تازہ ترین
Home >> 2017 >> November (page 20)

Monthly Archives: November 2017

من گھڑت اوربے بنیادخبرکی پرزورتردیدکرتی ہوں ان کامرنااورجیناپیپلزپارٹی کے ساتھ ہے؍خاتون کونسلرریحانہ

چترال (شاہ مرادبیگ)ویلج کونسل کریم آبادگرام کے خاتون کونسلرریحانہ نے اُن کی عوامی نیشنل پارٹی میں شمولیت کی خبرکومن گھڑت قراردیتے ہوئے کہاہے کہ وہ پاکستان پیپلزپارٹی اورشہیدرانی کاادنیٰ ورکرہیں وہ پیپلزپارٹی کوچھوڑنے اوراے این پی میں شامل ہونے کاتصوربھی نہیں کرسکتی ۔انہوں نے کہاکہ میں اورمیراخاندان پیپلزپارٹی کے بنیادی ورکرہیں میں ایک کونسلرہوں کسی بھی سیاسی ومذہبی پارٹی کے ...

Read More »

عوامی نیشنل پارٹی اپنی کارکردگی اورکامیابیوں کے بل بوتے پرانتخابات میں جھوٹ کی سیاست کرنے والوں کاپول کھول دے گی؍الحاج عیدالحسین

چترال (ڈیلی چترال نیوز)عوامی نیشنل پارٹی چترال میں شمولیتی تقریب پاکستان پیپلزپارٹی اوراے پی ایم ایل کے درجنوں افراداے این پی میں شمولیت اختیارکی۔گذشتہ روزعوامی نیشنل پارٹی چترال کے ضلعی دفتر میں حیدرامان کریم آباد، عجیب خان چیوڈوک،عبدالمتین ورکوپ تورکہو،زیشان احمدجمالدندہ کوشٹ ،نعیم الدین بمبوریت،ارسلان حیدرلون،احمدعلی تورکہو،عبدالہادی شیشی کوہ،سابق صوبائی اسمبلی کے کنڈیڈیٹ کابیٹاٹھیکہ داروقاراحمداورغوچ ،سمیع الحق ،محمدرشیدجغوراوردیگرنے پی پی ...

Read More »

صدا بصحرا ۔۔۔۔۔ لند ن اور دوبئی کا ریموٹ کنٹرول ۔۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی ؔ

پاکستانی سیاست کے بارے میں ساری اچھی بری خبریں لند، کینڈا، امریکہ اور دوبئی سے آرہی ہیں اسلام اباد ، لاہور اورکراچی کا صرف نا م رہ گیا ہے سیاست اور جمہوریت کا دار مدار ریموٹ کنٹرول پر ہے بڑی خبر یہ نہیں کہ لندن میں مسلم لیگ (ن) کا اجلاس ہوا تین بڑوں نے مل کر بیٹھ کر تین ...

Read More »

عمران اور زرداری انتخابات کیخلاف سازش کررہے ہیں / امیرمقام

پشاور۔وزیراعظم کے مشیروپاکستان مسلم لیگ(ن)کے صوبائی صدرانجینئرامیرمقام نے کہاہے کہ پاکستان تحریک انصاف اور پاکستان پیپلزپارٹی انتخابات کوملتوی کرانے کی کوشش کررہی ہیں مگرانکایہ خواب کبھی پورانہیں ہوگا۔ انتخابات اپنی مقررہ وقت پر2018میں ہوں گے ایک طرف عملی کام کرنیوالوں جبکہ دوسری طرف کھوکھلے نعرے اور نام نہاددعوے کرنیوالوں کے مابین مقابلہ ہے،پاکستان مسلم لیگ(ن)کی مقبولیت سے مخبوط الحواس مخالفین ...

Read More »

جو لوگ صبر کی بجائے جذبات اور غصے کے گھوڑے پر بیٹھتے ہیں ۔ وہ دُنیا و آخرت دونوں میں بڑا خسارہ اُٹھاتے ہیں؍ پروفیسر ڈاکٹر بادشاہ

چترال ( محکم الدین ) چترال میں بڑھتے ہوئے خود کُشی کے رجحانات کے تدارک کیلئے شندور ویلفیئر آرگنائزیشن ، جی بی اور لوکل گورنمنٹ تحصیل مستوج کے اشتراک سے ایک روزہ سمینار بونی میں منعقد ہوا ۔ پراجیکٹ ڈائریکٹر چترال یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر بادشاہ منیر بُخاری مہمان خصوصی اور تحصیل ناظم مستوج مولانا محمد یوسف صدر محفل تھے ۔ ...

Read More »

مہتر چترال فتح الملک ناصر کی قائد جمعیت مولانا فضل الرحمن سے ملاقات؛جے یو آئی میں شمولیت

چترال(نا مہ نگار)چترال کے شاہی خاندان کے نامور شخصیت اور مہتر چترال فتح الملک ناصر نے اتوار کے روزجمعیت سیکرٹریٹ پشاورمیں جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن سے ملاقات کی جس میں انہوں نے باضابطہ طور پر جمعیت میں شامل ہونے کے اپنے فیصلے سے آگاہ کیا۔اس ملاقات میں چترال سے سابق ایم پی اے مولانا عبدالرحمن اور ...

Read More »

چترال میں عمران خان آمد کے سلسلے کور کمیٹی کا مشاورتی اجلاس

دروش( جہانزیب سے) دروش میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما رضیت با اللہ کے زیر صدارت عمرا ن کے دورہ چترال کے سلسلے میں ایک اہم مشاورتی اجلاس تحصیل دروش تحریک انصاف کے ورکروں اور کو ر کمیٹی کا مشاورتی اجلاس منعقد ہوا۔ جس میں عمران کے دورہ چترال کو کامیاب بنانے کیلئے حکمتی عملی واضح کی گئی جس میں ...

Read More »

وفاقی حکومت ٹماٹر،پیاز،اورآٹے کے بعدپیٹرویم کی قیمتوں میں ہوش ربااضافہ کرکے غریبوں کے پیٹھ میں چھراگھونپ دیا ہے؍چترال میں پی پی پی کااحتجاجی مظاہرہ

چترال (ڈیلی چترال نیوز)پاکستان پیپلزپارٹی کے ضلعی جنرل سیکرٹری محمدحکیم ایڈوکیٹ،ضلعی انفارمیشن سیکرٹری قاضی محمدفیصل،سینئررہنماایڈوکیٹ عالمزیب،صاحب جان ،عبدالرزاق دیگرسینکڑوں جیالوں نے اتوار کے روز پٹرولیم مصنوعات اور اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں ہوش ربا اضافے کے خلاف چترال پریس کلب کے سامنے ایک احتجاجی مظاہرہ کیا اور غریب کش مہنگائی نامنظور کے نعرے لگائے۔ اس موقع پر مقرریں نے خطا ...

Read More »

لمحہ بہ لمحہ بگڑتی صورتِ حال ۔۔۔۔پروفیسررفعت مظہر

ایک زمانہ تھا جب ہماری قومی ایئرلائین (پی آئی اے) ہمارا فخر وغرور تھا۔ اِس ایئرلائین کا نعرہ ’’با کمال لوگ ،لاجواب سروس‘‘ ہوا کرتا تھا اور یہ دنیا کی بہترین ایئرلائینز میں شمار ہوتی تھی۔ یہ وہی ایئرلائین ہے جس کے ماہرین کی تربیت کے زیرِاثر ایمرٹس ایئرلائین نے ترقی کی منازل طے کیں۔ بیرونی ممالک میں مقیم پاکستانی ...

Read More »

داد بیداد ۔۔۔۔ رُکن اسمبلی کا اصل کام ۔۔۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی ؔ

سپریم کورٹ کے جج جسٹس اعجاز افضل نے ایک مقدمے کی سماعت کے دوران اپنے تاثرات میں کہا ہے کہ ارکان اسمبلی کا اصل کام قانون سازی اور پالیسی ہے گلی محلوں میں نالیوں کی پختگی ،سڑک اور پل بنا نا ارکان اسمبلی کا کام نہیں اگر چہ جج کا تبصرہ کسی حکم کا درجہ نہیں رکھتا تاہم اخبار نویس ...

Read More »