تازہ ترین
Home >> 2017 >> November >> 30

Daily Archives: November 30, 2017

خوف کے سایے ۔۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی ؔ

ربیع الاول میلادشریف کا مہینہ ہے ا س ماہ نبی کریم خاتم النبےئن حضرت مصطفےٰ ﷺ کی ولادت ہوئی اور اسی مہینے آپ کا وصال ہوا 12 ربیع الاول یوم ولادت بھی ہے یوم وصال بھی اس لئے اسلامی کیلنڈر میں اس تاریخ کو خصوصی اہمیت حاصل ہے قرآن پاک میں بنی کریم ﷺ کے لئے بے شمار القا بات ...

Read More »

حکومتی رِٹ کہاں ہے؟؟؟ ۔۔۔۔۔ پروفیسررفعت مظہر

25 نومبر کو فیض آباد چوک راولپنڈی میں جو کچھ ہوا ،اُسے دیکھ کر نوازلیگ کے بہی خواہوں کی نگاہیں شرم سے جھُک گئیں،قوم مایوس اور دِل گرفتہ بھی۔ اقوامِ عالم میں پاکستان کا امیج جتنا اِس واقعے بلکہ سانحے سے خراب ہوا ،شاید گزشتہ سات عشروں میں بھی نہیں ہوا ہوگا۔ ایک طرف دھرنے پہ بیٹھے ڈیڑھ دو ہزار ...

Read More »

پاکستان پیپلز پارٹی کی پچاسویں یوم تاسیس چترال میں ضلعی صدرسلیم خان کی زیرقیادت جوش خروش سے منائی گئی

چترال (نمائندہ ڈیلی چترال) پاکستان پیپلز پارٹی کی پچاسویں یوم تاسیس چترال میں منائی گئی جس میں پارٹی کے ضلعی صدر ا ور ایم پی اے سلیم خان اوردوسرے قائدین اور کارکنان نے جمہوریت ، غریب عوام کی خدمت ، اسلام کی سربلندی اور ملکی استحکام کے لئے پارٹی کے بانی شہید ذولفقار علی بھٹو اور شہید بے نظیر بھٹو ...

Read More »

اے سی چترال نے 9دسمبر کو ہزہائی نس پرنس کریم آغاخان کی آمد کے موقع پر گرم چشمہ اور بونی میں قائم دیدار گاہوں تک زائرین کی رسائی کے لئے ٹریفک منیجمنٹ پلان

چترال (نمائندہ ڈیلی چترال ) 9دسمبر کو ہزہائی نس پرنس کریم آغاخان کی آمد کے موقع پر گرم چشمہ اور بونی میں قائم دیدار گاہوں تک زائرین کی رسائی کے لئے ٹریفک منیجمنٹ پلان تشکیل دینے کے سلسلے میں اسسٹنٹ کمشنر چترال عبدالاکرم خان کے زیر صدارت منعقدہ اجلاس میں متعدد فیصلے کئے گئے جبکہ اجلاس میں ڈرائیور یونین، اڈہ ...

Read More »

وزیر اعظم کا متوقع دورۂ چترال ۔۔۔۔تحریر: محکم الدین ایونی

ماہ دسمبر میں وزیر اعظم کے دورۂ چترال کی توقع کی جارہی ہے ۔ گو کہ ابھی تک تاریخ کا تعین نہیں کیا گیا ہے ۔ تاہم یہ امید کی جا سکتی ہے ۔ کہ وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی چترال کا ضرور دورہ کریں گے ۔ چترال کے عوام کیلئے یہ انتہائی خوشی کا مقام ہے کہ وزیر اعظم ...

Read More »

ڈپٹی کمشنر ارشاد سدھیر کی صدار ت میں اجلاس؛ سی ڈی ایل ڈی کے 55اسکیموں کی منظوری دی گئی

چترال(نا مہ نگار) ضلعی انتظامیہ کی زیر نگرانی چلنے والے کمیونٹی ڈریون لوکل ڈویلپمنٹ (CDLD) پروگرام کے تحت مزید 55اسکیموں کی منظوری دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق سی ڈی ایل ڈی کے اسکیموں کے حوالے سے ڈی ڈی سی میٹنگ گذشتہ روز ڈپٹی کمشنر ارشاد سدھیر کی صدارت میں منعقد ہوئی جس میں مختلف شعبوں کے حوالے سے اسکیموں پر ...

Read More »

رکن قومی اسمبلی شہزادہ افتخارالدین نے چترال اور دروش گرڈ اسٹیشن کا دورہ کیا؛بجلی ترسیل کے انتظامات کو تیز کرنے کی ہدایت

چترال(نامہ نگار)ایم این اے چترال شہزادہ افتخارالدین نے دروش اور چترال کے گرڈ اسٹیشنز کا دورہ کیا اور چترال کو بجلی کی فراہمی کے حوالے سے جاری کام کے رفتار کا جائزہ لیا۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم پاکستان کے متوقع دورے سے قبل گولین گول سے چترال کو بجلی کی فراہمی کے حوالے سے انتظامات کا جائزہ لینے اور کام ...

Read More »

ربیع الاول انقلاب محمدی ﷺ ۔۔۔تحریر:پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی

عالم اسلام بلکہ تا ریخ انسانی میں ماہِ ربیع الاول کو خا ص مقام حاصل ہے اِس مقدس مہینے کی شان سب سے بلند اور نرا لی ہے کیونکہ اِسی مہینے میں کر ہ ارض پر ایسی ہستی کا جنم ہوا جس نے باطل کے نظاموں اور شخصی سلطنتوں کے شاہی محلات میں دراڑیں ڈال دیں‘صدیوں سے غلامی اور جہالت ...

Read More »