تازہ ترین
Home >> 2017 >> December >> 16

Daily Archives: December 16, 2017

گلگت بلتستان پروفیسراینڈ لیکچرار ایسوسی ایشن کے انتخابات مکمل، یونائیٹڈ پینل نے میدان مار لیا

گلگت(خصوصی رپورٹ: امیرجان حقانیؔ سے) گلگت بلتستان پروفیسراینڈ لیکچرار ایسوسی ایشن کے انتخابات مکمل ہوئے۔ یونائٹڈپینل نے میدان مار لیا ۔سال 2018,2019کے لیے پروفیسرارشاد احمدشاہ صدر اور عبدالرشید جنرل سیکرٹری جبکہ طاہر ربانی سینئر نائب صدر مقرر ہوئے۔یونائیٹڈ پینل اور پروسیپٹرز پینل کے درمیان کانٹے دار مقابلہ ہوا۔گلگت بلتستان کے تمام گرلز اور بوائز کالجز کے اکیڈمک اسٹاف نے ووٹ ...

Read More »

ضلع کونسل چترال میں فنڈ کی غیر مساویانہ تقسیم کے خلاف احتجاج کرنے والی خواتین ممبران نے سات دن کی ڈیڈ لائن

چترال ( محکم الدین ) ضلع کونسل چترال میں فنڈ کی غیر مساویانہ تقسیم کے خلاف احتجاج کرنے والی خواتین ممبران نے سات دن کی ڈیڈ لائن دیتے ہوئے خبردار کیا ہے ۔ کہ اُن کے ساتھ روا رکھی جانے والی زیادتی کا ازالہ نہ کیا گیا ۔ تو وہ ضلع بھر کی بلدیاتی نمایندگان خواتین کو اس تحریک میں ...

Read More »

طلاق ثلاثہ ۔۔۔!۔۔۔تحریر: رانا اعجاز حسین چوہان

میڈیا اطلاعات کے مطابق بھارتی کابینہ نے بیک وقت طلاق ثلاثہ دینے کیخلاف قانونی مسودے کی منظوری دے دی ہے۔ مجوزہ بل کے مطابق زبانی ، تحریری یا کسی الیکٹرانک ذریعہ سے ایک ساتھ تین طلاق دینا ناقابل ضمانت جرم ہوگا اور ایسا کرنے والے کو تین سال قید کی سزا د ی جاسکے گی جبکہ متاثرہ خاتون علاقہ مجسٹریٹ ...

Read More »

سوتے وقت موبائل فون قریب رکھنا صحت کیلئے خطرناک: تحقیق

امریکی ریاست کیلیفورنیا کے محکمہ صحت کی تحقیق کے مطابق سونے سے پہلے صارفین کو اپنا موبائل فون خود سے دور رکھ دینا چاہیے کیونکہ فون سے نکلنے والی شعاعیں انسانی صحت کے لیے خطر ناک ثابت ہوتی ہیں۔تحقیق کے مطابق موبائل فونز معلومات کے تبادلے کے لیے کم فریکوئنسی والے ریڈیو سگنلز استعمال کرتے ہیں، خصوصاً اُس وقت جب ...

Read More »

جہانگیرخان ترین نے سیکرٹری جنرل تحریک انصاف کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

 گزشتہ روزسپریم کورٹ کی جانب سے آئین کے آرٹیکل 62 کے تحت نا اہل ہونے والے جہانگیرخان ترین نے سیکرٹری جنرل تحریک انصاف کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ اپنے استعفے میں جہانگیر ترین کا کہنا ہے کہ عمران خان سمیت سخت احتساب کا سامنا کیا اور دونوں سرخرو ہوئے، نا اہلی تکنیکی بنیادوں پرہوئی، اپنی سیاسی زندگی اور تحریک ...

Read More »

صدا بصحرا ۔۔۔ خیبر پختونخوا کا منظر نامہ ۔۔۔ڈاکٹر عنایت اللہ فیضیؔ

متحدہ مجلس عمل کی بحالی سے پنجاب اور سندھ یا بلوچستان کی سیاسی فضا میں کو ئی خاص تبدیلی نہیں آئیگی البتہ خیبر پختو نخوا کا سیاسی منظر نامہ یکسر بدل جائے گا ملاکنڈ ،بنوں ،ڈی آئی خان ،کو ہاٹ ،پشاور اور مردان ڈویژن کے ساتھ ہزارہ کے اضلاع بٹگرام ،تورعز اور کوہستان میں بھی متحدہ مجلس عمل کو برتری ...

Read More »

16 دسمبر۔۔۔ دشمن کی چالا کیاں اور اپنی کوتاہیاں۔۔۔۔۔نغمہ حبیب

ہندوستان میں مسلمانوں کی حکومت ختم ہوئی اور انگریز ملک پر قابض ہوا تو ساتھ ہی ہندو اس کا دست راست بن گیا۔ مسلمانوں نے کچھ عرصہ کی خواب غفلت کے بعد جب انگریز آقا سے آزادی کی تحریک شروع کی تو ساتھ ہی ہندو کی سازشیں بھی شروع ہوگئیں اس کا منصوبہ یہ تھا کہ انگریز جائے تو حکومت ...

Read More »

زرگراندہ چترال سے تعلق رکھنے والے امیراکبرگذشتہ رات انتقال کرگئے

چترال(ڈیلی چترال نیوز)زرگراندہ چترال سے تعلق رکھنے والے امیراکبرگذشتہ رات انتقال کرگئے ۔مرحوم فاروق حسین ،حسین اکبرکے ولداورصحافی سید اصف علی شاہ کاکاخیل کے سسرتھے ۔اُن کی نمازجنازہ آج 16دسمبر2017ء بوقت بعدازنمازظہورشاہی مسجد چترال میں اداکی جائے گی۔

Read More »

خیبرپختونخوا میں این ٹی ایس پر بھرتی اساتذہ کو مستقل کرنے کی منظوری

خیبرپختونخوا اسمبلی نے ایلیمنٹری اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن ریگولرائزیشن بل منظور کر لیا ہے،این ٹی ایس پربھرتی اساتذہ کو مستقل کرنےکی منظوری دے دی گئی خیبر پختونخوا اسمبلی کا اجلاس اسپیکر اسد قیصر کی زیرصدارت ہوا ،اجلاس میں خیبرپختونخوا اسمبلی میں ایلمنٹری اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن ریگولرائزیشن بل پاس کیا گیا جبکہ این ٹی ایس پربھرتی اساتذہ کو مستقل کرنےکی منظوری دی ...

Read More »

وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان نے جمعہ کے روز یاسین سب ڈویژن کی باقاعدہ منظوری دے دی، نوٹیفکیشن آئندہ دو روز میں جاری ہوگا

اسلام آباد ( نیوز رپورٹر) وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان نے جمعہ کے روز یاسین سب ڈویژن کی باقاعدہ منظوری دے دی۔ نوٹیفکیشن آئندہ دو روز میں جاری ہوگا۔غذر اس سے قبل دو سب ڈویژنز پر مشتمل تھا جس میں پونیال اشکومن اور گوپس ےاسین شامل تھے۔ وزیر اعلیٰ کے مشیرغلام محمد نے اس حوالے سے کہا کہ حفیظ الرحمان نے ...

Read More »
error: Content is protected !!