تازہ ترین
Home >> 2017 >> November >> 22

Daily Archives: November 22, 2017

بونی پل روڈ پر پانی بہہ کر جم جانے کی وجہ سے مسافروں اور سکول اور کالج جاتے ہوئے بچوں کو مشکلات کا سامنا

بونی ( جمشید احمد)بونی پل روڈ کے سائیٹ پر بچھائے گئے پانی کی پائب لائینوں میں پانی کی لیکیچ کی وجہ سے پانی سڑک میں ہمیشہ بہتے ہوئے صبح کے وقت انتہائی خاطرناک جم جاتے ہیں جس کی وجہ سے صبح کے وقت بونی آتے ہوئے سیکڑوں مسافر گاڑیاں اورسکول بسیں پھسیل جاتے ہیں جسے مسافروں اور سکول کے بچوں ...

Read More »

پیپلز پارٹی استور ان کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں،سعدیہ دانش

استور(بیورورپورٹ) پیپلز پارٹی استور کے ترجمان نے اپنی ایک تعزیتی بیان میں گزشتہ دنوں پیپلز پارٹی گلگت بلتستان کے صوبائی سیکریڑی اطلاعات سعدیہ دانش کے بھائی شہزاد ضیاء کی ناگہانی وفات پر گہرئے دکھ کا اظہار کیا انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی استور ان کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں ۔ محترمہ سعدیہ دانش کا اہل خانہ اور ...

Read More »

دھڑکنوں کی زبان۔۔ ’’جی پی ایس اجنو ایک مثالی سکول‘‘۔۔۔۔محمد جاوید حیات

گورنمنٹ پرایمری سکول اجنو میرا مادر علمی ہے ۔۔میں نے وہاں سے الیف ،با، جیم سیکھنا ،پڑھنا شروع کیا وہاں میرے استاد نے میرے ہاتھ میں قلم تھما دیا ۔۔اس زمانے میں تین کچے کمرے تھے ۔۔بارش میں چھتیں ٹپکتیں ۔۔برف پڑتی تو گاؤں کے بزرگ آکے برف ہٹاتے ۔کھڑکیاں بے کواڑتھیں ہم سردیوں میں ٹھٹرتے ۔۔دو اساتذہ تھے ہم ...

Read More »

بچے ہماراقیمتی اثاثہ ہیں ان کے لئے محفوظ تعلیمی ماحول فراہم کرناہماری ذمہ داری ہے/شفیع اللہ؍ممتازوردگ

چترال (نمائندہ ڈیلی چترال نیوز )نیٹ ورک آف ڈیزاسٹرمینجمنٹ پریکٹیشنرز(NDMP)کے زیراہتمام یوایس ایڈسمال گرانٹ اینڈایمبیسڈرفنڈپرگرام (USAID-SGAFP)کے مالی تعاون سے چترال کے سرکاری سکولوں میں انتظام آفات کی تیاری سے متعلق جاری پراجیکٹ کی اختتامی تقریب گذشتہ روزچترال کے ایک مقامی ہوٹل میں منعقدہوئی ۔جس کے مہمان خصوصی ای ڈی اوچترال ممتازورداک تھے اس موقع پرپی ڈی ایم اے اورمحکمہ تعلیم ...

Read More »

عالمی یوم ٹائلٹ ۔۔۔۔ تحریر : محکم الدین ایونی

19 نومبرعالمی یوم ٹائلٹ کے نام سے منایا جاتا ہے ۔ یہ در اصل لوگوں کو کُھلی فضا میں رفع حاجت کی بجائے ٹائلٹ کے استعمال کی طرف ترغیب دینے کی کوشش ہے ۔عام طور پر لوگ ٹائلٹ کا نام سن کر ناگواری کا اظہار کرتے ہیں ۔ کیونکہ اس نام کے سنتے ہی ذہن میں ایک غلیظ سی کیفیت ...

Read More »

صوبائی وزیرصوبیہ جے مقدم کے زیر نگرانی جوتل گلگت کے درجنوں خواتین پاکستان مسلم لیگ (ن) میں شامل

گلگت (سجی خبر) پاکستان مسلم لیگ (ن) وومن ونگ گلگت بلتستان کا ایک کامیاب جلسہ صوبائی وزیر محترمہ صوبیہ جے مقدم صاحبہ کے زیر نگرانی آج جوتل گلگت میں منعقد ہوا۔ جس میں علاقے کے درجنوں خواتین پاکستان مسلم لیگ (ن) میں شامل ہوئیں۔ جلسہ میں استور سے پی ایم ایل (ن) وومن ونگ کی رہنما روبیتہ زوبیر صاحبہ، دیامر ...

Read More »

گلگت شندور چترال روڈ کو بھی سی پیک میں شامل کرنے کیلئے تجویز کیا گیا ہے/وزیر اعلیٰ پرویز خٹک

چترال /وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے کہا ہے کہ سی پیک قومی یکجہتی کا منصوبہ ہے اور قومی ترقی کیلئے ناگزیر ہے۔صوبائی حکومت سی پیک کے منصوبے کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کیلئے بڑی سنجیدگی سے اپنا کردار ادا کر رہی ہے اور اس منصوبے کو دیرپا اور زیادہ سے زیادہ نفع بخش بنانے کیلئے متعدد تجاویز پیش کی ہیں۔حطار ...

Read More »