تازہ ترین
Home >> 2017 >> November >> 20

Daily Archives: November 20, 2017

شہزادہ افتخا رالدین نے ان چارسالوں میں وہ کارنامے سرانجام دئیے جوکہ گزشتہ ستر برسوں میں نہ ہوسکا تھا؍میاں آصف علی شاہ کاکاخیل

چترال (نامہ نگار) چترال کی گزشتہ ستر سالوں کی محرومیاں اور مایوسیاں ایک پل بھر میں ختم تو نہیں ہوسکتے اور نہ ہی ترقی کے ہر شعبے میں پسماندہ اس ضلعے میں ترقی پل جھپکنے میں وقوع پذیر ہوسکتی ہے کیونکہ پندرہ ہزار مربع کلومیٹر پر پھیلی ہوئی اس ضلعے کے لئے بہت ذیادہ وسائل کی ضرورت پڑے گی کیونکہ ...

Read More »

پی ٹی آئی اور جے یوآئی(س)کا مشترکہ الیکشن لڑنے کا فیصلہ

پشاور: پاکستان تحریک انصاف اور جمیعت علمائے اسلام (س)نے آئندہ الیکشن میں متفقہ طور الیکشن لڑنے کا فیصلہ کیا ہے. مولاناسمیع الحق کے گھر ہونے والی ملاقات میں عمران خان کے علاوہ پرویز خٹک بھی موجود تھے۔اس موقع پرپاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کا کہنا تھاکہ پاکستان تحریک انصاف اورجے یوآئی(س)میں بہت سے معاملات پرہم آہنگی ہے، کرپشن کے ...

Read More »

دل تو ہے جماعتی تحریر ……کریم اللہ

انجینئر فضل ربی جان صاحب کاجماعت اسلامی کو خیر باد کہے اور پیپلز پارٹی میں شمولیت کے بعد پہلا انٹرویو پبلش ہوا۔ انٹرویو کا زیادہ حصہ جماعت اسلامی کی تعریف پر محیط ہے۔جس میں وہ دعوی کرتے ہیں کہ جماعت اسلامی کے نظرے سے بے حد متاثر ہے جماعت اسلامی انسانی فلاح وبہبود کے لئے کام کررہی ہے ۔ اس ...

Read More »

دیامر گلگت اور افغانستان میں پولیو کیس کے انکشافات کے بعد چترال پولیو کے حوالے سے انتہائی رسک پر ہے/اے ڈی سی منہاس الدین

چترال (نمائندہ ڈیلی چترال ) نیشنل پولیو کو آرڈنیٹر ممتاز لغاری نے افغانستان سے پولیو وائرس کی مکنہ چترال منتقلی پر تشویش کا اظہار کیا ہے ۔ اور اس سلسلے میں چترال سے ملنے والی اٖفغان بارڈر پر خصوصی انتظامات کرنے کے عزم کا اظہار کیا ہے ۔ چلڈرن ہسپتال چترال میں پیر کے روز بچوں کو پولیو کے قطرے ...

Read More »

پرویز مشرف کا ایم کیو ایم اور پاک سرزمین پارٹی کی قیادت سنبھالنے کی خبر من گھڑت اور بے بنیاد ہے؍وقاص احمدایڈوکیٹ

چترال ( محکم الدین) آل پاکستان مسلم لیگ کے ضلعی فنانس سیکرٹری اور فوکل پرسن وقاص احمد ایڈوکیٹ نے سابق صدر پرویز مشرف کے 30پارٹیوں کے اتحاد کے چیرمین بنانے کے اقدام کو سراہتے ہو ئے بھر پور حمایت کا اعلان کیا ہے ۔ اپنے ایک اخباری بیان میں انہوں نے کہا کہ پرویز مشرف کا ایم کیو ایم اور ...

Read More »

دروش بازار میں آتشزدگی سے متاثرہ دکانداروں کو معاوضہ دے کے سلسلے میں سمری وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کو ارسال کر دی گئی؍سرتاج احمدخان

چترال ( محکم الدین ایونی) دروش بازار میں آتشزدگی سے متاثرہ دکانداروں کو معاوضہ دے کر اُن کی دوبارہ بحالی کے سلسلے میں ایک سمری وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کو ارسال کر دی گئی ہے ۔ ان خیالات کا اظہار چترال چیمبرآف کامرس اینڈانڈسٹری کے صدرسرتاج احمدخان نے متاثرین کے ساتھ منعقدہ ایک میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔اجلاس میں ...

Read More »

ادب اور ماحولیات۔۔۔۔۔ڈاکٹر عنایت اللہ فیضی

ادب اور ماحولیات کا چولی دامن کا ساتھ ہے۔ انشا پردازی ‘ناول نگاری، داستان گوئی اور شاعری میں محاکات کو ماحولیات ہی کہا جائے گا۔ اورکیا نام دیا جائے گا ! مگر لطف کی بات یہ ہے کہ شاہ لطیف یونیورسٹی خیرپور سندھ کے شعبہ اردو نے اس موضوع پر بین الاقوامی کانفرنس کا اہتمام اور فروری2017میں اعلامیہ جاری ہوا ...

Read More »

نمائشی کلچر ۔۔۔۔تحریر:پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی

ڈاکٹر کا انکار سن کر مریض نے دھا ڑیں مار کر رونا شروع کر دیا بلکہ مریض اٹھا اور ڈاکٹر کے قدموں سے لپٹ گیا ‘ڈاکٹر صاحب میں انتہا ئی غریب ہوں میر ا کو ئی نہیں ہے میں کئی دنوں سے تڑپ رہا ہوں خدا کے لیے میری مدد کریں ‘پچھلے کئی دنوں سے میرا پیشاب بند ہے قطر ...

Read More »

دادبیداد۔۔۔۔دارالحکومت کا تحفظ ۔۔۔ڈاکٹر عنایت اللہ فیضی

شاہ لطیف یونیورسٹی خیر پور میں سیمینار کے لئے جاتے ہوئے چترال اور گلگت بلتستان کے ادیبوں ، شاعروں کا قافلہ درالحکومت اترا محمد حسن حسرت کو اپنے قریبی رشتہ داروں سے ملنا تھا۔ وہ نہ مل سکا ۔ ایک ہفتہ بعد واپسی پر وہی صورت حال تھی۔ آدھا گھنٹے کا راستہ 4گھنٹوں میں طے کر کے اپنوں کی خیریت ...

Read More »

خیبر پختونخوا بار کونسل ٹریبونل نے متعدد وکلاء کے لاسٗنس معطل کر دیے

گزشتہ روز خیبرپختونخوا بارکونسل ٹریبونل کا ایک اجلاس منعقد ہوا جسکی سربراہی جناب جسٹس محمد ابراہیم خان بطورچیئرمین اور احمد فاروق خٹک و عبدالولی خان بطور ممبران پر مشتمل تھا۔ خیبر پختونخوا بارکونسل ٹریبونل نے محمد غفور خٹک ایڈوکیٹ کرک اور ناصر نوید ایڈوکیٹ مانسہرہ کے وکالت کا لاٗسنس محدود مدت تک کے لیے معطل کر دیے جبکہ ٹربیونل نے ...

Read More »