تازہ ترین
Home >> 2017 >> December >> 06

Daily Archives: December 6, 2017

پرنس کریم آغاآخان کا دورہ چترال !تاریخی پس منظر میں …..کریم اللہ

اسماعیلیوں کے روحانی پیشوا ہزہائی نس پرنس کریم آغاخان 9دسمبر کو ایک روزہ دورے پر چترال تشریف لارہے ہیں اس دورے میں آپ اپر چترال میں بونی اور لوئر چترال میں گرم چشمہ کے مقام پر اپنی جماعتوں کو دیدار اور دربار سے نوازیں گے ، جبکہ مختلف سرکاری وسیاسی وفود سے بھی ملاقات متوقع ہے ۔ پرنس کریم کاحالیہ ...

Read More »

جے یوآئی میں شمولیت کا نہیں حمایت کا اعلان کیاہے /مہترچترال فاتح الملک علی ناصر

چترال(نمائندہ  )مہترچترال ہزہائی نس فاتح الملک علی ناصر نے کہا ہےکہ انہوں نے امیرجمعیت علمائے اسلام مولانا فضل الرحمن کے ساتھ ملاقات میں جمعیت کی حمایت اورسپورٹ کااعلان کیاتھا نہ کہ جمعیت علمائے اسلام میں شمولیت کا ۔اس موقع پر میں نے قائد جمعیت مولانا فضل الرحمن کو دورہ چترال کی دعوت دیاتھا تاکہ باہمی تعلقات مزید مضبوط ہوسکیں یاد رہے ...

Read More »

غیر معیاری سامان فروخت کرنے والوں کو حوالات کی ہوا کھلایں گے؍اسسٹنٹ کمشنر چترال عبدالاکرم

چترال(ڈیلی چترال نیوز)اسسٹنٹ کمشنر چترال عبدالاکرم نے بازارمیں چکینگ کے دروان بلچ بازار میں غیرمعیاری اور زائدالمعیاد اشیارکھنے والے دکانداروں کے خلاف سخت کریک ڈاون کیاکئی دکانوں کوسیل اور درجنوں دکانداروں سے ایکسپائر شدہ اشیاء برآمد کر کے اپنے قبضے میں اُن کے خلاف ا یف آئی آردرج کرنے کاحکم دیا۔انہوں نے کہاکہ ضلعی انتظامیہ عوام کی صحت کا خیال ...

Read More »

چترال کی تاریخ میں پہلی باربروغل کے اشکاروازکے مقام پرکھلی کچہری،ڈی سی چترال نے مکمل تعاون کی یقین دہانی

چترال(نامہ نگار)چترال کے ڈپٹی کمشنر چترال ارشادعلی سودھرنے چترال کے انتہائی شمال میں واخان کی پٹی کے قریب واقع علاقہ بروغل کاتفصیلی دورہ کیامقامی عوام کی مشکلات اورمسائل سے نہ صرف آگاہی حاصل کی بلکہ ان کوحل کرنے کے لئے بھی موقع پرعملی اقدامات اٹھائے ۔انہوں نے چترال کی تاریخ میں پہلی باربروغل کے اشکاروازکے مقام پرکھلی کچہری لگائی اس ...

Read More »

صدا بصحرا ۔۔۔۔ سیاحتی مقامات کی نجکاری۔۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی ؔ

خیبر پختونخوا کی حکومت نے سیاحتی مقامات اور ان مقامات پر دستیاب سرکاری سہولیات کی نجکاری کر کے بہت اچھا قدم اُٹھا یا ہے اگلے دوبرسوں میں ہی اس کے مثبت تنائج سامنے آنا شر وع ہو جائینگے ہمارے معاشرے میں ایک پرانی بیماری ہے ہم ہر اچھے کام میں کیڑے نکالنا شروع کردیتے ہیں سیاحتی مقامات اور سہولیات کی ...

Read More »

چترال میں پانچ روزہ کتے مارمہم شروع جس کے تحت منگل کے روزدنین مقام پر26آوارہ کتوں کوٹھکانے لگائے گئے

چترال (ڈیلی چترال نیوز)چترال میں پانچ روزہ کتے مارمہم شروع جس کے تحت منگل کے روزدنین مقام پر26آوارہ کتوں کوٹھکانے لگائے گئے ۔ٹی ایم اوچترال قادرناصرن کے مطابق علاقائی سطح پر آوارہ کتوں کے حوالے سے موصولہ عوامی شکایات پر آوارہ کتوں کے خلاف ابتدائی مہم کے دوران 26آوارہ کتوں کو ٹھکانے لگا دیا گیا ہے ۔انہوں نے کہاکہ ڈ ...

Read More »

آصف علی زرداری نے باضابطہ طور پر پاکستان پیپلزپارٹی کی کمان اپنے صاحبزادے بلاول بھٹو زرداری کے سپرد کردی

اسلام آباد۔سابق صدر اور پیپلزپارٹی پارلیمینٹیرینز کے سربراہ آصف علی زرداری نے باضابطہ طور پر پاکستان پیپلزپارٹی کی کمان اپنے صاحبزادے بلاول بھٹو زرداری کے سپرد کردی ،پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کے صدر آصف علی زرداری نے کہا کہ جمہوریت ہمیں تحفے میں ملی ہے ، ہم تو گڑھی خدا بخش دفن ہو جائیں گے مگر بلاول بھٹو زرداری اب کمان ...

Read More »

سرکاری سکولوں میں فروغ تعلیم کے ساتھ معیاری ایجوکیشن کی فراہمی کی غرض سے اضلاع کی سطح پر رینکنگ سسٹم متعارف

پشاور۔خیبر پختونخواحکومت نے سرکاری سکولوں میں فروغ تعلیم کے ساتھ معیاری ایجوکیشن کی فراہمی کی غرض سے اضلاع کی سطح پر رینکنگ سسٹم متعارف کرا دیا ہے آزمائشی بنیادوں پر شروع اس سسٹم کے تحت ماہ اکتوبر میں لکی مروت نے 77.1فیصد سکور کرکے رینکنگ میں پہلا نمبر حاصل کیا دوسرے نمبر پر لوئر دیر 75.9اور 77.1فیصد سکور کے ساتھ ...

Read More »

  رضاکاروں کی عالمی دن کے موقع پر مختلف مکاتب فکر کی طرف سے اسماعيلی والنٹيئرز کو خراج تحسين

چترال( نمائنده  ) 5دسمبر دنيا بهر ميں رضاکاروں کی عالمی دن کے طور پر منايا جاتا ہے ۔ اس دن کی مناسبت سے اگر چترال کے والنٹيئرز کو خراج تحسين پيش نہ کيا جائے تو بخل ہوگا۔ خصوصا بالائی چترال کے اسماعيلی والنٹيئرز کوجو گزشتہ ايک مہينے سے رابط سڑکوں کی صفائی ٬ مرمت اور بحالی ميں دن رات لگے ہوئے ...

Read More »

نوجوان کھیل اور تعلیم دونوں میں اپنی صلاحیتیں بروئے کار لائیں؍ نائب صدر امین الرحمن

چترال ( محکم الدین ) ایون یوتھ آرگنائزیشن کے زیر انتظام فٹبال ٹورنامنٹ کا فائنل میچ سپر اسٹار فٹبال ٹیم درخناندہ کے ساتھ سنسنی خیز مقابلے کے بعد فالکن فٹبال ٹیم چترال نے صفر کے مقابلے میں ایک گول سے جیت کر ٹرافی اپنے نام کر لی ۔ اختتامی میچ کے مہمان خصوصی پاکستان تحریک انصاف سپورٹس اینڈ کلچر ونگ ...

Read More »