تازہ ترین
Home >> 2017 >> December >> 25

Daily Archives: December 25, 2017

ارندوکے عوامی مسائل ترجیحی بنیاد پرحل کیاجائے/ڈپٹی کمشنر چترال سے کھولی کچہری سے خطاب

چترال (نامہ نگار)ڈپٹی کمشنر چترال ارشاد سودھر، ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر منصور امان، کمانڈنٹ چترال سکاوٹس کرنل معین، کمانڈنگ آفیسر چترال سکاوٹس میر کھنی پوسٹ لفٹیننٹ کرنل فیصل اور ضلعی انتظامیہ کے آفیسرز و تمام محکمہ جات کے اعلیٰ آفیسر ز کو لیکر آرندو (پاک افغان بارڈر) کے مقام پر کھلی کچہری کا انعقاد کیا۔ جس میں عوام نے بڑی تعداد ...

Read More »

اسٹوڈنٹس ایمپاورمنٹ فورم  کے زیر انتظام  پی آئی اے حادثے کی شہداء کی یاد میں تعزیتی ریفرنس

چترال/ گزشتہ دنوں  نوجوانوں کی ایک تنظیم “اسٹوڈنٹس ایمپاورمنٹ فورم “کی جانب سے  دسمبر ۲۰۱۶ میں  ہونےوالے پی آئی اے حادثے کی شہداء کی یاد میں ایک  تعزیتی ریفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں شہداء کے لواحقین  نے شرکت کی ۔ تقریب میں شہداء کی روحوں کی ایثال ثواب کے لیے فاتحہ خوانی کی گئی ۔اس تقریب میں سوگواروں نے اپنے خیالات ...

Read More »

گو لین گول بجلی سے آپر چترال کو بجلی نہ دی گئی تواحتجاجی تحریک چلائیں گے عمائیدین موڑکھو۔

موڑکھو( جمشید احمد )گولین گول بجلی سے چترال کو بجلی دینے کے سلسلے میں موڑکھو عمائیدین اور زعماء کا ایک غیر سیاسی ہنگامی اجلاس مجید ہاوس ژیلی وریجون میں منعقد ہوا جس کی صدارت سابق ڈی ای او محکمہ تعلیم مکرم شاہ نے کی ۔اجلاس میں مختلف علاقوں سے آئے ہوئے لوگوں کی کثیر تعداد شر کت کی۔ اجلاس مولانا ...

Read More »

علاقہ موڑکھو کی پسماندہ گی اور مختلف مسائل کے پیش نظر ڈپٹی کمشنر چترال موڑکھو کا دورہ کریں/حمید جلال

موڑکھو(نمایندہ ڈیلی چترال) پاکستان پیپلز پارٹی کے سنیئر رہنما حمید جلال نے اپنی ایک اخباری بیان میں ڈپٹی کمشنر چترال اور ڈی پی او چترال سے مطالبہ کر تے ہیں کہ تحصیل موڑکھو ضلع چترال میں سب سے پسماندہ اور مختلف مسائل کا شکارسب تحصیل ہے اور 2015 کے سماوی افت سے سب سے زیادہ یہ علاقہ متاثر ہوا ہے ...

Read More »

داد بیداد۔۔۔۔۔شیطانی چکر۔۔۔۔۔ڈاکٹر عنایت اللہ فیضیؔ

کیا سعودی عرب اور ایران کے درمیاں جنگ ہونے والی ہے؟ دو بڑے واقعات کے بعد بین الاقوامی میڈیا میں سعودی عرب اور ایران کے درمیاں ممکنہ جنگ کا نقشہ دکھایا جارہا ہے پہلا بڑا واقعہ یہ تھا کہ امریکہ نے بیت المقدس کو اسرائیل کی دارالحکومت تسلیم کرکے مسلمانوں کو مشتعل کیا دوسرا بڑا واقعہ یہ تھا کہ اقوام ...

Read More »

کیرج کنٹریکٹروں کے جائز مطالبات کو فی الفور تسلیم کیاجائے تاکہ چترال کو پٹرول اور ڈیزل کی سپلائی دوبارہ شروع ہوسکے ؍پٹرول پمپ مالکان کاپریس کانفرنس

چترال (نمائندہ ڈیلی چترال) چترال میں پٹرول پمپ مالکان ایسوسی ایشن کے صدر لیاقت علی ، خزانچی قاضی ظاہر محمد ، جنرل سیکرٹری منیر احمد اور دوسروں نے وفاقی وزارت پٹرولیم، پی ایس او انتظامیہ اور چترال کی ڈسٹرکٹ ایڈمنسٹریشن سے پرزور اپیل کی ہے کہ پی ایس او کی کیرج کنٹریکٹروں کے جائز مطالبات کو فی الفور تسلیم کیاجائے ...

Read More »

ضلعی سیرت کونسل چترال کے زیر اہتمام چوتھا عظیم الشان سیرت کانفرنس کا انعقاد

چترال ( ارشاد اللہ شادؔ ) ضلعی سیرت کونسل چترال کے زیر اہتمام چوتھا عظیم الشان سیرت کانفرنس کا انعقاد جامع مسجد مدرسہ بکرآباد میں آج 24دسمبر بروز اتوار منعقد ہوا۔ جس میں چترال کے جید علماء کرام، ضلعی سیرت کونسل کے اراکین کے علاوہ کثیر تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔ محفل کا باقاعدہ آغاز تلاوت کلام پاک سے ...

Read More »
error: Content is protected !!