تازہ ترین
Home >> 2017 >> November (page 2)

Monthly Archives: November 2017

۔کابینہ نے 16 نکاتی ایجنڈے پر تفصیلی بحث ،محکمہ تعلیم میں این ٹی ایس کے ذریعے بھرتی ہونے والے اساتذہ اور ملازمین کو مستقل کرنےکا فیصلہ

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک کی زیر صدارت منعقدہ کابینہ کے اجلاس میں آج خواتین کو ہراساں کرنے سے متعلق ترمیمی بل2010 کی منظوری اور صوبے میں اہم ترقیاتی منصوبوں کیلئے 23 ارب روپے کی خطیر رقم مختص کرنے کی منظوری دی گئی وزیراعلیٰ نے کابینہ کی مشاورت سے وزیراعلیٰ کے مشیر برائے ہائیر ایجوکیشن مشتاق احمد غنی اور وزیراعلیٰ کے ...

Read More »

چترال کے گہیریت کنزروینسی میں کمیونٹی کی ذمہ دارانہ رویہ اور حاضر دماغی سے ایک جوان سال مار خور کی جان بچ گئی

چترال (نمائندہ ڈیلی چترال) چترال کے گہیریت کنزروینسی میں کمیونٹی کی ذمہ دارانہ رویہ اور حاضر دماغی سے ایک جوان سال مار خور کی جان بچ گئی جسے گزشتہ دنوں بیمار پڑجانے کے بعداسپاغ لشٹ کمیونٹی تنظیم کے ممبران نے محکمہ وائلڈ لائف کے حوالے کردگیا تھا اور وٹرنری ہسپتال میں کامیاب علاج کے بعد دوبارہ کنزروینسی میں چھوڑ دیا ...

Read More »

ریشن نالے سے براہ راست پانی پینے سے علاقے میں گردوں کی بیماری عام ہوگئی جبکہ کینسرسے متاثرافرادکی تعدادمیں خطرناک حداضافہ

چترال (نمائندہ ڈیلی چترال نیوز)ریشن نالے سے براہ راست پانی پینے سے علاقے میں گردوں کی بیماری عام ہوگئی جبکہ کینسرسے متاثرافرادکی تعدادمیں خطرناک حداضافہ ہواجوکہ گذشتہ چھ ماہ کے دروان دس سے زیادہ ہے ۔ریشن میں بیسک ہیلتھ یونٹ کی عوامی کمیونٹی کے صدرنورعالم خان بابک نے چترال پریس کلب میں میڈیاکوبتایاکہ پبلک ہیلتھ انجینئرنگ ڈیپارنمنٹ کی واٹرسپلائی اسیکم ...

Read More »

گود لینے کے لئے سادہ لوح والدین سے نومولود بچہ لے جانے کی کوشش رشتے داروں نے ناکام بنا دی

چترال ( محکم الدین ) گود لینے کے لئے سادہ لوح والدین سے نومولود بچہ لے جانے کی کوشش رشتے داروں نے ناکام بنا دی ، جبکہ والد بچے کو لے جانے کے غم میں بیہوش ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی نژاد ابوظہبی کے رہائشی مبینہ بے اولاد جوڑے نے چترال میں اپنے ایک عزیز کی مدد سے چترال ...

Read More »

اداروں میں مثالی ہم آہنگی کی ضرورت۔۔۔!تحریر : رانا اعجاز حسین چوہان

جمہوری معاشرے میں سیاسی شخصیات کاایک دوسرے پر تنقید کرنا جمہوریت کا حسن کہلاتا ہے۔ہر جمہوری ملک میں حزب اختلاف ہوتی ہے اور اس کا کام حکومتی کارکردگی پر نظر رکھنا ، عوام کی فلاح و بہبود کی پالیسیوں کا خیال رکھنا، حکومت کے اقدامات پر تنقید کرنا ہوتا ہے تاکہ معاملات درست سمت میں چلائے جا سکیں۔ مگر پاکستان ...

Read More »

داد بید اد ۔۔۔سند ھ میں تعلیم و صحت۔۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی ؔ

ایک ہفتہ خیر پور ، سکھر ، جیک اباد ، لاڑ کانہ اور اندرون سندھ کے قریبی دیہات میں گذارنے کے بعد اندازہ ہوا کہ سندھ کی اچھی باتیں منظر عام پر نہیں آتیں تعلیم کے شعبے میں سندھ کے اندر ابتدائی و ثانوی تعلیم مفت ہے اعلی تعلیم کا خرچہ اتنا کم ہے کہ پنجاب اور خیبر پختونخوا میں ...

Read More »

اساتذہ کرام اوردوسرے عملے کی کارکردگی کوجانچنے کے لئے ایک طریقہ کارتشکیل دیاگیاہے

پشاور۔صوبائی وزیر تعلیم محمدعاطف خان نے صوبہ بھر کے تعلیمی اداروں ،اساتذہ کرام اوردوسرے عملے کو خبر دار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی کارکردگی کوجانچنے کے لئے ایک طریقہ کارتشکیل دیاگیاہے جو سائنسی بنیادوں پر ان کی کارکردگی کاتعین کرے گااوراسی جائزے کے بنیاد پراچھے نتائج دینے والوں کوپرکشش انعامات اورترقی کے مواقع دئیے جائیں گے جبکہ خراب ...

Read More »

کالاش کمیو نٹی کے دیرینہ مطالبے پر دو کروڑ اسی لاکھ روپے قبرستان اور تہوار منانے والی جگہ کے خریدنے کے لیے مختص

چترال ( محکم الدین ) پاک کونسل آف ورلڈ ریلیجنز فیتھ فرینڈز کے زیر اہتمام کالاش کمیونٹی قاضی اور مذہبی رہنماوؤں کے ایک نمائندہ وفد نے محمد طارق سیکریٹری کلچر سپورٹس ،یوتھ افیرز اینڈ آرکیالوجی گورنمنٹ آف خیبر پختونخوا سے کالا ش کمیونٹی کے مسائل کی لابنگ ملاقات کی۔ وفد کی قیادت پی ٹی آئی چترال کے رہنما اور کالاش ...

Read More »

وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے زاہد حامد کا استعفیٰ منظور کر لیا

لاہور( نیوز ڈیسک ) وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے زاہد حامد کا استعفیٰ منظور کر لیا۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں مذہبی جماعتوں نے وزیرقانون زاہد حامد کے استعفیٰ اور گرفتار کارکنان کی رہائی پر دھرنا ختم کرنے کا معاہدہ کیا تھا۔ جس کے بعد وزیرقانون زاہد حامد نے اپنا استعفیٰ وزیراعظم کو بھجوا ددیا ہے جو کہ اب ...

Read More »

کٹ گاڑیوں کے خلاف قانون کے دفعات287,290,291 ppcکے تحت کاروائی عمل لائی جائے

سوات( نیوز ڈیسک )ڈ ی پی او سوات نے سوات میں موجود تمام نان کسٹم پیڈ کٹ گاڑیوں کے خلاف اپریشن کی ہدایت،ضلع بھر کے تمام پولیس اسٹیشنزاور پولیس پوسٹ کو ہدایت نامے جاری کردیئے گئے ،اپریشن کے خوف سے گاڑی مالکان نے گاڑیاں سائیڈ لائن کردی ،کٹ گاڑیوں کے خلاف قانون کے دفعات287,290,291 ppcکے تحت کاروائی عمل لائی جائے ...

Read More »