تازہ ترین
Home >> 2017 >> December >> 01

Daily Archives: December 1, 2017

پشاورکے زرعی یونیورسٹی ڈائریکٹوریٹ پرحملے میں چترالی طالب علم فیاض الدین زخمی

چترال(ڈیلی چترال نیوز)پشاورکے زرعی یونیورسٹی کے ڈائریکٹوریٹ میں جمعہ کے روزدہشت گردوں کے حملے سے گیارہ افرادشہیدہوئے۔پشاورکے زرعی ڈائریکٹوریٹ پرحملے میں کرنے والے تمام جملہ آورہلاک دہشت گردوں کی فائرنگ سے گیارہ افرادشہید ،پانچ سیکیورٹی اہلکارسمیت تیس افرادزخمی ہوگئے ۔چترال سے تعلق رکھنے والے ایک طالب علم فیاض ولدمحمدسراج الدین بھی زخمیوں میں شامل ہے۔فیاض الدین ولدمحمدسراج الدین کاتعلق چترال ...

Read More »

ضلع ناظم چترال نے بونی اور گرم چشمہ میں دیدار گاہوں کے لئے پانچ پانچ لاکھ روپے کے گرانٹ کا اعلان

چترال ( نمائندہ ڈیلی چترال) ضلع ناظم چترال مغفرت شاہ نے جمعہ کے دن بونی کا دورہ کیا اور دسمبر کی 9تاریخ کو ہزہائی نس پرنس کریم آغا خان کی آمد کے سلسلے میں بونی شوتار میں اسماعیلی کمیونٹی کے تعمیر کردہ دیدار گاہ کا دورہ کیا اور کام پر اپنی اطمینان کا اظہار کیا۔ اس موقع پر آغا خان ...

Read More »

انٹر سکول ڈویژنل فٹبال مقابلوں میں گورنمنٹ ہائیر سکینڈری سکول ایون نے لوئر دیر سوات اور بونیر کو شکست دے کر ٹرافی اپنے نام کر لی

چترال ( محکم الدین ) انٹر سکول ڈویژنل فٹبال مقابلوں میں گورنمنٹ ہائیر سکینڈری سکول ایون نے لوئر دیر سوات اور بونیر کو شکست دے کر ٹرافی اپنے نام کر لی ۔ ٹیم شاندار کارکردگی کے بعد چترال پہنچنے پر اُن کا فقیدالمثال استقبال کیا گیا ۔ اور عوام نے بھر پور خوشی کا اظہار کیا ۔ ٹیم کو گاڑیوں ...

Read More »

اسمٰعیلی نیشنل کونسل کے اعلامیہ کے مطابق پرنس کریم آغاخان 9دسمبر کو چترال کا دورہ کرینگے

چترال(چ،پ)اسماعیلی فرقے کے روحانی پیشوا پرنس شاہ کریم آغا خان اس مہینے چترال کا دورہ کرینگے۔ تفصیلات کے مطابق اسمٰعیلی فرقے کے روحانی پیشوا پرنس کریم آغاخان7دسمبر کو پاکستان کے سرکاری دورے پر پہنچ رہے ہیں۔ اسمٰعیلی نیشنل کونسل کے اعلامیہ کے مطابق پرنس کریم آغاخان 9دسمبر کو چترال کا دورہ کرینگے،اس موقع پر بونی اور گرم چشمہ میں دیدار ...

Read More »

ایم این اے شہزادہ افتخار الدیں نے بونی بازار سولر اسڑیٹ نظام کاباقاعدہ افتتاح کے بعد بونی میں قائم دیدار گاہ کا دورہ کیا

بونی ( جمشید احمد)جمعرات کے روز ایم این اے شہزادہ افتخار الدیں نے بونی بازار کے لیے اسی لاکھ روپے کی لاگت سے سولر اسڑیٹ نظام زیر نگرانی ٹی ایم اے مستوج کا باقاعدہ افتتاح کیا اور حاضریں سے خطاب کی انہوں نے کہا کہ وفاقی حکومت چترال کی تعمیر و ترقی کے لیے ہرممکن کوشش کررہے ہیں جس سے ...

Read More »

انشاء اللہ شہید بھٹو کے مشن کو پورا کرنے میں ضرور کامیاب ہوں گے /نظار ولی شاہ راہنما پی پی پی

دبئی ( نامہ نگار)پاکستان پیپلز پارٹی دبئی کے راہنما نظار ولی شاہ چترالی نے اپنے ایک اخباری بیان میں کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی کے یوم تاسیس اورگولڈن جوبلی کے موقع پر میں بحیثیت ایک ادنی کارکن شہید ذوالفقار علی بھٹو اوران کے رفقائے کاروں کو خراج تحسین اورخراج عقیدت پیش کرتاہوں کہ جنہوں نے اس مشکل دور میں ...

Read More »

این سی زرگراندہ کی طرف سے میٹرک میں نمایاں پوزشین کرنے والی طالبہ کو لیپ ٹاپ کا انعام

چترال (نمائندہ ڈیلی چترال نیوز)نائبر ہوڈ کونسل زرگراندہ کے دفتر میں این سی زرگراندہ کی طرف سے ایک خوبصورت تقریب زیر صدارت این سی ناظم زرگراندہ منظور احمد ایڈوکیٹ منعقدہوا۔تقریب میں کونسلر،ناظمین اور معززین علاقہ موجودتھے۔تقریب ملک کے نونہالوں اور قوم کے قابل بچوں کی تعلیمی میدان میں شاندار کارکردگی کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے سجائی گئی تھی۔این ...

Read More »

اسسٹنٹ کمشنر چترال عبدالاکرم خان نے تجاریونین چترال کی مدت پوری ہونے پرعبوری کابینہ تشکیل دے دیا

چترال (نمائندہ ڈیلی چترال) اسسٹنٹ کمشنر چترال عبدالاکرم خان نے تجاریونین چترال کی مدت پوری ہونے پرعبوری کابینہ تشکیل دے دیا جوکہ اپنی پہلی فرصت میں انتخابات منعقد کرکے یونین کا انتظام منتخب افراد کے حوالے کرے گی۔ اس سلسلے میں کو معروف شخصیت الحاج عیدالحسین عبوری صدر مقرر کیا گیا جبکہ حاجی محمد ظفر خان کو جنرل سیکرٹری مقرر ...

Read More »

داد بیداد۔۔۔۔معا ہد ہ راولپنڈی۔۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی ؔ

راولپنڈی اور اسلام اباد کے شہریوں کو 21 دنوں تک عذا ب میں مبتلا کر نے کے بعد محاصر ہ اُٹھا لیا گیا مگرجلوس پسپا نہیں ہوا بلکہ جلوس نے اپنے شرائط منوالیے معاہد ے کی 6 شِقوں میں کوئی شق حکومت کے حق میں نہیں ہے تمہید میںیہ بات منوائی گئی ہے کہ آتشیں اسلحہ ، ہنیڈگرینیڈاور گولہ بارود ...

Read More »

سیاسی خطا کار…. پارلیمنٹ سے چترال تک۔۔۔۔۔ تحریر۔ شہزادہ مبشرالملک

* وجہ کائنات۔ آج محسن کائنات اور وجہ کائنات کی ولادت باسعادت کا عظیم دن ہے اور خوش نصیب لوگ اس دن کی بابرکت لمحات سے جھولیاں بھر رہے ہیں۔ہم اس کے ادنا غلاموں کے غلام کی حیثیت سے تمام اہل ایمان کو مبارک باد پیش کرتے ہیں۔ جہان سیاسی شخصیات ، مذہبی رہنماوں ، ادکاروں ، فنکاروں اور رشتہ ...

Read More »