تازہ ترین
Home >> 2017 >> November (page 10)

Monthly Archives: November 2017

بچوں کا عالمی دن اور محنت کش بچے ۔۔۔!۔۔تحریر : رانا اعجاز حسین چوہان

بچوں کا عالمی دن منانے کے مقاصد تو بے شما ر ہیں جن میں بنیادی طور پر بچوں کی فلاح و بہبود کے حوالے سے شعور اجاگر کرنا، بے گھر بچوں کو بھی دیگر بچوں جیسی آسائشیں مہیا کرنا اوّل ترجیح ہے، لیکن خصوصی طور پر ان کی تعلیم، صحت ، تفریح اور ذہنی تربیت کے حوالے سے شعور اجاگر ...

Read More »

چترال کی جانی مانی سماجی شخصیت انجینئر فضل ربی جان حالیہ دنوں میں جماعتِ اسلامی کی رکنیت سے مستعفی ہوکر پاکستان پیپلز پارٹی میں شامل/خصوصی انٹریو

چترال کی جانی مانی سماجی شخصیت انجینئر فضل ربی جان حالیہ دنوں میں جماعتِ اسلامی کی رکنیت سے مستعفی ہوکر پاکستان پیپلز پارٹی میں شامل ہوئے جس کی وجہ سے چترال کے سیاسی حلقوں میں عمومی طور پر اور جماعتِ اسلامی چترال کے کارکنان خصوصی طور پر کافی دنوں تک اس ابہام میں رہے کہ 27 سالہ طویل رفاقت کو ...

Read More »

دنين ميں آگ لگنے سے ايک پرائيويٹ سکول کی متعدد کمرے جل کر خاکستر

چترال ( نمائنده   ) دنين کے مقام پر جمعہ کی علی الصبح ايک پرائيويٹ آفاق نامی سکول کی عمارت ميں آگ لگی جو ديکهتے ہی ديکهتے پوری بلڈنگ کو اپنی لپيٹ ميں لے لی۔جبکہ فائر فائٹر گاڑياں دروش ميں آگ بجهانے ميں مصروف تهيں۔ تاہم چترال سکاوڻس ٬ چترال پوليس اور مقامی رضاکاروں نے ملکر آگ پر قابو پانے ميں ...

Read More »

آغا خان یونیورسٹی ،ایگزامینیشن بورڈ ایس ایس سی اور ایچ ایس ایس سی میں اعلیٰ کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے طلبا کے لیے تقریب تقسیم اسناد

آغا خان یونیورسٹی۔ایگزامینیشن بورڈ (اے کے یو۔ای بی) نے پاکستان بھر سے سیکنڈری اسکول سرٹیفیکیٹ (ایس ایس سی) اور ہائر سیکنڈری اسکول سرٹیفیکیٹ(ایچ ایس ایس سی) میں نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے طلبہ و طالبات کے لیے کراچی میں تقریب تقسیم اسناد منعقد کی۔مختلف مضامین میں بہترین نمبرز حاصل کرنے والے ، مجموعی طور پر پوزیشن لینے والے اور ...

Read More »

چترال پولیس کی طرف سے منشیات کیخلاف بھرپور انداز میں کاروائی اور منشیات فروشوں کی گرفتاری ان کوخراج تحسین پیش کرتے ہیں/ مولانا عبد الاکبر چترالی

این اے ۲۳( NA32 ) چترال سے جماعت اسلامی کے نامزد امید وار برائے قومی اسمبلی،سابق ایم این اے مولانا عبد الاکبر چترالی نے چترال پولیس کی طرف سے منشیات کیخلاف بھرپور انداز میں کاروائی اور منشیات فروشوں کی گرفتاری پر چترال پولیس اور ایس ایچ او تھانہ چترالی منیر الملک کو خراج تحسین پیش کیا ہے اور صوبائی حکومت ...

Read More »

سرحد رورل سپورٹ پروگرام کے زیراہمتام ویلج کونسل ڈویلپمنٹ پلان کے حوالے سے تربیتی ورکشاپ

چترال(نامہ نگار) سرحد رورل سپورٹ پروگرام (SRSP) نے ڈسٹرکٹ ایڈمنسٹریشن اور محکمہ بلدیات کی شراکت سے چترال میں ویلج کونسل ڈویلپمنٹ پلان کے حوالے بلدیاتی نمائندگان کے لئے آگاہی ورکشاپ کا انعقاد کیا۔ تفصیلات کے مطابق ایس آر ایس پی نے CDLDپروگرام کے تحت ضلعی انتظامیہ اور لوکل گورنمنٹ کے تعاون سے ویلج کونسل ڈویلپمنٹ پلان کی تیاری ، اس ...

Read More »

دروش بازار میں خوفناک آتشزدگی سے 60دکانیں اور تین گھر جل کر خاکستر ہوگئے جبکہ خسارے کا ابتدائی اندازہ 40کروڑ روپے لگایا

چترال ( نمائندہ ڈیلی چترال) جمعہ کی شب ڈھائی بجے دروش بازار میں خوفناک آتشزدگی سے 60دکانیں اور تین گھر جل کر خاکستر ہوگئے جبکہ خسارے کا ابتدائی اندازہ 40کروڑ روپے لگایا گیا ہے ۔ چترال چیمبر آف کامرس کے صدر سرتاج احمد خان نے تحصیل ناظم مولانا محمد الیاس، صدرتجار یونین دروش حاجی شاد محمد خان ، ممبر تحصیل ...

Read More »

ہمدرد سینٹر لاہور میں نوائے چترال گروپ کے زیر اہتمام عظیم الشان محفل مشاعرے کا انعقاد

لاہور (نمائندہ خصوصی)ہمدرد سینٹر لاہور میں نوائے چترال گروپ کے زیر اہتمام عظیم الشان محفل مشاعرہ کا اہتمام کیا گیا ۔مشاعرہ کی مکمل انتظامات نوائے چترال لاہور کے بیورو چیف قاری وقار احمدچترالی نے کی ۔آل لاہور محفل مشاعرہ میں 35 شعراء کرام نے شرکت کی ۔مشاعرہ کے لئے طرح مصرع کا انتخاب چترال کے معروف شاعرہ فریدہ سلطانہ فری ...

Read More »

چترال پریس کلب کے زیر اہتمام بعد آز نماز جمعہ بونی کے مقا م پر پریس فورم منعقد کیا جائے گا

چترال (ڈیلی چترال نیوز) چترال پریس کلب کے زیر اہتمام بعد آز نماز جمعہ بونی کے مقا م پر پریس فورم منعقد کیا جائے گا جس میں مستوج تحصیل سے تعلق رکھنے والے اپنی اجتماعی اور انفرادی مسائل سے میڈیا کو آگاہ کریں گے جنہیں پرنٹ ، الیکٹرانک اور سوشل میڈیاکے ذریعے اجاگر کئے جائیں گے۔

Read More »

(ایم آئی ای آر) کے ڈائرکٹرفرید احمد رضا کے والد محمد یونس طویل علالت کے بعدگرشتہ رات انتقال کرگئے

چترال (ڈیلی چترال)خیبر پختونخوا میں زبان وادب کی ترویج کے لئے کوشان ادارہ مادر ٹانگ انسٹیٹیوٹ فار ایجوکیشن اینڈ ریسرچ(ایم آئی ای آر) کے ڈائرکٹرفرید احمد رضا کے والد محمد یونس طویل علالت کے بعدگرشتہ رات انتقال کرگئے جسے جمعرات کے روز بونی میں آبائی قبرستان میں سپرد خا ک کئے گئے ۔ ان کی عمر 78برس تھی ۔ وہ ...

Read More »