تازہ ترین
Home >> 2017 >> December >> 05

Daily Archives: December 5, 2017

پرنس کریم آغان کوچترال کے متواقع دورے پردل کی گہرائیوں سے خوش آمدیدکہنے کے ساتھ اسماعیلی برادری کومبارک باد دیتے ہیں/صفت زرین

چترال (ڈیلی چترال نیوز)ضلعی جنرل سیکرٹری پاکستان مسلم لیگ(ن)چترال صفت زرین نے ایک اخباری بیان میں کہاکہ پاکستان مسلم لیگ(ن) کی طرف سے ہزہائنس پرنس کریم آغان کوچترال کے متواقع دورے پردل کی گہرائیوں سے خوش آمدیدکہنے کے ساتھ اسماعیلی برادری کومبارک باد دیتے ہیں۔چترال کے ترقی خصوصادورآفتادہ علاقوں میں ہزہائنس کی خدمات کوسراہتے ہیں اوراُمیدکرتے ہیں کہ ہائزئنس کادورہ ...

Read More »

الیکشن پر بے یقینی کے بادل منڈلا رہے ہیں، امیر جماعت اسلامی پاکستان

امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ الیکشن پر بے یقینی کے بادل منڈلا رہے ہیں اور کچھ لوگ سوچے سمجھے منصوبے کے تحت 2018ءکے انتخابات کو گردوغبار کے حوالے کررہے ہیں۔جماعت اسلامی بروقت الیکشن چاہتی ہے تاکہ ملک میں جمہوریت کا پہیہ چلتا رہے۔قرضے معاف کرانے اور دولت بیرون ملک منتقل کرنے والوں کو الیکشن ...

Read More »

لوگو ں کی آمدورفت کیلئے سڑکیں تعمیر کرنا دنیا و آخرت دونوں میں اجر و ثواب کا باعث ہے؍چیئرمین پی پی پی فتح الرحمن

چترال ( محمدرحیم بیگ لال ) پاکستان پیپلز پارٹی چترال ٹاؤن کے صدر اور جنرل کونسلر ویلج کونسل دنین ٹو فتح الرحمن نے کہا ہے ۔ کہ لوگو ں کی آمدورفت کیلئے سڑکیں تعمیر کرنا دنیا و آخرت دونوں میں اجر و ثواب کا باعث ہے ۔ اور جو لوگ عوام کی مشکلات دور کرنے کیلئے رضاکارانہ طور پر اپنی ...

Read More »

انگارغون پانی کی نایابی کے حوالے سے متعلقہ اسٹاف کوہدایت کی جائے؍حکیم خان

چترال (نامہ نگار)سماجی کارکن حکیم خان نے ایک اخباری بیان میں کہاہے کہ WSU ادارے کے عملے صر ف گھروں میں پانی بل تقسیم کرتے وقت نظرآتے ہیں ۔ جبکہ پانی کی صورت حال یہ ہے کہ کئی کئی دنوں تک لوگ انگار غون پانی کی بوند بوند کو ترستے ہیں ۔ انہوں نے کہاکہ زرگراندہ کے شروع میں ایم ...

Read More »

یوں توسارے نبی محترم ہیں مگر۔۔۔سرورِانبیاءﷺ تیری کیا بات ہے!۔۔۔۔مولانا محمد جہان یعقوب

حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سمیت تمام نبیوں اور رسولوں کی تعظیم و توقیر ضروری،ان پر ایمان لائے بغیر اللہ تعالی پر ایمان کادعویٰ معتبر نہیں ہوسکتا مولانا محمد جہان یعقوب اللہ تعالیٰ نے اپنی مخلوق کی ہدایت اور راہ نمائی کے لیے جن برگزیدہ بندوں کو اپنا پیغامِ حق مخلوق تک پہنچانے کے لیے منتخب فرمایا،وہ سارے انسان ...

Read More »

چترال کی ایک اور جوان سال بیٹی نے دریا چترال میں چھلانگ لگاکر مبینہ طور پر خودکشی کرلی

چترال کی ایک اور جوان سال بیٹی نے دریا چترال میں چھلانگ لگاکر مبینہ طور پر خودکشی کرلی ۔ پولیس ریکارڈ کے مطابق ا پر چترال میں گزشتہ پانچ مہینوں کے اندر یہ تیرواں خودکشی کا کیس ہے ۔ تفصیلات کے مطابق تورکہو کے گاوں شوتخار میں دو سال پہلے بیاہی گئی دوشیزہ دریائے چترال میں کو د کر اپنی ...

Read More »

گلگت بلتستان کے عوام پرنس کریم آغا خان کی گلگت بلتستان آمد پر شاندار طریقے سے خوش آمدید کہیں گے؍وزیر اعلیٰ حافظ حفیظ الرحمن

اسلام آباد(پ ر)وزیر اعلی گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن سے نیشنل اسماعیلی کونسل آف پاکستان کے صدر حافظ شیر علی کی ملاقات ،ملاقات میں ہز ہائنس پرنس کریم آغا خان کے دورہ گلگت بلتستان کے حوالے سے تبادلہ خیال ہوا ،وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن نے اس موقعہ پر کہا کہ گلگت بلتستان کے عوام پرنس کریم آغا ...

Read More »

پاکستان کے وخی زبان بولنے والے وخی زبان کو ایک رسم الخط پر لکھنے پر متفق

پاکستان کے وخی زبان بولنے والے وخی زبان کو ایک رسم الخط پر لکھنے پر متفق ۔ اقوام متحدہ کی جانب سے جن زبانوں کو خطرات سے دو چار زبان قرار دیا گیا ہے ان میں وخی زبان بھی شامل ہیں وخی زبان ہنزہ کے بالائی علاقہ گوجال ضلع غذر میں اشکو من اور چترال کے بروغل وادی میں بولی ...

Read More »

شمس میر نے گلگت بلتستان بورڈ آف انویسمنٹ کے عہدے سے استعفی دیدیا

گلگت)شمس میر نے گلگت بلتستان بورڈ آف انویسمنٹ کے عہدے سے استعفی دیدیا۔زرائع کے مطابق گلگت بلتستان بورڈ آف انویسمنٹ کے (سی۔ای۔او) شمس میر نے گزشتہ روز اپنے عہدے سے استعفی دے دیا۔انہوں نے یہ استعفی گلگت بلتستان بورڈ آف انویسمنٹ کے چئیرمین اور وزیراعلی گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن کو وزیراعلی سکریٹریٹ ارسال کردیا۔زرائع کا کہنا ہے کہ شمس ...

Read More »

ایگریکلچر ڈائریکٹریٹ پر برقعہ پوش حملہ،پشاور میں ناکہ بندیوں پر خواتین کی چیکنگ کیلئے لیڈیز پولیس تعینات

پشاور/پشاور میں ایگرکلچر انسٹی ٹیوٹ ڈائریکٹریٹ پر برقعہ پو ش حملہ کے بعد پولیس نے ضلع بھر کے داخلی راستوں پر پولیس اہلکاروں کے ساتھ لیڈیز پولیس اہلکار بھی تعینا ت کردئیے ہیں جنہوں نے مشکوک خواتین سے پوچھ گچھ اورتلاشی کا کام شروع کردیا ہے۔ ایگریکلچر ڈائریکٹریٹ پرحملہ کے لئے آنے والے تینوں حملہ آور سفید رنگ کے برقعہ ...

Read More »