تازہ ترین
Home >> 2017 >> November (page 24)

Monthly Archives: November 2017

سیاسی نوعیت کا اعلان علاقے کے لوگوں کو مزید مسائل سے دورچار کرنے کا پیش خیمہ ثابت ہو گا،متوقع ضلع کے اعلان سے پہلے عوام کے خدشات دورکریں؍آؒ ل مسلم لیگ کاپریس کانفرنس

چترال ( محکم الدین ) آل پاکستان مسلم لیگ چترال نے متوقع ضلع کے اعلان سے پہلے اس علاقے کے لوگوں کے خدشات دور کرنے کا مطالبہ کیا ہے ۔ اور کہا ہے کہ سیاسی نوعیت کا اعلان علاقے کے لوگوں کو مزید مسائل سے دورچار کرنے کا پیش خیمہ ثابت ہو گا ۔ جبکہ یہاں کے لوگ پہلے ہی ...

Read More »

ایم پی ایزاسکیموں کے حوالے سے ڈسٹرکٹ ڈو یلپمنٹ کمیٹی (DDC)کااجلاس

چترال (ڈیلی چترال نیوز) ایم پی ایزاسکیموں کے حوالے سے ڈسٹرکٹ ڈویلپمنٹ کمیٹی (DDC)کااجلاس بدھ کے روزڈی سی کانفرنس ہاؒ ل میں ڈپٹی کمشنر چترال ارشادسدھیرکی زیرصدرات منعقدہواجس میں اسسٹنٹ کمشنر چترال عبدالااکرم،ڈسٹرکٹ افیسرفنانس حیات شاہ ،ڈی ڈی ایم اوفدالکریم کے علاوہ تمام متعلقہ محکمہ جات سربرہران اورنمائندوں نے شرکت کی۔اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ڈپٹی کمشنر چترال نے زوردے ...

Read More »

قومی اسمبلی میں خیبرپختونخوا اور بلوچستان کی نشستوں میں اضافہ

اسپیکر قومی اسمبلی کی زیرصدارت پارلیمانی رہنماؤں کے اجلاس میں قومی اسمبلی کی نشستیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اسپیکر قومی اسمبلی کی زیرصدارت پارلیمانی رہنماؤں کا اجلاس ہوا جس میں 2017 کی مردم شماری کے نتائج کی روشنی میں نئی حلقہ بندیوں پر غور کیا گیا، اجلاس میں خورشید شاہ، نوید قمر، غوث بخش مہر، غلام احمد ...

Read More »

دروش میں ایک شخص کو چاقو مار کر قتل کردیا گیا

دروش(نامہ نگار)دامیک جنجریت کے مقام پر ایک شخص نے اراضی کے تنازعے پر مخالف کو قتل کردیا۔تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز دروش کے نواحی گاؤں دامیک جنجریت میں ملزم اشرف حسین ولد محمد حسین نے مسرور عالم ولد سردار سکنہ شیشی دروش پر چاقو سے وار کرکے شدید زخمی کردیا ۔ زخمی کو دروش ہسپتال منتقل کیا جارہا تھاکہ راستے ...

Read More »

صدا بصحرا ۔۔۔بے مثال انعامات۔۔۔ڈاکٹر عنایت اللہ فیضیؔ

اقراء ایوارڈ کے تحت گذشتہ 14 سالوں سے ضلع کے اندر میٹرک کے سالانہ امتحان میں امیتازی نمبر لینے والو ں کو 2 لاکھ روپے کے نقد انعامات اور اقرا ء شیلڈ دیئے جاتے ہیں انتظامی اخراجات کو ملا کر ہر سال اقراء ایوارڈ پر 3 لاکھ روپے کا خرچہ آتا ہے اور ایک عالم دین خاموشی کے ساتھ اپنا ...

Read More »

چترال میں شادی بیاہ ودیگرتقریبات پرہوائی فائرنگ ،آتش بازاور پٹاخہ وغیرہ استعمال کرنے والوں کے خلاف قانی کارروائی کی جائے گی ؍ایس ایچ اومنیرالملک

چترال (نمائندہ ڈیلی چترال)چترال تھانہ کے ایس ایچ اومنیرالملک نے ایک اشتہارکے ذریعے چترال کے تمام خاص وعام کومتنبہ کرتے ہوئے کہاہے کہ شادی بیاہ ودیگرتقریبات کے موقع پرہوائی فائرنگ ،آتش بازیاورکریکرزیعنی پٹاخہ وغیرہ کے مظاہرہ پرمکمل پابندی عائدکی گئی ہے اس لئے قانون کی پاسداری کرکے اس غیرقانونی حرکات سے اجتناب کریں بصورت دیگرقانونی کارروائی کی جائے گی۔

Read More »

جماعت اسلامی نے ضلع چترال کے چھ سب تخصيلوں کے ليے اپنے امراء کے نا موں کا اعلان کر ديا

چترال(نمائنده ) جماعت اسلامی نے ضلع چترال کے چھ سب تخصيلوں کے ليے اپنے امراء کے نا موں کا اعلان کر ديا ۔ضلعی امير مولانا جمشيد احمد کے دسخط سے جاری اعلاميے کے مطابق تحصيل ارندو کے ليے حاجی پاچا گل ٬دروش کے ليے مولانا صلاح الدين ٬چترال کے ليے عتيق الر حمن٬تحصيل مو ڑکہو کے ليے عبد الکبير ٬مستوج کے ...

Read More »