تازہ ترین
Home >> 2017 >> November >> 28

Daily Archives: November 28, 2017

چترال کے گہیریت کنزروینسی میں کمیونٹی کی ذمہ دارانہ رویہ اور حاضر دماغی سے ایک جوان سال مار خور کی جان بچ گئی

چترال (نمائندہ ڈیلی چترال) چترال کے گہیریت کنزروینسی میں کمیونٹی کی ذمہ دارانہ رویہ اور حاضر دماغی سے ایک جوان سال مار خور کی جان بچ گئی جسے گزشتہ دنوں بیمار پڑجانے کے بعداسپاغ لشٹ کمیونٹی تنظیم کے ممبران نے محکمہ وائلڈ لائف کے حوالے کردگیا تھا اور وٹرنری ہسپتال میں کامیاب علاج کے بعد دوبارہ کنزروینسی میں چھوڑ دیا ...

Read More »

ریشن نالے سے براہ راست پانی پینے سے علاقے میں گردوں کی بیماری عام ہوگئی جبکہ کینسرسے متاثرافرادکی تعدادمیں خطرناک حداضافہ

چترال (نمائندہ ڈیلی چترال نیوز)ریشن نالے سے براہ راست پانی پینے سے علاقے میں گردوں کی بیماری عام ہوگئی جبکہ کینسرسے متاثرافرادکی تعدادمیں خطرناک حداضافہ ہواجوکہ گذشتہ چھ ماہ کے دروان دس سے زیادہ ہے ۔ریشن میں بیسک ہیلتھ یونٹ کی عوامی کمیونٹی کے صدرنورعالم خان بابک نے چترال پریس کلب میں میڈیاکوبتایاکہ پبلک ہیلتھ انجینئرنگ ڈیپارنمنٹ کی واٹرسپلائی اسیکم ...

Read More »

گود لینے کے لئے سادہ لوح والدین سے نومولود بچہ لے جانے کی کوشش رشتے داروں نے ناکام بنا دی

چترال ( محکم الدین ) گود لینے کے لئے سادہ لوح والدین سے نومولود بچہ لے جانے کی کوشش رشتے داروں نے ناکام بنا دی ، جبکہ والد بچے کو لے جانے کے غم میں بیہوش ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی نژاد ابوظہبی کے رہائشی مبینہ بے اولاد جوڑے نے چترال میں اپنے ایک عزیز کی مدد سے چترال ...

Read More »

اداروں میں مثالی ہم آہنگی کی ضرورت۔۔۔!تحریر : رانا اعجاز حسین چوہان

جمہوری معاشرے میں سیاسی شخصیات کاایک دوسرے پر تنقید کرنا جمہوریت کا حسن کہلاتا ہے۔ہر جمہوری ملک میں حزب اختلاف ہوتی ہے اور اس کا کام حکومتی کارکردگی پر نظر رکھنا ، عوام کی فلاح و بہبود کی پالیسیوں کا خیال رکھنا، حکومت کے اقدامات پر تنقید کرنا ہوتا ہے تاکہ معاملات درست سمت میں چلائے جا سکیں۔ مگر پاکستان ...

Read More »

داد بید اد ۔۔۔سند ھ میں تعلیم و صحت۔۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی ؔ

ایک ہفتہ خیر پور ، سکھر ، جیک اباد ، لاڑ کانہ اور اندرون سندھ کے قریبی دیہات میں گذارنے کے بعد اندازہ ہوا کہ سندھ کی اچھی باتیں منظر عام پر نہیں آتیں تعلیم کے شعبے میں سندھ کے اندر ابتدائی و ثانوی تعلیم مفت ہے اعلی تعلیم کا خرچہ اتنا کم ہے کہ پنجاب اور خیبر پختونخوا میں ...

Read More »

اساتذہ کرام اوردوسرے عملے کی کارکردگی کوجانچنے کے لئے ایک طریقہ کارتشکیل دیاگیاہے

پشاور۔صوبائی وزیر تعلیم محمدعاطف خان نے صوبہ بھر کے تعلیمی اداروں ،اساتذہ کرام اوردوسرے عملے کو خبر دار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی کارکردگی کوجانچنے کے لئے ایک طریقہ کارتشکیل دیاگیاہے جو سائنسی بنیادوں پر ان کی کارکردگی کاتعین کرے گااوراسی جائزے کے بنیاد پراچھے نتائج دینے والوں کوپرکشش انعامات اورترقی کے مواقع دئیے جائیں گے جبکہ خراب ...

Read More »