تازہ ترین
Home >> 2017 >> December >> 13

Daily Archives: December 13, 2017

لہسن ایسی قدرتی دوائی ہے جس کے استعمال سے سینکڑوں اقسام کی بیماریاں ختم ہوجاتی ہیں

لندن( نیوز ڈیسک)۔ لہسن ایسی قدرتی دوائی ہے جس کے استعمال سے سینکڑوں اقسام کی بیماریاں ختم ہوجاتی ہیں۔انسان قدیم زمانوں سے لہسن کا استعمال کرتا آیا ہے قدیم رومن، مصری، ایرانی،عرب، چائینز اور دنیا کی مختلف اقوام نے لہسن کے فوائد کوتسلیم کیا ہے جب کہ لہسن کو مصالحہ جات کا ”سردار“ بھی کہا گیا ہے۔لہسن ایک قدرتی اینٹی ...

Read More »

ضلع کونسل کے اجلاس میں مسافر گاڑیوں کو بغیر انتظار کے ٹنل سے گزرنے کی اجازت دینے، کرایوں میں کمی کرنے اور پشاور سے چترال رات کے وقت سفر پر پابندی کا مطالبہ

چترال ( محکم الدین ) ضلع کونسل چترال کا تین روزہ اجلاس دوسرے دن بھی جاری رہا ۔ کنوئنیر ضلع کونسل کی زیر صدارت جب اجلاس کا آغاز ہوا ۔ تو لواری ٹنل روڈ کے حوالے سے ممبر ڈسٹرکٹ کونسل مولانا عبدالرحمن ، رحمت الہی ، غلام مصطفی ایڈوکیٹ نے بحث میں حصہ لیتے ہوئے کہا ۔ کہ چھوٹے ٹنل ...

Read More »

ضرورت مندوں کی مدد اور معاونت ۔۔۔!۔۔۔تحریر : رانا اعجاز حسین چوہان

محتاجوں،غریبوں ، یتیموں اور ضرورت مندوں کی مدد، معاونت ، حاجت روائی اور دلجوئی کرنا دین اسلام کا بنیادی درس ہے ۔ دوسروں کی مدد کرنے،ان کے ساتھ تعاون کرنے، ان کے لیے روزمرہ کی ضرورت کی اشیاء فراہم کرنے کو دین اسلام نے کار ثواب اور اپنے ربّ کو راضی کرنے کانسخہ بتایاہے ۔ خالق کائنات اللہ ربّ العزت ...

Read More »

داد بیداد ۔۔۔خطر ناک راستہ ۔۔۔ڈاکٹر عنایت اللہ فیضیؔ

2018 کے انتخابا ت میں دینی جماعتوں کی تعداد 18 ہو جائیگی اور سب ایک دوسرے کے خلاف میدان آجائینگی پاکستان اسلامی ممالک کی صف میں ایک ایسا ملک ہے جہاں مسلمان آپس میں سب سے زیادہ لڑتے ہیں اس حوالے سے اخبارات میں ایک کارٹون کی دھوم مچی ہوئی ہے کارٹون میں ایک عرب شیخ دوسرے شیخ سے پوچھتا ...

Read More »

بکرآباد بالا لنک روڈ منصوبہ تا حال تاخیر کا شکار عوام مشکلات سے دوچار،ڈی سی چترال سے نوٹس کا مطالبہ

چترال(نمائندہ ) بکرآباد بالا کا سڑک تخمینہ لاگت 15 لاکھ روپے جس کا افتتاح 20 اپریل 2017 بدست ڈسٹرکٹ ناظم چترال حاجی مغفرت شاہ ہوا تھا ۔ اب تک مذکورہ منصوبہ تاخیر کا شکار ہے ۔اہل علاقہ کا کہنا ہے کہ بار بار توجہی نوٹس کے باوجود ڈسٹرکٹ ناظم، ویلج کونسل ناظمین جغور بکرآباد و دیگر نمائندہ گان علاقہ کی عدم ...

Read More »

دوباژ پُل کی تکمیل کے بعد علاقے کے لوگوں کی آمدورفت کی مشکلات کے پیش نظر اُس کا افتتاح کر دیا گیاہے/رحمت الہی

چترال ( محکم الدین ) ایون دوباژ پُل کی تکمیل کے بعد علاقے کے لوگوں کی آمدورفت کی مشکلات کے پیش نظر اُس کا افتتاح کر دیا گیا ہے۔ ممبر ڈسٹرکٹ کونسل چترال رحمت الہی نے گذشتہ روز اُس کا افتتاح کیا ۔ اور گاڑیاں کراس کرکے ٹریفک کیلئے پُل کھول دی ۔ بعد آزان میڈیاسے بات چیت کرتے ہوئے ...

Read More »