تازہ ترین
Home >> 2017 >> December >> 10

Daily Archives: December 10, 2017

تحصیل ناظم چترال مولانا محمد الیاس کے زیر اہتمام ایک غیر معمولی اجلاس،سوشل میڈیا کا غلط استعمال کرنے والوں کے خلاف کارروائی کامطالبہ

چترال ( محکم الدین ) اتوار کے روز تحصیل ناظم چترال مولانا محمد الیاس کے زیر اہتمام ایک غیر معمولی اجلاس منعقد ہوا ۔ جس میں بڑی تعداد میں جے یو آئی کے رہنماؤں قاری جمال عبدالناصر ، مولانا عبدالسمیع ، قاری نسیم ، مولانا فضل حق کے علاوہ ڈرائیور یونین اور تجار یونین کے عہدہ داروں وغیرہ نے شرکت ...

Read More »

ڈپٹی کمشنر چترال کے دفتر میں عوامی شکایات کی فوری ازالے کے لئے قائم کردہ کمپلنٹ ریڈرسل سیل کا افتتاح بدست کمشنر ملاکنڈڈویژن

چترال (نمائندہ ڈیلی چترال) کمشنر ملاکنڈ ڈویژن سید مظہر الاسلام شاہ نے ڈپٹی کمشنر چترال کے دفتر میں عوامی شکایات کی فوری ازالے کے لئے قائم کردہ کمپلنٹ ریڈرسل سیل (سی آر سی ) کا افتتاح کیا اور اس موقع پر اپنے خطاب سرکاری افسران اور اہلکاروں پر زور دیاکہ عوام کو اپنے مسائل کے حل کے لئے در بدر ...

Read More »

بیت المقدس کو اسرائیلی دارلخلافہ بنانے کے خلاف جے آئی چترال کا احتجاجی جلسے اور ریلی کا انعقاد

چترال(نامہ نگار)بیت المقدس کو اسرائیلی دارلخلافہ بنانے کے خلاف چترال میں جماعت اسلامی ضلع چترال کے زیر اہتمام ایک احتجاجی جلسے اور ریلی کا انعقاد کیا گیا۔جلسے سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے اقوام متحدہ کے قوانین پر عملدرآمد پر زور دیا جس کے تحت1928ء کے بعدمفتوحہ علاقے کا تصور ختم کردیا گیا ہے اورفلسطین ایک جابرانہ قبضے کی وجہ ...

Read More »

طاہرالقادری جب سڑکوں پر نکلیں گے تو ان کے ساتھ ہوں گے، عمران خان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) چیرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ سربراہ عوامی تحریک ڈاکٹر طاہرالقادری نہتے لوگوں پر گولیاں برسانے والوں کے خلاف جب سڑکوں پر نکلیں گے تو پی ٹی آئی ان کے ساتھ ہوگی۔انسداد دہشت گردی عدالت میں پیشی کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ سانحہ ماڈل ٹاؤن میں ...

Read More »

زرعی ترقیاتی بینک نے رواں سال 80 ارب روپے کے قرضے جاری کردیئے

گذشتہ مالی سال 2016-17ءکے دوران زرعی ترقیاتی بینک لمیٹڈ نے53 ہزار کاشتکاروں کو7 ارب روپے کے نئے زرعی قرضے جاری کئے تھے۔ زرعی ترقیاتی بینک لمیٹڈ کی رپورٹ کے مطابق زیڈ ٹی بی ایل ملک میں زرعی شعبہ کی ترقی اور جدید ٹیکنالوجی کے استعمال کے فروغ کیلئے کاشتکاروں کو مالی معاونت فراہم کرتا ہے تاکہ زرعی شعبہ کی پیداواری ...

Read More »

پرنس کریم آغا خان کا دورہ چترال؛ رکن قومی اسمبلی نے چترال کی ترقی کے حوالے سے آگاہ کیا

چترال( نمائندہ ) اسماعیلی فرقے کے روحانی پیشوا پرنس کریم آغاخان کے دورہ چترال ، پرتپاک استقبال کے بعد ایک ملاقات میں رکن قومی اسمبلی شہزادہ افتخار الدین نےپرنس کریم آغاخان کی چترال میں ترقی میں دلچسپی پر شکریہ ادا کیا۔ انہوں نے نئے بدلتے ہوئے حالات کے تناظر میں پرنس کریم آغاخان سے چترال کی ترقی میں آغاخان ڈولپمنٹ نیٹ ...

Read More »

اگلے الیکشن میں جماعت اسلامی واضح کامیابی حاصل کرے گی، مولانا عبدالمجید

باجوڑ ایجنسی(نمائندہ خصوصی) باجوڑ ایجنسی، تحصیل ماموند مینہ میں جماعت اسلامی کا شمولیتی پروگرام ملک عبدالغفور کاکا نے اپنے خاندان سمیت جماعت اسلامی میں شولیت کا اعلان کیا۔ ان کے ساتھ شامل ہونے والے دیگر افراد میں محمد عفورلالا، ملک لعل ذادہ، نادرامیر صاحب، محمد زیر شاہ، حاجی دیدن صاحب، گل لالا، گمبیر خان، رحمان گل، احسان اللہ، حاجی اقبال ...

Read More »

متعدد دفاتر اور دکانوں کے تالے توڑنے والا عادی مجرم دروش پولیس کے ہتھے چڑھ گیا؛ منشیات و آلہ واردات بر آمد

دروش( نامہ نگار)دروش پولیس نے ایک کامیاب کاروائی کے دوران عادی مجرم صدام حسین ولد چراغ حسین سکنہ گرومیل درو ش کو گرفتار کرلیا ۔ تفصیلات کے مطابق گذشتہ چند دنوں کے دوران دروش بازار ایریا میں متعدد دفاتر ، رہائشی فلیٹ اور دکانوں کے تالے توڑ کر نامعلوم چور نقدی و دیگر سامان چرا لئے تھے ۔ اس بابت ...

Read More »

وحدت امت ۔۔۔عنایت اللہ ؔ اسیر

فکر کر مسلم حرم کی پاسبانی کے لئے وحدت امت ہے لازم زندگی کے لئے کیا ہیں عالم میں تیرے حالات کچھ تو فکر کر روز و شب ہے ظلم کی برسات کچھ تو فکر کر جذبہ دین چا ہئے تیرے جوانی کے لئے وحدت امت ہے لاز م زندگی کے لئے مشرق و مغرب میں تیرے بول کو یا ...

Read More »

صدا بصحرا۔۔۔ہند آریائی زبانوں کا مقدمہ ۔۔۔۔ڈاکٹر عنایت اللہ فیضیؔ

نفسی نفسی کے عالم میں ہند آریائی زبانوں کا مقدمہ کون لڑے گا ؟ اس پر نیویارک سے پشاور تک کانفرنسیں ہو رہی ہیں سیمینار ہو رہے ہیں مگر بحث کا سرا کسی کو اب تک نہیں ملا گندھارا ہند کو بورڈ اور گندھارا ہند کو اکیڈیمی کے پلیٹ فارم سے پشاور میں منعقد ہونے والی چھٹی عالمی ہند کو ...

Read More »
error: Content is protected !!