تازہ ترین
Home >> 2017 >> December >> 07

Daily Archives: December 7, 2017

دادبیداد … اپنی مدد آپ سے آگے ۔۔۔۔۔۔ڈاکٹرعنایت اللہ فیضی

9 دسمبر 2017 ء کو اسماعیلی برادری کے روحانی پیشوا پرنس کریم آغا خان خیبر پختونخوا کے ضلع چترال کا دورہ کر رہے ہیں اس دورے میں بونی اور گرم چشمہ کے مقامات پر اپنے مریدوں سے ملاقات کرینگے اس ملاقات ،کو ’’دیدار‘‘اور مو قع پر کئے گئے وعظ کو ’’فرمان ‘‘کہا جاتا ہے یہ دونوں اصطلاحات صدیوں سے رائج ...

Read More »

اسماعیلی۔ کل اور آج۔۔۔۔۔ اقرارالدین خسرو

عالمی اصطلاح میں مسلمانوں کی سب سے بڑی شاخ کو سنی کہتے ہیں، گوکہ ہمارے ہاں سنیوں کی بھی کافی ساری شاخیں ہیں مگر عالمی اصطلاح میں غیر اہل تشیع سب سنی ہیں، اسی طرح اہل تشیع مسلمانوں کے دوسرے بڑے گروہ کا نام ہے، اور اہل تشیع کی بھی کافی شاخیں ہیں مگر عالمی اصطلاح میں سب کو ملاکے ...

Read More »

چترا ل طیارہ حادثے میں گذشتہ سال شہید ہونے والے افراد خصوصا ڈپٹی کمشنر چترال اُسامہ احمد وڑائچ کی یاد میں پروگرام

چترال ( محکم الدین ) چترا ل طیارہ حادثے میں گذشتہ سال شہید ہونے والے افراد خصوصا ڈپٹی کمشنر چترال اُسامہ احمد وڑائچ کی یاد میں کئی پروگرامات منعقد ہوئے ۔ جس میں ضلع ناظم چترال مغفرت شاہ ، ڈپٹی کمشنر چترال ارشاد سدھر ، کمانڈنٹ چترال سکاؤٹس کرنل معین ایدین ، ڈی پی او چترال کیپٹن منصور آمان ، ...

Read More »

چھَلنی بھی بولنے لگی ۔۔۔۔۔ پروفیسررفعت مظہر

(7 مئی 2017ء) منگل 5 دسمبر کو اسلام آباد کے پریڈ گراؤنڈ میں پیپلزپارٹی کے 50 ویں یومِ تاسیس کے موقعے پر خوشی سے نہال آصف اور بلاول زرداری خوب گرجے برسے۔ نجفی انکوائری رپورٹ بھی ہائی کورٹ کے حکم پر منظرِعام پر آگئی اور اب مرکز کے ساتھ ساتھ پنجاب حکومت بھی ’’وَخت‘‘ میں پڑ گئی۔ پاکستان اِس لحاظ ...

Read More »

حقیقی شہنشاہ ۔۔۔۔۔تحریر:پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی

برادرم ایس ایس پی طارق عزیز کی زندگی سے بھر پور آواز میری سما عتوں میں رس گھو ل رہی تھی وہ بار بار کہہ رہے تھے کہ صبح سے بے شمار لو گ شہنشاہِ لاہور سید علی ہجویری ؒ کے عرس مبا رک پر اُن کے مزار پر انوار پر حاضر ی کی سعا دت حاصل کر چکے ہیں ...

Read More »

دادبیداد ۔۔۔اپنی مدد آپ سے آگے ۔۔۔ڈاکٹر عنایت اللہ فیضیؔ

9 دسمبر 2017 ء کو اسماعیلی برادری کے روحانی پیشوا پرنس کریم آغا خان خیبر پختونخوا کے ضلع چترال کا دورہ کر رہے ہیں اس دورے میں بونی اور گرم چشمہ کے مقامات پر اپنے مریدوں سے ملاقات کرینگے اس ملاقات ،کو ’’دیدار‘‘اور مو قع پر کئے گئے وعظ کو ’’فرمان ‘‘کہا جاتا ہے یہ دونوں اصطلاحات صدیوں سے رائج ...

Read More »

رُموز شادؔ ۔۔ خزاں کے رنگ، چند دن کے مہمان۔۔ تحریر۔۔ارشاد اللہ شادؔ ۔۔ بکرآباد چترال

’’ خزاں کے رنگ، چند دن کے مہمان‘‘ اکتوبر کے آغاز میں جب پت جھڑ کا موسم شروغ ہوتا ہے تو ہر شجر اداس نظر آتا ہے ، باہر چاہے جتنا شور ہو ، فضا میں عجیب سی خاموشی محسوس ہوتی ہے اور ایسے میں جب ہوا کی سرسراہٹ کے ساتھ زرد اور نارنجی پتے گرتے ہیں وہ منظر تو ...

Read More »

ایم ایم اے مسترد، جے یو آئی س کا تحریک انصاف کے ساتھ اتحاد کا حتمی فیصلہ

جمیعت علماء اسلام سمیع الحق گروپ نے مذہبی جماعتوں کے اتحاد متحدہ مجلس عمل کی بحالی کو مسترد اور آئندہ عام انتخابات میں پاکستان تحریک انصاف کے ساتھ اتحاد کا حتمی اعلان کر دیا۔ ایم ایم اے کی بحالی یا پی ٹی ائی کے ساتھ اتحاد میں سے ایک کے انتخاب کیلئے جے یو آئی س کی مرکزی شورٰی کا ...

Read More »

محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن نے تمام نئی گاڑیوں بشمول موٹرسائیکل کی رجسٹریشن کے عمل کو نہایت آسان اورسہل بنایاہے /چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا محمد اعظم خان

پشاور۔چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا محمد اعظم خان کی خصوصی ہدایات کی روشنی میں محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن نے تمام نئی گاڑیوں بشمول موٹرسائیکل کی رجسٹریشن کے عمل کو نہایت آسان اورسہل بنایاہے جس کے تحت عوام کواپنی نئی گاڑیوں کے لئے رجسٹریشن نمبر درخواست دینے کے دن ہی جاری کئے جائیں گے جبکہ موٹرسائیکل صارفین کو رجسٹریشن نمبراورنئی رجسٹریشن بْک24 گھنٹوں ...

Read More »

گورنمنٹ دارالعلوم شاہی مسجد چترال میں تقریب تکمیل حفظ القرآن کا انعقاد،مہتر چترال فتح الملک علی ناصر مہمان خصوصی

چترال ( ارشاد اللہ شادؔ ) 5دسمبر بروز بدھ گورنمنٹ دارالعلوم شاہی مسجد چترال میں تقریب تکمیل حفظ القرآن زیر صدارت شیخ الحدیث و صدر گورنمنٹ دارالعلوم چترال مولانا حبیب اللہ منعقد ہوا ۔ تقریب میں مہتر چترال فتح الملک علی ناصر، ڈسٹرکٹ ایجوکیشن کی طرف سے ADOضیاء الرحمن، مولانا جمشید احمد، مولانا عبد الرحمن قریشی کے علاوہ جامعہ ہذا ...

Read More »