تازہ ترین
Home >> 2017 >> December >> 21

Daily Archives: December 21, 2017

PTIاپرچترال کاالگ ضلعی کابینہ بنانے کامطالبہ /رحمت غازی ،شہز ادہ سکندراوردیگرنے پارٹی عہدوں سے استعفیٰ دی

چترال (ڈیلی چترال نیوز)جمعرات کے روزپاکستان تحریک انصاف اپرچترال کاورکراجلاس پارٹی کے سینئررہنماگل حیات ایڈوکیٹ کے زیرصدرات بو نی میں منعقدہوا۔اجلاس میں اپرچترال کے تمام یونین کونسل سے ورکرزنے کثیرتعدادمیں شرکت کی۔ہریونین کونسل سے ممبران باری باری پاکستان تحریک انصاف ملاکنڈریجن کے صدرمحمودخان کے جانب سے چترال کے لئے ضلع وتحصیل سطح پر پارٹی عہدوں کی تقسیم پراپنے رائے کابھرپوراظہارکرتے ...

Read More »

کیرئیر اکیڈمی ایک طالب علم کو تراشنے ، نکھارنے اور خوابیدہ صلاحیتوں کو اُجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں؍نائب ناظم مولاناعبداشکور/اے سی عبدالاکرم

چترال ( محکم الدین ) انسانی ترقی کیلئے ذرائع ، رہنمائی اور ماحول کی فراہمی بنیادی اہمیت رکھتی ہیں ۔ چترال کے طلبہ کو سابقہ ادوار کے مقابلے میں بے پناہ تعلیمی سہولیات حاصل ہیں ۔ اس لئے طلبا ء کو ان سے فوائد حاصل کرنے کی ضرورت ہے ۔ اُسامہ شہید کیرئیر اکیڈمی نوجوان نسل کی صلاحیتوں کو اُبھارنے ...

Read More »

وی سی موری اوراروغوچ کاضمنی انتخابات مکمل،موری سے اسرارالدین اورغوچ سے حاجی غلام بنی کامیاب

چترال (ڈیلی چترال نیوز)ویلچ کونسل موری اورویلچ کونسل اورغوچ میں جنرل کونسلروں کی خالی نشستوں کے لئے ضمنی انتخابات جمعرات کے روزانتہائی پراَمن ماحول میں منعقدہوئے اسسٹنٹ کمشنر چترال اوررٹیرننگ آفیسرعبدالاکرم نے میڈیاکوبتایاکہ وی سی موری میں اسرارالدین نے 466ووٹ حاصل کرکے جنرل کونسلرمنتخب ہوئے جہان ووٹروں کی گل تعداد1776تھی جبکہ 50فیصدٹرن آوٹ رہا۔اسی طرح ویلچ کونسل اروغوچ میں حاجی ...

Read More »

اپر چترال کو بجلی نہ دینے کی صورت میں بھر پور عوامی تحریک چلائی جائے گی ،اراکین ویلج کونسل پرواک

رپورٹ: کریم اللہ/اپر چترال گزشتہ 30ماہ سے اندھیرے میں ڈوبا ہوا ہے، جبکہ اب اطلاعات موصول ہورہی ہے کہ گولین گول بجلی گھر سے بھی اپر چترال کو بجلی دینے کا کوئی امکان نہیں ۔اگر علاقےکو جلد ازجلد بجلی فراہم نہیں کی گئی تواس کے سنگین نتائج برآمد ہونگے اور حکومت کے خلاف بھر پور عوامی تحریک چلایا جائے گا ...

Read More »

/پی پی پی ضلع چترال کا ضلع چترال کے دوصوبائی سیٹو ں میں سے ایک سیٹ کو ختم کرنے پر شد ید مذمت کا اظہار 

چترال/پی پی پی ضلع چترال کا ضلع چترال کے دوصوبائی سیٹو ں میں سے ایک سیٹ کو ختم کرنے پر شد ید مذمت کا اظہار پاکستان پیپلز پارٹی ضلع چترال کے انفارمیشن سیکرٹری قاضی فیصل احمد سعید نے ایک اخباری بیان میں ضلع چترال کے دو سیٹوں میں سے ایک سیٹ کو ختم کرنے پر شدید مذمت کا اظہار کرتے ہوئے ...

Read More »

نئی حلقہ بندیوں میں ایبٹ آباد، چارسدہ، چترال، ہری پور اور صوابی سے ایک ایک سیٹ کم جبکہ قومی اسمبلی میں 5 اضافی نشستیں دی

حالیہ مردم شماری کے نتائج کے بعد قومی اسمبلی میں خیبرپختونخوا کو دی گئی اضافی نشستوں کی تفصیلات جاری کردی گئی ہیں اس کے علاوہ صوبائی اسمبلی کے حلقوں میں بھی ردوبدل کیا گیا ہے۔الیکشن کمیشن کے مطابق قومی اسمبلی میں خیبرپختونخوا کو 5 اضافی نشستیں دی گئی ہیں جس کے بعد ان سیٹوں کی تعداد 40 تک پہنچ گئی ہے، ان نشستوں ...

Read More »

وزیراعلیٰ کا ہر امام مسجد کیلئے 10 ہزار روپے ماہانہ اعزازیہ مقرر کرنے کا اعلان

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے صوبے کے آئمہ مساجد کیلئے 10،10 ہزار روپے اعزازیہ کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ماہانہ وظیفہ صوبے کی تمام جامع مساجد کے امام صاحبان کو اگلے چند ہفتوں میں ضابطے کی کاروائی مکمل ہونے پر باقاعدگی سے ملے گا۔نوشہرہ کے علاقے ڈاک اسماعیل خیل میں جامعہ کریمیہ غفوریہ کے زیر اہتمام سیرت النبیﷺ ...

Read More »

خالقِ کائنات۔۔۔۔تحریر:پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی

خالقِ کائنات نے اِس دنیا کو جس خو بصورتی ترتیب ، تنوع اور رعنائی سے تخلیق کیا ہے اگر غور کریں تو دل و دماغ وجد میں آکر عظیم اکلوتے خالقِ کائنات کی خالقیت کی داد دئیے بغیر نہیں رہ سکتا پو ری کائنات اور زمین پر خدا کے مظاہر نظارے اس ترتیب اور سحر انگیز خو بصورتی سے پھیلے ...

Read More »

دادبیداد۔۔۔۔ہرزہ سرائی یا حقیقت؟۔۔۔۔۔ڈاکٹر عنایت اللہ فیضیؔ

پاکستانی اخبارات میں امریکی وزیرِخارجہ ریکسن ٹیلرسن کے بیان کو ہرزہ سرائی اور یا وہ گوئی کا نام دیا جارہا ہے حالانکہ اُنھوں نے سچائی بیان کی اور حقیقت کا کھل کر اظہار کیا یہ بات سابق امریکی وزیرِ خارجہ ہیلری کلنٹن نے دوسرے الفاظ میں کہی تھی واشنگٹن میں ایک سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے امریکی وزیرِخارجہ نے کہا ...

Read More »

’’نظریۂ ضرورت‘‘ کی حاکمیت ۔۔۔۔۔ پروفیسر مظہر ء

رَگ وپے میں اُترتی مایوسی و بیزاری اتنی کہ قلم نے بھی بغاوت پر آمادہ۔ اُسے رام کرنے کے لیے گھنٹوں بلکہ پہروں جہدِ مسلسل کرنی پڑتی ہے،تب کہیں جا کرکالم کا پیٹ بھرنے کے لیے چند شکستہ الفاظ گھسیٹ پاتاہوں۔ شاید وجہ یہ کہ اِس پاک سرزمین کو ’’مہربانوں‘‘ نے نفرتوں اور کدورتوں کے ایسے ریگزاروں میں ڈھال دیا ...

Read More »
error: Content is protected !!