تازہ ترین
Home >> 2017 >> November >> 25

Daily Archives: November 25, 2017

پیمرا نے نیوز چینلز آف ایئر کردیئے،فیس بک, یوٹیوب اور ٹویٹر بھی بند

پیمرا کی جانب سے تمام نیوز چینلز کو آف ایئر کرنے کے حکم کے بعد ملک بھر میں فیس بک اور ٹویٹر کو انٹرنیٹ براؤزر کے ذریعے بند کردیا گیا ۔ذرائع کے مطابق پیمرا نے نیوز چینلز کو آف ایئر کرنے کا حکم اسلام آباد دھرنے کی براہ راست کوریج سے روکنے کے لیے کیا ہے۔پیمرا نے میڈیا پر کوڈ ...

Read More »

اے سی چترال عبدالاکرم نے بازارچیکنگ کے دوران پانچ لکڑی ٹال اورتین دوکانوں کوسیل اورکئی دوکانون کوجرمانہ

چترال(ڈیلی چترال نیوز)اسسٹنٹ کمشنر چترال عبدالاکرم نے ہفتے کے روزچترال بازارمیں سوختنی لکڑی فروشوں اوردوکانوں کے چیکنگ کے دروران ناقص صفائی معیاری بٹہ نہ رکھنے پر پانچ لکڑی ٹال اورتین دکانوں کوسیل کردیااورتین سوختنی لکڑی فروشوں کوپانچ پانچ ہزارروپے دستی جرمانے کئے ۔ا س موقع پرتمام سوختنی لکڑی فروشوں کوسختی سے ہدایت کی کہ تول کے لئے معیاری بٹہ استعمال ...

Read More »

چترال بازارمیں سیلنڈرپھٹ جانے سے آگ بھڑگ اُٹھی جس کے نتیجے میں کبابی کی دکان جل کرخاکستر

چترال(ڈیلی چترال نیوز) پرانا پی آئی اے چوک چترال بازارمیں سیلنڈرپھٹ جانے سے آگ بھڑگ اُٹھی جس کے نتیجے میں کبابی کی دکان جل کرخاکستر ہو گیا آگ لگنے سے تقریبا2 لاکھ روپے کانقصان ہوا ہے تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ۔تفصیلات کے مطابق ہفتے کے روز پرانا پی آئی اے چوک چترال بازارکے کبابی حمیدالرحمن کی دوکان میں ...

Read More »

گولین دو میگاواٹ بجلی گھر سے چترال ٹاون میں روزانہ8گھنٹے کی لوڈشیڈنگ کرنے کا فیصلہ

چترال(نمائندہ ڈیلی چترال) ایس آر ایس پی کی طرف سے تعمیر کردہ گولین دو میگاواٹ کی بجلی گھر میں سرد موسم کی وجہ سے پانی کی کمی کی وجہ سے روازنہ بجلی کی پیدوار میں کمی وجہ سے چترال ٹاون میں روزانہ کی بنیاد پر 8گھنٹے کی لوڈشیڈنگ کا فیصلہ کیا گیا ہے۔گذشتہ روز ضلعی انتظامیہ کے طرف سے اے ...

Read More »