تازہ ترین
Home >> 2017 >> December >> 03

Daily Archives: December 3, 2017

اللہ تعالیٰ نے رسول ﷺکے ذریعے امت کو یہ تعلیم دی کہ معذور افراد دیگر معاشرے کی نسبت زیادہ توجہ کے مستحق ہیں؍اسسٹنٹ کمشنر چترال عبدالاکرم

چترال(ڈیلی چترال نیوز)ملک کے دوسرے علاقوں کی طرح چترال میں بھی 3دسمبرکی عالمی دن انتہائی جوش خروش سے منایاگیاجس کی مہمان خصوصی اسسٹنٹ کمشنر چترال عبدالاکرم جبکہ صدرمحفل ڈسٹرکٹ سوشل ویلفیئرافیسرچترال نصرت جبین تھے۔ اس رنگارنگ پروگرام میں اسپشل ایجوکیشن چترال کے بچوں سمیت دروش سے مروئے خصوصی افراد نے شرکت کی۔جنہوں نے پولوگراونڈچترال سے اتالیق پل تک ریلی نکالی۔ ...

Read More »

متاثریں کی بحالی کے لئے واپڈ انے جو تین کروڑ روپے کا پیکج کا اعلان کیا تھا، اسے عملی جامہ پہنایا جائے؍گولین متاثرین کااحتجاجی جلسہ

چترال/ گولین گول ہائیڈل پاؤر پراجیکٹ کے متاثریں نے اتوار کے روز کوغذی کے مقام پر اپنے مطالبات کی منظوری کے لئے احتجاجی جلوس نکالا اور واپڈا کالونی گیٹ کے سامنے جلسہ منعقد کیا جس سے شریف حسین، اعجاز احمد اور دوسروں نے خطاب کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا کہ متاثریں کی بحالی کے لئے واپڈ انے جو ...

Read More »

داد بیداد ۔۔۔سرکاری ریسٹ ہاؤں۔۔۔۔ڈاکٹر عنایت اللہ فیضیؔ

خیبر پختونخوا کی حکومت نے کارگردگی کی جانچ کا طریقہ جاری کیا ہے جسے انگریزی میں پرفارمنس ایولے لوے شن سسٹم (PES)کا نام دیا گیا ہے اگلے 6مہینوں میں اس طریقے سے حکومت کے مختلف شعبوں کی کارگردگی کا جائزہ لیا جائے گا میں نے صوبے کے مشہور سرکاری ریسٹ ہاؤسز میں قیام کا تجربہ کیا ہے سندھ، پنجاب ،ازاد ...

Read More »

ہزہائی نس پرنس کریم آغا خان کا دورہ گلگت بلتستان حوالے سے قائد ملت جعفریہ آغا راحت حسین الحسینی کا جمعہ کے اجتماع سے خطاب لوگوں کے دل جیت لئ

گلگت : رواں ماہ اسماعیلی امامت کے روحانی پیشواء ہزہائی نس پرنس کریم آغا خان کا دورہ گلگت بلتستان حوالے سے قائد ملت جعفریہ آغا راحت حسین الحسینی نے جمعہ کے اجتماع سے اپنے خطبہ  میں گلگت بلتستان کے عوام بلخصوص اسماعیلی برادری کے دل جیت لئے قائد ملت جعفریہ آغا راحت حسین الحسینی کی پرنس کریم آغا خان کی ...

Read More »

کلین اینڈ گرین چترال کے حوالے سے ڈی سی چترال ارشاد سدھیر کے زیر صدارت ویلج کونسل جغور میں پروگرام منعقد

چترال /کلین اینڈ گرین چترال کے حوالے سے ویلج کونسل جغور نے مقامی سکول میں ایک پروگرام منعقدکیا جس میں پلاسٹک سے بنی شاپنگ بیگ کی جگہ کپڑے سے بنے ہوئے تھیلوں کو رواج دے کر ماحول کوآلودگی سے بچانے کے لئے تھیلے تقسیم کئے گئے جبکہ اس کا افتتاح گزشتہ ماہ وزیر اعلیٰ پرویز خٹک اور عمران خان نے ...

Read More »

توجہ کے منتظر۔۔۔معذور افراد۔۔۔تحریر : رانا اعجاز حسین چوہان

معذور افراد کی صلاحیتیں اور ان میں ملک و ملت کی خدمت کے لئے کچھ کرنے کا جذبہ نارمل انسانوں سے کہیں زیادہ دکھائی دیتا ہے ۔یہ نظروں ہی نظروں میں ہم سے تقاضہ کرتے نظر آتے ہیں کہ خدارا ان پر ترس کھاکر نظر انداز نہ کیاجائے ، ان کو مایوس نہ کیا جائے، اور ان کو معذوری کے ...

Read More »

اے ٹی ار سانحہْ۔۔۔۔ملنے کے نہیں نایاب ہیں ہم۔۔۔۔تحریر۔ شہزادہ مبشرالملک

shmubashir99@gmail.com * شکریہ مس کیری۔ گزشتہ ہفتے شہزادہ فرہاد عزیز شہید کا سالگرہ سایوچ سکول کے پرنسپل مس کیری نے عقیدت و احترام اور دھوم دھام سے مناکرہمارے خاندان کے دلوں میں خصوصاٰ اور اہل چترال کے دلوں میں بالعموم گھر کر گئیں ہیں جس کے لیے ان کے ساتھ ساتھ ان کے اساتذہ کرام اور طالب علم بھی خصوصی ...

Read More »

چیف سیکرٹری گلگت بلتستان ڈاکٹر کاظم نیاز نے ڈسی شگر ولی خان سے والدہ کی وفات پر خصوصی تعزیت کی۔

گلگت(خصوصی رپورٹ) چیف سیکرٹری گلگت بلتستان ڈاکٹر کاظم نیاز نے ڈسی شگر ولی خان اورسے ان کی والدہ کی وفات حسرت آیات پر ان سے خصوصی تعزیت کی۔چیف سیکرٹری کے ساتھ فنانس سیکرٹری،ایڈیشنل سیکرٹری لیاقت اور سیکرٹری عثمان،ڈی ایس پی منان، اے ڈی ممتاز، امیرجان حقانی،حاجی طالب جان کے علاوہ دیگر سماجی و سیاسی شخصیات نے ڈی اور اس کی ...

Read More »

نویدکوہکن الخدمت فاؤنڈیشن ضلع چترال کا صدرمنتخب

چترال(نمائندہ ڈیلی چترال)نویدکوہکن الخدمت فاؤنڈیشن ضلع چترال کے صدرمنتخب ہوگئے ۔الخدمت فاؤنڈیشن صوبہ خیبرپختونخواکی طرف سے جاری کردہ اعلامیہ مطابق نویدکوہکن کواگلے سیشن کے لئے اؒ لخدمت فاونڈیشن چترال کاصدرمقررکردیاگیا۔نویدکوہکن اعلیٰ تعلیم یافتہ اوربیدارمعزنوجوان اوروی سی شیاقوٹیک چترال کے منتخب ناظم بھی ہیں ۔نویدکوہکن کاکہناہے۔کہ الخدمت فاؤنڈیشن میں عہدوں کے بجائے ذمہ داری کی اصطلاح مروج ہے اورتمام عہدے دراصل ...

Read More »