تازہ ترین
Home >> 2017 >> November >> 26

Daily Archives: November 26, 2017

چترال میں نوجوان نسل کو منشیات سے بچانے کیلئے اقدامات کئے جائیں گے ۔ منشیات کے سمگلروں کو جیلوں میں ڈالا جائے گا ؍ڈی سی ارشادسودھر؍ڈی پی اومنصورامان

چترال ( محکم الدین ) ڈپٹی کمشنر چترال ارشاد سدھر نے کا ہے ۔ کہ چترال کے امن کو برقرار رکھنے میں یہاں کے عوام ، علماء ،سیاسی قائدین اور میڈیا کا بہت بڑا کردار ہے ۔ یہی وجہ ہے کہ چترال کو ملک کے دوسرے حصوں میں امن کے حوالے سے بطور مثال پیش کیا جاتا ہے ۔ جو ...

Read More »

روان مہینے کی 30تاریخ این سی پی گاڑیوں کی رجسٹریشن کی آخری تاریخ ہوگی؍بعدمیں غیررجسٹرڈاین سی پی گاڑیوں کے خلاف قانونی کارروائی کی جائیگی

چترال (نامہ نگار)مجازحکام نے چترال میں نان کسٹم پیڈگاڑیوں کے ل ئے 30نومبرکوآخری تاریخ مقررکیاہے تفصیلات کے مطابق ملاکنڈڈویژن میں موجودنان کسٹم پیڈگاڑیوں کی رجسٹریشن کے جاری مہم کے حوالے سے کمشنر ملاکنڈڈویژن کی صدرات میں منعقدہونے والے ایک اجلاس میں فیصلہ کیاگیاہے کہ روان مہینے کی 30تاریخ این سی پی گاڑیوں کی رجسٹریشن کی آخری تاریخ ہوگی جس کے ...

Read More »

جھے متاثر کیا ۔۔۔۔۔۔۔محمدجاویدحیات

شہید اسامہ وڑائچ چترال کے ڈی سی تھے ۔۔بہت تھوڑے وقت میں اتنے سارے کام کر گئے کہ اب اس کو ایک احساس ایک وژن ایک تحریک اور ایک معیار کا نام دیا جا رہا ہے ۔۔اس کی یادیں ان کی باتیں ان کی خدمات کو چترال کا ذرہ ذرہ خراج تحسین پیش کرتا ہے ۔۔ان کی خدمات میں اُسامہ ...

Read More »

ایک غیرسرکاری ادارے کی طرف سے یوسی چرون اورموڑکہو کے پندرہ15سکولوں اور اٹھ 8کمیونٹی رسپونس ٹییموں میں ایمرجنسی رسپونس کیٹ تقسیم

چترال (نامہ نگار)ایک غیرسرکاری ادارے کی طرف سے یونین کونسل چرون اورموڑکہو کے پندرہ15سکولوں اور اٹھ 8کمیونٹی رسپونس ٹییموں میں ایمرجنسی رسپونس کیٹ تقسیم کی گئی اس موقعے پر مہمان خصوصی ڈی ڈی اومحکمہ ایجوکیشن چترال ممتاز واردک تھے ۔انہوں نے چترال میں کام کرنے والے غیرسرکاری ادارے کی خدمت کوسراہااور سکولوں میں ایمر جنسی رسپونس کیٹ تقسیم کرنے پر ...

Read More »

سیکریٹری پلاننگ گلگت بلتستان نے ڈیڑھ ارب روپے سے زائد لاگت کے 55 مختلف منصوبوں پر عمل درآمد کی منظوری دی

سیکریٹری پلاننگ گلگت بلتستان بابر امان بابر کی سربراہی میں منعقد ہونے والے ڈی ڈی ڈبلیو پی اجلاس میں ڈیڑھ ارب روپے سے زائد لاگت کے 55 مختلف منصوبوں پر عمل درآمد کی منظوری دے دی گئی ان میں تعلیم کے 28 منصوبے شامل ہیں، محکمہ تعلیم کے لیئے منظور کیئے گئے منصوبوں میں 30ملین کی لاگت سے محکمہ تعلیم ...

Read More »

چینی ڈاکٹرزکاگلگت ہیڈکوارٹر ہسپتال میں پچاس سے زائدمریضوں کا کامیاب علاج

گلگت۔/چینی ڈاکٹروں پرمشتمل گیارہ ارکان کی ٹیم نے گلگت ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں آنکھوں کے مرض میں مبتلا50 مریضوں کا کامیابی سے علاج کیا۔تفصیلات کے مطابق چینی حکومت کی طرف سے بھیجی گئی 11ارکان پرمشتمل ٹیم کے ماہرڈاکٹروں نے گلگت بلتستان کے دوردراز علاقوں سے آئے ہوئے پچاس مریضوں کاعلاج کیا، اس موقع پر صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے ...

Read More »

پیپلزپارٹی کا ملک میں جمہوریت اور جمہوری اداروں کے ساتھ کھڑی رہنے کا اعلان

کراچی؛ آصف علی زرداری اور بلاول کی زیرصدارت پیپلزپارٹی کے رہنما ﺅںکے اجلاس میں ملک کی سیاسی اورامن وامان کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا اوراس بات پر اتفاق کیا گیا کہ پارٹی ملک میں جمہوریت اور جمہوری اداروں کے ساتھ کھڑی ہے، اجلاس میں حکومت سے بھی تمام آئینی تقاضے پورے کرنے کا مطالبہ کیا گیا۔آصف علی زرداری ...

Read More »