تازہ ترین
Home >> 2017 >> November >> 21

Daily Archives: November 21, 2017

صوبائی حکومت نے تورکہواورموڑکہوتحصیل کانوٹفیکیشن جاری کردیا،بہت جلداپرچترال ضلع کانوٹفیکیشن بھی جاری کردیاجائے؍ای یم پی اے بی بی فوزیہ

چترال(نامہ نگار)صوبائی پارلیمانی سیکرٹری رکن صوبائی اسمبلی چترال بی بی فوزیہ نے چترال کے عوام کوخوش خبری دیتے ہوئے کہاہے کہ صوبائی حکومت نے تورکہواورموڑکہوتحصیل کانوٹفیکیشن جاری کردیاہے۔اوربہت جلداپرچترال ضلع کانوٹفیکیشن بھی جاری کردیاجائے گاجس پرکام جاری ہے ۔انہوں نے کہاکہ یہ پاکستان تحریک انصاف کی صوبائی حکومت کی طرف سے چترال کے لوگوں کیلئے عظیم تحفہ ہے جس کے ...

Read More »

پاکستان اور چین کے درمیان طویل المدتی منصوبہ دوطرفہ اقتصادی تعاون کو نئی جہت سے روشناس

وفاقی وزیرداخلہ، منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات پروفیسر احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان میں منعقد ہونے والی ساتویں مشترکہ کمیٹی کا انعقاد اقتصادی راہداری کیلئے سنگ میل کی حیثیت رکھتا ہے، طویل المدتی منصوبہ دوطرفہ اقتصادی تعاون کو نئی جہت سے روشناس کرائے گا، پاکستان کے عوام چینی حکومت اور چینی عوام کے پاکستان کیلئے جذبہ خیرسگالی اور ...

Read More »

سیاسی جماعت کی طرف سے شمولیت کی دعوت دی گئی ہے لیکن ہم تمام دوستوں کے ساتھ مشورے کے بعدکوئی فیصلہ کریں گیے؍عمائدین کاپریس کانفرنس

چترال (محکم الدین ) سابق تحصیل ناظم سرتاج احمد خان ، سابق ضلع نائب ناظم سلطان شاہ ، ممتاز سماجی اور کاروباری شخصیت حیدر علی شاہ ، ناظم ویلج کونسل ایون مجیب الرحمن ، سابق ناظم دروش حیدر عباس ،سابق ناظم مبین الملک وغیرہ نے حکومت سے پُر زور مطالبہ کیا ہے ۔ کہ چترال میں جنگلات کو بچانے اور ...

Read More »

کمانڈنٹ چترال ٹاسک فورس کرنل معین الدین نے اُرسون گاؤن کے غریب مستحق افراد میں مفت راشن پیکیج تقسیم

چترال ( نمایندہ ڈیلی چترال ) چترال دروش کے پسماندہ ترین علاقہ اُرسون میں گذشتہ روز فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا ۔ جس میں پاکستان آرمی ،چترال سکاؤٹس اور ڈسٹرکٹ ہیلتھ چترال کے میڈیکل ، سرجیکل سپیشلسٹ ڈاکٹروں کی ٹیم اور پیرا میڈیکل سٹاف نے حصہ لیا ۔ فری میڈیکل کیمپ میں علاقے کے 106بچوں ، 130خواتین اور ...

Read More »

امتحانات کو شفاف بنانے کیلئے اور امتحانی پرچوں کی چیکنگ کیلئے digitizeسافٹ ویئر ز لگائے جائیں گے،محمدعاطف

صوبائی وزیر تعلیم و برقیات محمد عاطف خان نے کہا ہے کہ صوبے بھر کے تمام تعلیمی بورڈز کے چیئرمینوں کو ہدایات کو جاری کردی گئی ہے کہ امتحانات کو شفاف بنانے کیلئے اور امتحانی پرچوں کی چیکنگ کیلئے digitizeسافٹ ویئر ز لگائے جائیں گے اور یہ تمام عمل تین مہینوں کے اندر اندر مکمل کردیا جائیگا۔ انہوں نے کہا ...

Read More »

بکر آباد چترال سے تعلق رکھنے والے 22 سالہ نوجوان صدیق احمد جس کے دونوں گردے فیل ہو چکے ہیں علاج کے لئے امداد کی ایپل

اپیل۔ دوستوں شائد آپ کے علم میں ہوگا بکر آباد چترال سے تعلق رکھنے والے 22 سالہ نوجوان صدیق احمد جس کے دونوں گردے فیل ہو چکے ہیں علاج کیلیے جلد از جلد کثیر رقم کی ضرورت ہے ۔ گردے کا انتظام ہوچکا ہے اور اطلاعات کے مطابق کچھ پیسے جمع بھی ہوچکے ہیں۔ اور مزید چھ لاکھ روپوں کی ...

Read More »

دروش آتشزدگی؛ عوامی حلقوں میں چیمی گوئیاں، مکمل تحقیقات کی ضرورت

دروش(نامہ نگار) گذشتہ دنوں دروش میں ہونیوالے خوفناک آتش زدگی کے حوالے سے عوامی سطح پر مختلف رائے گردش کر رہی ہیں تاہم ایک چیز کے اوپررائے عامہ بالکل متفق ہے کہ اس ضمن میں صاف، شفاف انکوائری از حد ضروری ہے ۔ اس واقعے کے اگلے روز یعنی ہفتے اور اتوار کی درمیانی رات ایک مرتبہ پھر ضیاء مارکیٹ ...

Read More »

بمباغ میں عوامی نیشنل پارٹی ضلع چترال کا شمولیتی تقریب،مختلف پارٹیوں سے سینکڑوں افراد اے این پی میں شامل

چترال/ عوامی نیشنل پارٹی ضلع کا شمولیتی تقریب سب ڈویژن مستوج کے خوبصورت گاؤں بمباغ میں منعقد ہوا۔تقریب میں بمباغ سے ملحقہ دیہات موردیر،کوشٹ،گہکیر،چرون ،چرون اویر اور جنالی کوچ کے کثیر تعداد میں افراد نے شرکت کی ۔مختلف پارٹیوں سے جسمیں پی پی پی اور جماعت اسلامی قابل ذکر ہے سے تعلق رکھنے والے سینکڑوں کی تعداد میں افراد نے ...

Read More »