زاراور سب سے بڑھ کر منتخب نمائندوں کے بارے میں شکایات سامنے ...

Read More »

بچوں کا عالمی دن اور محنت کش بچے ۔۔۔!۔۔تحریر : رانا اعجاز حسین چوہان

بچوں کا عالمی دن منانے کے مقاصد تو بے شما ر ہیں جن میں بنیادی طور پر بچوں کی فلاح و بہبود کے حوالے سے شعور اجاگر کرنا، بے گھر بچوں کو بھی دیگر بچوں جیسی آسائشیں مہیا کرنا اوّل ترجیح ہے، لیکن خصوصی طور پر ان کی تعلیم، صحت ، تفریح اور ذہنی تربیت کے حوالے سے شعور اجاگر ...

Read More »

چترال کی جانی مانی سماجی شخصیت انجینئر فضل ربی جان حالیہ دنوں میں جماعتِ اسلامی کی رکنیت سے مستعفی ہوکر پاکستان پیپلز پارٹی میں شامل/خصوصی انٹریو

چترال کی جانی مانی سماجی شخصیت انجینئر فضل ربی جان حالیہ دنوں میں جماعتِ اسلامی کی رکنیت سے مستعفی ہوکر پاکستان پیپلز پارٹی میں شامل ہوئے جس کی وجہ سے چترال کے سیاسی حلقوں میں عمومی طور پر اور جماعتِ اسلامی چترال کے کارکنان خصوصی طور پر کافی دنوں تک اس ابہام میں رہے کہ 27 سالہ طویل رفاقت کو ...

Read More »

دنين ميں آگ لگنے سے ايک پرائيويٹ سکول کی متعدد کمرے جل کر خاکستر

چترال ( نمائنده   ) دنين کے مقام پر جمعہ کی علی الصبح ايک پرائيويٹ آفاق نامی سکول کی عمارت ميں آگ لگی جو ديکهتے ہی ديکهتے پوری بلڈنگ کو اپنی لپيٹ ميں لے لی۔جبکہ فائر فائٹر گاڑياں دروش ميں آگ بجهانے ميں مصروف تهيں۔ تاہم چترال سکاوڻس ٬ چترال پوليس اور مقامی رضاکاروں نے ملکر آگ پر قابو پانے ميں ...

Read More »

آغا خان یونیورسٹی ،ایگزامینیشن بورڈ ایس ایس سی اور ایچ ایس ایس سی میں اعلیٰ کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے طلبا کے لیے تقریب تقسیم اسناد

آغا خان یونیورسٹی۔ایگزامینیشن بورڈ (اے کے یو۔ای بی) نے پاکستان بھر سے سیکنڈری اسکول سرٹیفیکیٹ (ایس ایس سی) اور ہائر سیکنڈری اسکول سرٹیفیکیٹ(ایچ ایس ایس سی) میں نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے طلبہ و طالبات کے لیے کراچی میں تقریب تقسیم اسناد منعقد کی۔مختلف مضامین میں بہترین نمبرز حاصل کرنے والے ، مجموعی طور پر پوزیشن لینے والے اور ...

Read More »

چترال پولیس کی طرف سے منشیات کیخلاف بھرپور انداز میں کاروائی اور منشیات فروشوں کی گرفتاری ان کوخراج تحسین پیش کرتے ہیں/ مولانا عبد الاکبر چترالی

این اے ۲۳( NA32 ) چترال سے جماعت اسلامی کے نامزد امید وار برائے قومی اسمبلی،سابق ایم این اے مولانا عبد الاکبر چترالی نے چترال پولیس کی طرف سے منشیات کیخلاف بھرپور انداز میں کاروائی اور منشیات فروشوں کی گرفتاری پر چترال پولیس اور ایس ایچ او تھانہ چترالی منیر الملک کو خراج تحسین پیش کیا ہے اور صوبائی حکومت ...

Read More »

سرحد رورل سپورٹ پروگرام کے زیراہمتام ویلج کونسل ڈویلپمنٹ پلان کے حوالے سے تربیتی ورکشاپ

چترال(نامہ نگار) سرحد رورل سپورٹ پروگرام (SRSP) نے ڈسٹرکٹ ایڈمنسٹریشن اور محکمہ بلدیات کی شراکت سے چترال میں ویلج کونسل ڈویلپمنٹ پلان کے حوالے بلدیاتی نمائندگان کے لئے آگاہی ورکشاپ کا انعقاد کیا۔ تفصیلات کے مطابق ایس آر ایس پی نے CDLDپروگرام کے تحت ضلعی انتظامیہ اور لوکل گورنمنٹ کے تعاون سے ویلج کونسل ڈویلپمنٹ پلان کی تیاری ، اس ...

Read More »