تازہ ترین
Home >> 2017 >> November >> 24

Daily Archives: November 24, 2017

ہمارے مخالفين کی ناکامی چترال کے عوام کی جيت ہے/خديجہ سردار

حقوق کيلئے آواز اُٹهائی تهی ۔ جو حق او ر سچ کی آواز تهی يہی وجہ ہے کہ آج چترال کی عدالت نے ہمارے حق ميں فيصلہ ديکر يہ ثابت کرديا کہ ہم حق پر تهے۔ عوامی نيشنل پارٹی ملاکنڈ ڈويژن کے جوائنٹ سيکريٹری اور صوبائی کونسل کے ممبر خديجہ سردار نے کہا ہے کہ انهوں نے پہلی مرتبہ خواتين ...

Read More »

اپر چترال کے ہیڈکوارٹر بونی کے مین روڈ کے ناگفتہ بہہ صورتحال

رپورٹ: کریم اللہ/عنقریب باقاعدہ طورپر قائم ہونے والے ضلع اپر چترال کا ہیڈکوارٹر بونی کم وبیش دو بڑے ویلج کونسلوں پر مشتمل ایک بڑا قصبہ ہے۔ اپر چترال کے تقریبا سارے سرکاری دفاتر، تحصیل انتظامیہ ، ٹی ایم او، کورٹ، ایجوکیشن کے علاوہ دو بڑے ہسپتال سینکڑوں تعلیمی ادارے اور ہاسٹل یہاں موجود ہے۔اس لحاظ سے دیکھا جائے تو روزانہ ...

Read More »

“چترال اور اقدام خودکشی”۔۔۔۔دلشاد پری بونی

چترال میں آئے روز خود کشی اور اقدام خود کشی کے واقعات میں اضافہ ہورہا ہے۔ زیادہ تر واقعات گھریلو ناچاقی، کسی لڑکے کا لڑکی کے ساتھ فراڈ کرنے یا شادی شدہ مرد کا غیر شادی شدہ بن کے لڑکی کے ساتھ پیار کی پینگین بڑھانے کی وجہ سے ہیں۔ عورت کو اپنے ہاتھوں کھلونہ بنانے والے مرد وں سے ...

Read More »

نصاب سازوں، والدین اور اساتذہ کی ذمہ داریاں۔۔۔۔۔نغمہ حبیب

قوموں کا مستقبل اُس کی درسگاہوں اور کمرۂ جماعت میں بنتا ہے یا خدا نخواستہ بگڑ تا ہے اگر بنیادوں کی تعمیر میں معمولی بھی کجی ہو تو پور ی عمارت کو گرنے سے کوئی نہیں بچا سکتا ۔ یہاں معمار کی مہارت اور اپنے کام کی سمجھ بوجھ انتہائی ضروری ہے اور تعلیم و تعلم کے معا ملے میں ...

Read More »

موڑ کہو اور تور کہو کے سفری مشکلات کو مد نظر رکھتے ہوئے تحصیل ہیڈ کوارٹر کاغلشٹ میں تعمیر کیا جائے؍عمائدین کاپریس کانفرنس

چترال (نمائندہ ڈیلی چترال ) تور کہو کے عمائدین ایس پی (ر) محمد سید خان لال ، وقاص احمد ایڈوکیٹ ، محمد نواب ایڈوکیٹ ، جمشید احمد ، محمد ایوب ، میر کمال الدین اور عصمت اللہ نے وزیر اعلی خیبر پختونخوا پرویز خٹک ، چیف سیکرٹری سے پُر زور مطالبہ کیا ہے ۔ کہ موڑ کہو اور تور کہو ...

Read More »

صدا بصحرا ۔۔۔۔۔ ن لیگ کی ازمائش ۔۔۔۔ڈاکٹر عنایت اللہ فیضیؔ

سابق وزیراعظم نواز شریف نے اپنی اہلیہ کی تیمارداری کے لئے لندن جا نے کا پروگرام موخر کر کے رابطہ عوام مہم کو تیز کر نے او ر ایبٹ اباد جلسے کے بعد کوئیٹہ سمیت دیگر شہر وں میں جلسوں سے خطاب کر نے کا فیصلہ کیا ہے اگلے ہفتے سے اس مہم کی جھلکیاں اخبارات میں آئینگی ایسا لگتا ...

Read More »

پشاور کے علاقے حیات آباد میں خود کش حملے کے نتیجے میں ایڈیشنل آئی جی ہیڈکوارٹر محمد اشرف نور اور ان کا ایک محافظ شہید

پشاور کے علاقے حیات آباد میں بم دھماکے میں ایڈیشنل آئی جی ہیڈ کوارٹرز محمد اشرف نور گن مین سمیت شہید ہوگئے ہیں ‘ ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ محمد اشرف نور آج صبح گھر سے دفتر جارہے تھے کہ مسجد الز ر غونی کے قریب ان کی گاڑی پر بم حملہ کیا گیا جس میں وہ گن مین ...

Read More »

تم سبھی کچھ ہو ، بتاؤ تو مسلمان بھی ہو؟ ۔۔۔۔۔ پروفیسررفعت مظہر

بِلاشبہ جس کے دِل میں رَتی بھر بھی ایمان ہے ،اُس کا دِل حضورِاکرمﷺ کی محبت سے سرشاراور اُن کی ذاتِ اقدس پر اپنی جان تک وار دینے کو تیار رہتا ہے۔ 12 ربیع الاوّل کو ہم آقاﷺ کا جشنِ ولادت پورے تزک واحتشام سے مناتے ہیں۔ اِس دِن پورا ملک بقعۂ نور بنا ہوتا ہے ۔مساجد ،گھروں اور گلیوں ...

Read More »

’’جنگ آزادی گلگت بلتستان پر ایک علمی کاوش‘‘۔۔۔۔تحریر: امیرجان حقانی

علم و ادب کے حوالے سے بلتستان کسی تعارف کا محتاج نہیں۔میں نے کئی لوگوں سے بلتستان کو ’’چھوٹا لکھنو‘‘ کہتے ہوئے بھی سنا ہے۔حیرت کی بات یہ ہے کہ گلگت بلتستان کے اکثر اہل علم و قلم سے میری دوستی ہوتی گئی ہے۔ اس میں بلارنگ و نسل اور بلامسلک و مذہب ہر قلم کار، محقق اور علم دوست ...

Read More »

دادبیدا د ۔۔۔حیات اباد کی مثالی بستی ۔۔۔۔۔ڈاکٹر عنایت اللہ فیضی ؔ

اگست 1974 ؁ء میں جہاں ایف سی کیمپ تھا وہاں اب حیات اباد کا فیز – 7 ہے قریب ہی فیز – 1 ہے درمیان میں 5فیز اور بھی ہیں یہ پشاور کی جدید بستی ہے مگر بد انتظامی کی وجہ سے اس بستی کا براحال ہو اہے 45سال پہلے اس کا خواب سابق سینئر وزیر حیات محمد خا ن ...

Read More »