تازہ ترین
Home >> 2017 >> December >> 04

Daily Archives: December 4, 2017

ایم ایس ٹی ایچ کیوہسپتال بونی ڈاکٹرفیض الملک جیلانی کابونی دیدارگاہ میں قیام کردہ میڈیکل کیمپ کادورہ

چترال (نمائندہ ڈیلی چترال)ایم ایس ٹی ایچ کیوہسپتال بونی ڈاکٹرفیض الملک جیلانی کابونی دیدارگاہ میں قیام کردہ میڈیکل کیمپ کادورہ ۔ایم ایس نے میڈیکل کیمپ میں موجوداسٹاف کوہدایت کی کہ ابتدائی طبی امدادکی سہولیات کوفراہم کرنے کے لئے تمام اقداما ت کئے جائے ۔ایم ایس ٹی ایچ کیوہسپتال نے اسماعیلی کمیونٹی کے ذمہ داروں کویقین دلایاکہ محکمہ ہیلتھ ڈیپارمنٹ لوگوں ...

Read More »

چترال :ایون کے مقام آٹانی میں دو فریقوں کے مابین جنگل کے تنازعے میں چھ افراد زخمی

چترال ( محکم الدین ) ایون کے مقام آٹانی میں دو فریقوں کے مابین جنگل کے تنازعے میں چھ افراد زخمی ہوگئے ۔ جبکہ دونوں فریقین میں مجموعی طور 33افراد کے خلاف مقدمات درج کر لئے گئے ہیں ۔ مقدمے میں ایک خاتون بھی شامل ہے ۔ تفصیلات کے مطابق ایون کے مقام آٹانی میں کئی عرصے سے مقامی لوگوں ...

Read More »

عوام کی صحت کے ساتھ کھیلنے کی اجازت کسی کو نہیں دی جائے گی ؍اسسٹنٹ کمشنر چترال عبدالاکرم خان

چترال ( نمائندہ ڈیلی چترال) اسسٹنٹ کمشنر چترال عبدالاکرم خان نے پیر کے روز ڈپٹی ڈی ایچ او چترال ڈاکٹر ضیاء اللہ خان کی معیت میں چترال بازار میں میڈیکل اسٹور وں کا اچانک معائنہ کی اور انہیں معیاری اور وارنٹی شدہ ادویات فروخت کرنے کی تاکید کی اور کہاکہ عوام کی صحت کے ساتھ کھیلنے کی اجازت کسی کو ...

Read More »

دنیا داری ۔۔۔۔تحریر:پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی

ٹریفک جام ہو چکی تھی ہما ری گاڑی آگے جانا اب ناممکن تھی میں نے اپنے ساتھی کی طرف اجا زت طلب نظروں سے دیکھااور گاڑی سے نیچے اُتر گیا ‘روڈ بلاک ہو چکا تھا لگ رہا تھا جیسے سارے شہر کی گاڑیاں اِس محلے میں آگئی ہوں اب میں پید ل اپنی منزل کی طرف تیز قدموں سے چل ...

Read More »

ہزہائنس پرنس کریم آغاخان کی آمد پردروش میں مشاورتی اجلاس ،مڈکلشٹ کے اسماعیلی کمیونٹی کوگرم چشمہ لانے اورلے جانے پرغور

دروش (نامہ نگار) اسماعیلی کمیونٹی کے روحانی پیشوا ہزہائنس پرنس کریم آغا خان کے دورہ چترال کے موقع پر دروش میں ایک اجلاس زیر صدارت رضیت با اللہ صوبائی نائب صدر ملی یکجہتی کونسل و سینئر رہنما پاکستان تحریک انصاف چترال منعقد ہوا۔ اجلاس میں ایس ڈی او دروش اقبال کریم ،ٹریفک واڈن عطاء الرحمن کے علاوہ مڈکلشت سے تعلق ...

Read More »

چترال میں گولن گول پن بجلی منصوبے کی تعمیر پر کام تیزکردیا گیا

اسلام آباد۔وفاقی حکومت نے ضلع چترال میں گولن گول پن بجلی منصوبے کی تعمیر پر کام تیزکردیا ہے۔واپڈا کے ترجمان کے مطابق یہ منصوبہ 30ارب روپے کی لاگت سے اگلے سال اگست تک مکمل کیا جائے گا۔جس کیلئے تمام تر وسائل بروئے کار لائے جارہے ہیں ۔اس منصوبے سے ایک سو آٹھ میگاواٹ بجلی پیدا ہوگی۔ماہرین کے مطابق یہ منصوبہ ...

Read More »

چترال کے نوجوانوں میں بے پناہ صلاحیتیں موجود ہیں ، تاہم ان کی رہنمائی اور تربیت کی اشد ضرورت ہے؍رکن قومی اسمبلی شہزادہ افتخارالدین

چترال ( محکم الدین ) ایم این اے چترال شہزادہ افتخارالدین نے کہا ہے ۔ کہ چترال کے نوجوانوں میں بے پناہ صلاحیتیں موجود ہیں ۔ تاہم ان کی رہنمائی اور تربیت کی اشد ضرورت ہے ۔ چترال کا مستقبل ان ہی نوجوانوں کے ہاتھ میں ہے ۔ اور تعلیم یافتہ و باصلاحیت نوجوان ہی چترال کو ترقی سے ہم ...

Read More »

پولیس کی طرف سے کسی بھی شہری خصوصاً بزرگ شہریوں کے ساتھ بد سلوکی ہرگز برداشت نہیں کی جائے گی۔ڈی پی او چترال کیپٹن منصور آمان

چترال ( محکم الدین ) ڈی پی او چترال کیپٹن منصور آمان نے کہا ہے ۔ کہ صحت مند معاشرہ اُسے کہا جا سکتا ہے ۔ جس میں تمام ادارے اپنا فرض منصبی خوش اسلوبی اور ذمہ داری کے ساتھ انجام دیں ، بد قسمتی سے ہمارے ملک میں اس پر توجہ نہیں دی جاتی ۔ یہی وجہ ہے ۔ ...

Read More »

صدا بصحرا ۔۔۔الزامات کی سفارت کاری۔۔۔۔ڈاکٹر عنایت اللہ فیضیؔ

پاکستان اور افغانستان کے درمیان گذشتہ 38سالوں سے الزامات اور جوابی الزامات کی سفارت کاری ہورہی ہے 12ربیع لاول یکم دسمبر کے روز جمرود روڈ پر زرعی ٹرنینگ انسٹیٹوٹ پر دہشت گردوں کے حملے کے بعد پرانی باتوں کو پھر دہرایا گیا کابل ، جلال آباد یا ہرات میں حملہ ہوتا ہے تو الزام پاکستان پر لگایا جاتا ہے پشاور ...

Read More »

دو مُلّاؤں میں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔پروفیسررفعت مظہر

ناموسِ رسالتﷺ کے نام پرکچھ افراد لاہور سے چلے اور بغیر کسی رکاوٹ کے فیض آباد انٹرچینج پر پہنچ کر راولپنڈی سے اسلام آباد جانے کا راستہ روک کر بیٹھ رہے۔ 22 دنوں تک جُڑواں شہروں کے شہریوں کی زندگی اجیرن رہی لیکن سانحہ ماڈل ٹاؤن لاہور سے خوفزدہ حکومت اِن ڈیڑھ ، دو ہزار افراد کا دھرنا ختم نہ ...

Read More »