تازہ ترین
Home >> 2017 >> November >> 23

Daily Archives: November 23, 2017

اے این پی میں شمولیت کا سلسلہ بدستور جاری،شاگرام تورکہو سے نوجوانان پی پی پی چھوڑ کر اے این پی میں شامل

چترال(نمائندہ ڈیلی چترال)عوامی نیشنل پارٹی میں شمولیت کا سلسلہ بدستور جاری ہے شاگرام تورکہو کے نوجوانان بشیر آحمد خان ،آسد اللہ خان اور اعتزاز ناصر پی پی پی کو چھوڑ کر اے این پی میں باقاعدہ طورپر شامل ہوگئے۔اور آئیندہ کیلئے عوامی نیشنل پارٹی کے لئے ہرقسم کی قربانی دینے کا عزم کیا۔ضلعی صدر الحاج عیدالحسین نے اس موقع پر ...

Read More »

ڈرائیورحضرات اپناقبلہ درست کریں عوام کے ساتھ زیادتی کرنے کاموقع کبھی نہیں دیں گے؍اسسٹنٹ کمشنر چترال عبدالاکرم

چترال (ڈیلی چترال نیوز)اسسٹنٹ کمشنر چترال عبدالاکرم نے جمعرات کے روزبکرآباد کے مقام پر چترال سے پشاوراوراسلام آبادآنے والے اورلوکل سروس کرنے والے ٹیکسی گاڑیوں کواضافی کرایہ لینے پر20گاڑیوں کودستی چالان کرکے 38ہزارروپے جمع کئے اور30گاڑیوں سے کرایے کی مدمیں لے گئے اضافی رقم لے کرمسافروں کوواپس کئے اورکئی گاڑیوں کوایف آئی آرکرکے اْن کے خلاف سخت کارروائی کرنے کی ...

Read More »

ریونیورڈیپارٹمنٹ میں پٹواریوں کی بھرتی بذریعہ اشتہارنہیں کی جاسکتی ضلعی انتظامیہ چترال کا7نومبر2017کاحکم نامہ معطل

سوات(پریس ریلیز)ریونیورڈیپارٹمنٹ میں پٹواریوں کی بھرتی بذریعہ اشتہارنہیں کی جاسکتی ضلعی انتظامیہ  چترال کا7نومبر2017کاحکم نامہ معطل بورڈآف ریونیوکے اعلیٰ حکام کودوہفتوں کے کمنٹس جمع کرنے کاحکم عدالت عالیہ پشاورہائی کورٹ کے ڈویژن بنچ درالقضاء منیگورہ سوات کافیصلہ۔صدرانجمن پٹواریان قانون گویان چترال قادرآمان وغیرہ بنام حکومت خیبرپختونخواکی سماعت آج مورخۂ 22نومبر2017عدالت عالیہ پشاورہائی کورٹ کی ڈویژن بنچ درالقضاء منیگورہ سوات میں ...

Read More »

پاکستان کے تمام طبقہ فکر کو ایک بات پر منظم ہونا پڑے گا ، کہ کشمیر ہماری شاہرگ ہے؍چیرمین جموں اینڈ کشمیر کونسل و چیرمین معظم لاء چیمبر محمد امیر معظم بٹ

چترال ( محکم الدین ) چیرمین جموں اینڈ کشمیر کونسل و چیرمین معظم لاء چیمبر محمد امیر معظم بٹ نے کہا ہے ۔ کہ کشمیر کے مسئلے کو حل کرنے کیلئے اس میں نئی جان ڈالنے کی ضرورت ہے ۔ جو ڈائیلاک کے ذریعے اقوام متحدہ کی قراردادوں کے تحت حل کرنے میں مدد گار ہو ،تاہم اس کیلئے پاکستان ...

Read More »

کمیونٹی برائیوں کے خاتمے کیلئے پولیس کی مدد نہیں کرے گی ،بُرائی کا خاتمہ ممکن نہیں؍ڈی ایس پی محمدظفر

چترال ( محکم الدین ) آواز ڈسٹرکٹ فورم چترال کے تعاون سے ایون اینڈ ویلیز ڈویلپمنٹ پروگرام (AVDP) کے زیر اہتمام ایک کھلی کچہری اے وی ڈی پی ٓفس میں منعقد ہوا ۔ جس میں ڈی ایس پی ظفر احمد ، ایس ایچ او تھانہ ایون آمان اللہ کے علاوہ علاقائی عمائدین چیرمین اے وی ڈی پی رحمت الہی ، ...

Read More »

چترال کےعلاقہ دروش,ایون سمیت ملک کے 59 مختلف مقامات پر ایل پی جی ایئرمکس پلانٹس کی تنصیب کا کام جاری

سوئی سدرن و سوئی نادرن گیس پائپ لائنز کمپنیوں کی جانب سے ملک کے 59 مختلف مقامات پر ایل پی جی ایئرمکس پلانٹس کی تنصیب کا کام جاری ہے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق اس منصوبے کا بنیادی مقصد ان علاقوں کو گیس پہنچانا ہے جہاں قدرتی گیس کی سہولت میسر نہیں، اس اقدام سے ان علاقوں میں جنگلات کی کٹائی ...

Read More »

پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے کے تحت ہمسائیہ ملک چین سے ماہرین امراض چشم پر مشتمل ڈاکٹروں کی 11رکنی ٹیم گلگت پہنچ گئی

گلگت : پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے کے تحت ہمسائیہ ملک چین سے ماہرین امراض چشم پر مشتمل ڈاکٹروں کی 11رکنی ٹیم گلگت پہنچ گئی ہے جو گلگت بلتستان میں دس دن قیام کرے گی اور اس دوران 200 سے زائد مریضوں کا مفت علاج و آپریشن کرے گی. گلگت پہنچنے پر ڈائریکٹر ہیلتھ گلگت ریجن ڈاکٹراسرار الدین اور انتظامیہ ...

Read More »

میٹرک داخلہ فارم کیلئے آن لائن سسٹم متعارف/چترال میں متعلقہ کمپیوٹر آپریٹر/ کلرکس کے لئے تربیتی ورکشاپ6دسمبرکوہونگے

پشاور۔ بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن پشاور نے میٹرک کے امتحانات کے داخلہ فارم کے لئے آن لائن سسٹم متعارف کرادیا ہے اس مقصد کے لئے اضلاع/ ایجنسی کی سطح پر سکولوں کے متعلقہ کمپیوٹر آپریٹر/ کلرکس کے لئے تربیتی ورکشاپ کا اہتمام کیا جارہا ہے۔ جس کے مطابق پشاور شہر‘ دلہ زاک روڈ‘ چارسدہ روڈ و ملحقہ علاقہ ...

Read More »

ایوبی یونین سے الرضا آرگنائزیشن تک ………….کریم اللہ

اس بلاگ میں چترال میں نصبی ونسلی بنیادوں پر بننے والی تنظیموں کی تاریخ کا ایک سرسری جائزہ لینے کی کوشش کی گئی ہے 1: ایوبی یونین: چترال کی تاریخ میں غالبا نصبی ونسلی بنیادوں پر بننے والا یہ پہلا یونین تھا ۔ اس یونین کا خیال کسے اور کیوں آیا وہ ہنوذ تحقیق طلب ہے البتہ بابا ایوب کے ...

Read More »