تازہ ترین
Home >> 2017 >> December >> 24

Daily Archives: December 24, 2017

28دسمبر کے اسٹیڈنگ کمیٹی کے اجلاس میں محکمہ پیڈو کی شرکت مشکور، اپر چترال کو بجلی ملنے کے امکانات ختم

رپورٹ:کریم اللہ /28گولین گول بجلی گھر سے چترال بالخصوص اپر چترال کو بجلی دینے اور پراجیکٹ کے افتتاح کے حوالہ سے لائحہ عمل تیار کرنے کے حوالے سے 28دسمبر 2017ء کو چترال میں اسٹیڈنگ کمیٹی کا ایک اہم اجلاس منعقد ہونے جارہا ہے ۔ میڈیا میں آنے والی خبر وں اور ایم این اے چترال جناب افتخار الدین کے بیانات ...

Read More »

لوئیر چترال کا الگ ضلعی کابینہ تشکیل دیا جائے،پی ٹی آئی دروش

دروش(جہانذیب)اتو ارکے روزپاکستان تحریک انصاف دروش کے کارکنوں کاایک اہم اجلاس سی اینڈ ڈبلیو ریسٹ ہاؤس دروش منعقد ہوا۔ جس میں پاکستان تحریک انصاف دروش کے سینئر کارکنو ں نے کثیرتعدادمیں شرکت کی۔ اجلاس کا آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا اور اجلاس کی صدارت ضلعی سینئر نائب صدر پاکستان تحریک انصاف شہزادہ فیصل صلاح الدین نے کی۔تلاوت کلام پاک ...

Read More »

آل پارٹیز چترال کے قائدین نے چترال کی ایک صوبائی سیٹ کے خاتمے کے خلاف شدید رد عمل کا اظہار اور الیکشن 2018کے بائیکاٹ

چترال ( محکم الدین ) آل پارٹیز چترال کے قائدین نے چترال کی ایک صوبائی سیٹ کے خاتمے کے خلاف شدید رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے الیکشن کمیشن اور حکومت کو خبردار کیا ہے ۔ کہ سیٹ کی بحالی نہ ہونے کی صورت میں الیکشن 2018کے بائیکاٹ ،موجودہ ضلعی حکومت اور صوبائی و قومی نشستوں سے متفقہ طور پر ...

Read More »

سیاسی دنگل اپنے عروج پر ۔۔۔۔۔ پروفیسررفعت مظہر

پاکستان کے سیاسی اکھاڑے کی رِیت ہی نرالی ہے۔ یہاں لگ بھگ دو سو پہلوان اکھاڑے میں ہیں اور ہر کسی کو اپنی طاقت کا زعم ۔ شکست خوردہ عناصر اپنی شکست تسلیم کرنے کو تیار ہی نہیں۔کرکٹ کے میدانوں سے آئے ہوئے عمران خاں نے سیاست کو کھیل بنا کر رکھ دیا ہے۔ اب پاکستانی سیاست میں امپائر، باؤنسر، ...

Read More »

چترال میں ملازمت پیشہ خواتین کے مسائل کے حل کے لئے خواتین کے الگ ایسوسی ایشن کا قیام بہت ضروری ہے؍ڈی سی چترال ارشادسودھر

چترال(رپورٹ شہریار بیگ) ڈپٹی کمشنر چترال ارشاد احمد سودھر نے کہا ہے کہ چترال میں ملازمت پیشہ خواتین کے مسائل کے حل کے لئے خواتین کے الگ ایسوسی ایشن کا قیام بہت ضروری ہے ۔ایسوسی ایشن کے قیام سے اُنہیں اپنے مسائل کے سلسلے میں ایک پلیٹ فارم مہیا ہوگا۔ان خیالات کا اظہار اُنہوں نے گزشتہ روز گورنمنٹ گرلز ڈگری ...

Read More »

پیپلز پارٹی کے لئے قربانی دینے والے کارکن پارٹی کا قیمتی سرمایہ ہے؍انجینئرفضل ربی جان

چترال (ڈیلی چترال نیوز)پاکستان پیپلزپارٹی کے ضلعی جنرل سیکرٹری محمدحکیم خان ایڈوکیٹ،انفارمیشن سیکرٹری قاضی فیصل ،ضلعی رہنماانجینئرفضل ربی،عالمزیب ایڈوکیٹ اوردیگرمقریرین نے دنین میں سنگلاندہ روڑمیں کام مکمل ہونے کے بعدباقاعدہ افتتاح کے بعدخطاب کرتے ہوئے کہاکہ عوام ہمیشہ پیپلز پارٹی کے ساتھ رہے ہیں۔ پیپلز پارٹی کبھی بھی عوام کے حقوق میں سودے بازی نہیں کرے گی۔ یہی وجہ ہے ...

Read More »

میڈم نور جہاں کی پیدائش 21 ستمبر 1926 کو قصور کے ایک موسیقار گھرانے میں ہوئی

9 برس کی عمر میں اپنے فلمی کیریئر کا آغاز کرنے والی ملکہ ترنم کا اصل نام اللہ وسائی تھا جبکہ فلمی دنیا میں انہوں نے نور جہاں کے نام سے مقبولیت حاصل کی۔نور جہاں نے 1935 سے 1963 تک فلموں میں اداکاری کے ساتھ گلوکاری کے فن کا بھی مظاہرہ کیا اور مداحوں کے دلوں میں ہمیشہ کے لیے ...

Read More »

ہم تعلیم یافتہ بھی اب تک گمراہ تھے۔۔۔۔۔۔ تحریر: فخرالدیناخونزادہ

یہ 2013ء میں الیکشن کے قریبی دنوں کی بات ہے کہ میں اسلام آباد سے چترال کی طرف آر ہا تھا۔ٹوڈی گاڑی کا ڈرائیور جس کا تعلق دیر سے تھا،  میری خاموشی کا  فائدہ اٹھاتے ہوئے  پورے راستے میں بلا ناغہ اور یک طرفہ  محو گفتگو تھا۔  جب ہم بٹخیلہ  کے مقام پر پہنچے تو سامنے سے ایک  سیاسی پارٹی ...

Read More »
error: Content is protected !!