تازہ ترین
Home >> 2017 >> November >> 27

Daily Archives: November 27, 2017

کالاش کمیو نٹی کے دیرینہ مطالبے پر دو کروڑ اسی لاکھ روپے قبرستان اور تہوار منانے والی جگہ کے خریدنے کے لیے مختص

چترال ( محکم الدین ) پاک کونسل آف ورلڈ ریلیجنز فیتھ فرینڈز کے زیر اہتمام کالاش کمیونٹی قاضی اور مذہبی رہنماوؤں کے ایک نمائندہ وفد نے محمد طارق سیکریٹری کلچر سپورٹس ،یوتھ افیرز اینڈ آرکیالوجی گورنمنٹ آف خیبر پختونخوا سے کالا ش کمیونٹی کے مسائل کی لابنگ ملاقات کی۔ وفد کی قیادت پی ٹی آئی چترال کے رہنما اور کالاش ...

Read More »

وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے زاہد حامد کا استعفیٰ منظور کر لیا

لاہور( نیوز ڈیسک ) وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے زاہد حامد کا استعفیٰ منظور کر لیا۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں مذہبی جماعتوں نے وزیرقانون زاہد حامد کے استعفیٰ اور گرفتار کارکنان کی رہائی پر دھرنا ختم کرنے کا معاہدہ کیا تھا۔ جس کے بعد وزیرقانون زاہد حامد نے اپنا استعفیٰ وزیراعظم کو بھجوا ددیا ہے جو کہ اب ...

Read More »

کٹ گاڑیوں کے خلاف قانون کے دفعات287,290,291 ppcکے تحت کاروائی عمل لائی جائے

سوات( نیوز ڈیسک )ڈ ی پی او سوات نے سوات میں موجود تمام نان کسٹم پیڈ کٹ گاڑیوں کے خلاف اپریشن کی ہدایت،ضلع بھر کے تمام پولیس اسٹیشنزاور پولیس پوسٹ کو ہدایت نامے جاری کردیئے گئے ،اپریشن کے خوف سے گاڑی مالکان نے گاڑیاں سائیڈ لائن کردی ،کٹ گاڑیوں کے خلاف قانون کے دفعات287,290,291 ppcکے تحت کاروائی عمل لائی جائے ...

Read More »

تمباکو نوشی یا خودکشی۔۔۔۔۔تحریر:عفت بتول

تازہ ترین ریسرچ سے سگریٹ نوشی کے ان نقصانات کا بھی پتہ چلا ہے، جو پہلے معلوم نہیں تھے۔ اس سے صرف پھیپھڑوں کا کینسر ہی نہیں بلکہ اندھا پن، ذیابیطس، جگر اور بڑی آنت کے کینسر جسیی بیماریاں بھی ہو سکتی ہیں۔گز تازہ ترین ریسرچ پر مبنی سرجن جنرلز رپورٹ کے نتائج پیش کرنے کے لیے صحت کے شعبے ...

Read More »

خیبر پختونخوا حکومت صوبے میں خصوصی بچوں کی فلاح و بہبود پر46 کروڑ روپے خرچ کررہی ہے جس سے چترال میں دارالامان کی تعمیر کی جائے گی

پشاور ۔ خیبر پختونخوا حکومت صوبے میں خصوصی بچوں کی فلاح و بہبود پر46 کروڑ روپے خرچ کررہی ہے اور چترال میں دارالامان کی تعمیر کی جائَ گی ۔فنی اور پیشہ وارانہ تربیت ڈائریکٹوریٹ کے ترجمان کے مطابق خصوصی بچوں کی تعلیم اور تربیت کے لئے ڈویژن کی سطح پر سکول قائم کئے جائیں گے۔اسی طرح سوات میں نشے کے ...

Read More »

ضلعی سیرت کونسل چترال کی جانب سے تحفظ ختم نبوت اور سیرت رسول ﷺ کے عنوان سے عظیم الشان محفل کا انعقاد ۔

چترال ( ارشاد اللہ شادؔ ) ضلعی سیرت کونسل چترال کی جانب سے تحفظ ختم نبوت اور سیرت رسول ﷺ کے عنوان سے عظیم الشان محفل کا انعقاد سنگور لوٹ دہ کے جامع مسجد میں25اکتوبر بروز ہفتہ منعقد ہوا۔ جس میں چترال کے جید علماء کرام کے علاوہ کثیر تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔پروگرام کی ترتیب دو نشستوں میں ...

Read More »

صدا بصحرا ۔۔۔۔حزب اللہ کے خلاف مہم ۔۔۔۔ڈاکٹر عنایت اللہ فیضیؔ

خبر آئی ہے کہ عرب لیگ کا اہم اجلاس ہنگامی طور پر مصر کے دار لحکومت قاہرہ میں بلایا گیا مصر کے فوجی صدر عبدالفتاح السیسی نے اپنی وزارت خارجہ کو میزبانی کا حکم دیا سعودی عرب کے وزیر خارجہ سے اجلاس کی صدارت فرمائی گئی اجلاس میں عراق اور لبنا ن کے نمائیندے شریک نہیں ہوئے شام اور یمن ...

Read More »

ملک بھرمیں گزشتہ 28 گھنٹوں سے بلاک کی گئیں سوشل سائٹس رات 8 بجے کے بعد بحال کردی گئیں۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی کی جانب سے چینلز کی نشریات کو بحال کرنے کے حکم کے بعد پاکستان ٹیلی کمیونکیشن اتھارٹی کے اعلیٰ عہدیداروں نے بھی متعلقہ حکام کو سوشل ویب سائٹس کو بحال کرنے کا حکم دیا۔ پیمرا کی جانب سے بھی 28 گھنٹوں کے بعد ملک بھر میں نجی چینلز کی نشریات بحال ...

Read More »

چترال کے سياسی رہنماؤں،علماء اور عمائدين کاڈپٹی کمشنر آفس میں آمن کے حوالے سے ہنگامی اجلاس

چترال ( نمائنده ) چترال کے سياسی رہنماؤں ٬ علما اور عمائدين کا ايک اجلاس ڈپٹی کمشنر آفس چترال ميں منعقد ہوا ۔ جس سے خطاب کرتے ہوئے ڈپٹی کمشنر ارشاد سدهير اور ڈی پی او کيپٹن ريڻائرڈ منصور آمان نے موجوده ملکی حالات کے تناظر ميں چترال ميں آمن کو برقرار رکهنے ميں کردار ادا کرنے پر شرکاء کا شکريہ ...

Read More »