تازہ ترین
Home >> 2017 >> December >> 02

Daily Archives: December 2, 2017

چترال ميں پولو کی ترقی و فروع کيلئے کوئی کسر نہيں چهوڑا جائيگا/ڈپٹی کمشنر ارشادسودھر

چترال (نمائنده  ) ڈپٹی کمشنر چترال ارشاد سودهر نے کہا ہے کہ پولو چترال کے چند لوگوں کا شوق نہيں بلکہ يہ مقامی کلچر کاجزولاينفک ہے اور اس وجہ سے ضلعی انتظاميہ پولو کی ترقی وفروغ افزائی کے لئے ان کے الاؤنس ميں اضافہ کرنا اور پولو کے کهلاڑيوں کے لئے سہوليات کی فراہمی شامل ہيں۔ ہفتے کے روز اپنے دفترميں ...

Read More »

  ہزہائی نس پرنس کريم آغا خان چترال ميں بسنے والے تمام لوگوں کا مشترکہ اور قابل قدر مہمان ہے/مغفرت شاه

چترال (نمائنده  ) ضلع ناظم چترال نے ہفتے کے روز گرم چشمہ ميں ہزہائی نس پرنس کريم آغا خان کی آمد کے موقع پر ان کی ديدار کے لئے نوتعمير کرده ديدار گاه کا دوره کيا جسے اسماعيلی ريجنل کونسل کے صدر فضل حميد اور کميونٹی کے رہنماؤں کو ضلعی حکومت کی طرف سے ہرممکن امدادوتعاون کی يقين دہانی کرائی ۔ ...

Read More »

پرنس کریم آغا خان کے دورہ کے موقع پر مثالی انتظامات کیے جائیں، سیکرٹری داخلہ کی ہدایت

گلگت/ سیکریٹری داخلہ گلگت بلتستان کی زیر صدارت ایک اعلی سطحی اجلاس میں اسماعیلی برادری کے روحانی پیشواء پرنس کریم آغا خان کے دورہ گلگت بلتستان کے حوالے سے انتظامات پر غور کیا گیا اور اہم فیصلے کیئے گئے۔ اس اجلاس میں کمشنر گلگت بلتستان سبطین احمد، سیکریٹری اطلاعات فدا حسین، ایڈیشنل کمشنر کمال خان، ڈپٹی کمشنر گلگت محمد حمزہ ...

Read More »

چترال کے مختلف علاقوں میں ترقیاتی کے کاموں کا جال بچھائے اورپراجیکٹوں کو ایمانداری اور خلوص نیت سے پورا کریں؍ایم این اے شہزادہ افتخارالدین

چترال(نمائندہ ڈیلی چترال)ایم این اے چترال شہزادہ افتخار الدین کی مختلف علاقوں کے عمائیدن سے ملاقات،پراجیکٹ لیڈوروں کو کام ایمانداری سے کرنے کی ہدایات،جمعہ کے روز ایم این اے چترال شہزادہ افتخار الدین نے اپنے رہائش گاہ زرگراندہ میں چترال کے مختلف علاقوں کے وفود سے ملاقات کی اور اُن کی مسائل سُنی۔اس موقع پر ایم این شہزادہ افتخار الدین ...

Read More »

پرواک ہیلتھ کیمپ کو برقرار رکھنے کیلئے گل فراز کی عارضی تقرری پرواک ہیلتھ کیمپ میں کیا جائے/عمائدین وممبران وی سی پرواک

پرواک(کریم اللہ)گزشتہ روز سپورٹ گروپ پرواک ہیلتھ کیمپ، ویلج کونسل پرواک اور عمائدین پرواک کا ایک ہنگامی اجلاس منعقد ہوا جس میں ناظم،نائب ناظم اور اراکین ویلج کونسل پرواک، سپورٹ گروپ پرواک ہیلتھ کیمپ کے علاوہ معتبرات نے بھی شرکت کیں۔اس موقع پر شرکاء نے گزشتہ دس برسوں سے پرواک کے عوام کی مشکلات کو مدنظر رکھ کر عارضی کیمپ ...

Read More »

ضلعی سیرت کونسل چترال کی جانب سے تحفظ ختم نبوت اور سیرت رسول ؐ کے عنوان سے دوسری عظیم الشان محفل کا انعقاد۔

چترال ( ارشاد اللہ شادؔ سے) معلم انسانیت سیدنا عربی ؐ کے اسوہ حسنہ کی اہمیت کے پیش نظر ضلعی سیرت کونسل چترال آپ ؐ کی حیات طیبہ و تعلیمات کے فروغ و اشاعت کیلئے مختلف پروگرامات کرتی رہتی ہے۔ حسب سابق امسال بھی ضلعی سیرت کونسل چترال کا یہ دوسرا پروگرام ہے جو سیرت رسول ؐ اور تحفظ ختم ...

Read More »