تازہ ترین
Home >> 2017 >> December >> 20

Daily Archives: December 20, 2017

پولیو کے سہ روزہ مہم کے احتتام پر ضلعے کے تین دورافتادہ یونین کونسلوں سے رپورٹ ڈسٹرکٹ پولیو کنٹرول روم میں موصول نہ ہوسکے

چترال ( نمائندہ ڈیلی چترال) پولیو کے سہ روزہ مہم کے احتتام پر ضلعے کے تین دورافتادہ یونین کونسلوں سے رپورٹ ڈسٹرکٹ پولیو کنٹرول روم میں موصول نہ ہوسکے جن میں لاسپور ، یارخون اور ارندو شامل ہیں۔ ڈسٹرکٹ کنٹرول رو م میں رپورٹوں کی وصولی پر مقرر ایک اہلکار نے تینوں یونین کونسلوں سے رپورٹ نہ ملنے کی تصدیق ...

Read More »

مہاجرین کے حقو ق و فرائض کی نشاندہی اور بعض قانونی مسائل کے حل کیلئے اقدامات کو قابل تعریف ہے؍عبدالولی ایڈوکیٹ

چترال ( محکم الدین ) چترال میں افغان طلبہ کے نمایندگی کرتے ہوئے چترال یونیورسٹی کے ماسٹر ڈگری ہولڈر ذبیح اللہ نے کہا ہے کہ افغانستان اور پاکستان کے مابین تعلقات میں بہتری لانے کیلئے پاکستان میں زیر تعلیم طلبہ اہم کردار ادا کرسکتے ہیں ۔ پاکستان نے افغان مہاجرین کی بھر پور مدد کی ہے خصوصا انہوں نے چترال ...

Read More »

الیکشن کمیشن نے حلقہ بندیوں کی تیاریوں کے لیے اجلاس طلب کرلیا

سینیٹ سے حلقہ بندیوں کے بل کی منظوری کے بعد الیکشن کمیشن نے حلقہ بندیوں کی تیاریوں کے لیے اجلاس طلب کرلیا۔حکومت اور اپوزیشن کے درمیان حلقہ بندیوں سے متعلق بل پر ڈیڈ لاک ختم ہونے کے بعد بل کل سینیٹ میں پیش کیا گیا جسے ایوان نے کثرت رائے سے منظور کرلیاگیا۔نجی نیوز چینل جیو نیوز کے مطابق نئی ...

Read More »

چیٹرمس تہوارکے دنوں میں کالاش اقلیت کے خواتین گھروں اورمردحضرات مویشی خانوں رہیں گے

چترال(رپورٹ شاہ مرادبیگ)کالاش اقلیت کے موسم سرماکاتہوارچیٹرمس (چاؤموس)18سے 22تاریخ تک وادی بمبوریت میں منایاجائے گا۔تہوارکے لئے تمام اتنظامات مکمل کئے جاچکے ہیں کالاش اقلیت کے مروزن زوق برق روایتی ملبوسات زیب تن کئے گھروں میں جاکرایک دوسرے کوچیٹرمس کی مبارک باددیتے ہوئے نظرآرہے ہیں شدیدسردی اورعلاقے میں برف کے باوجود اُن کی تہوارکیلئے تیاری دیدنی ہے ۔سردی کے باعث اکثرہوٹل ...

Read More »

ذمہ داریوں کا اشتہار۔۔۔۔۔شمس الرحمن تاجکؔ

معاشرہ 70 سال سے مسلسل تنزلی کا شکار ہے، کسی بھی بہتری کی کوئی گنجائش آہستہ آہستہ معدوم ہوتی جارہی ہے۔ ہم ایک ایسے معاشرے کا حصہ ہیں جہاں ہر فرد کی رائے اس کی اپنی نظر میں نعوذ بااللہ صحیفے کا درجہ رکھتی ہے۔ باقی لوگ جتنا اور جیسا بھی سچ بولیں وہ قابل قبول نہیں ہوتا۔ جب انحطاط ...

Read More »
error: Content is protected !!