تازہ ترین
Home >> 2017 >> December >> 26

Daily Archives: December 26, 2017

خیبرپختونخوا ویلج و نیبرہوڈ کونسل کے سیکرٹریز کی اپ گریڈیشن کا اعلامیہ جاری

خیبرپختونخوا حکومت نے ویلج و نیبرہوڈ کونسلز کے سیکرٹریز سمیت مختلف محکمہ جات کے ملازمین کی اپ گریڈیشن کا اعلامیہ جاری کر دیا۔اعلامیہ کے مطابق ویلج و نیبرہوڈ کونسلوں کے سیکرٹریوں کو سات سکیل سے اپ گریڈ کرکے 14 سکیل جبکہ لوگل گورنمنٹ سپروائزرز کو درجہ نہن سے گریڈ 15 میں ترقی دی گئی۔اس کے علاوہ سی این ڈبلیو کے ...

Read More »

صوبائی حکومت گولین گول ہائیڈل پاؤر پراجیکٹ سے بجلی لے کر اپر چترال میں اپنے صارفین کو دینے میں سنجیدہ نہیں ہے/ایم این اے شہزادہ افتخارالدین

چترال ( نمائندہ ڈیلی چترال) چترال سے قومی اسمبلی کے رکن شہزادہ افتخار الدین نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت گولین گول ہائیڈل پاؤر پراجیکٹ سے بجلی لے کر اپر چترال میں اپنے صارفین کو دینے میں سنجیدہ نہیں ہے جبکہ وفاقی حکومت کے زیر اہتمام چلنے والی پاؤر ڈسٹری بیوشن کمپنی پیسکواور واپڈا کی طرف سے کوئی مسئلہ درپیش ...

Read More »

اظہار تشکر

چترال کے مشہور تاجر حاجی عبدالمتین خان ولد حاجی عبدالمجید خان89سال کی عمر میں 22دسمبر2017کو وفات پاگئے۔ہم تمام عزیز واقارب ،احباب،دوستوں،بہی خواہوں اور غم خواروں کا شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے نماز جنازہ میں شرکت فرمائی،تعزیت کے لئے تشریف لائے،اندرون ملک اور بیرون ملک سے ٹیلیفون ،موبائل پیغامات، فیس بک اور خطوط کے ذریعے تعزیت کا اظہار کیا۔اُن سب ...

Read More »

صحت کے حوالے کسی قسم کی غفلت اور کوتاہی بھی برداشت نہیں کی جائے گی؍ڈپٹی کمشنر چترال ارشادسودھر

چترال ( نمائندہ ڈیلی چترال) ماں اور بچے کی صحت کا ہفتہ منانے کی تیاریوں کے سلسلے میں ڈپٹی کمشنر چترال ارشاد سودھر کے زیر صدارت اجلاس میں تمام تیاریوں کا جائز ہ لیا گیا جس میں ضلعے کے تمام چوبیس یونین کونسلوں میں بیک وقت مہم چلائی جائے گی جس کا مقصد پانچ سال سے کم عمر کے بچوں ...

Read More »

الیکشن میں مقامی افراد کو کسی بھی طرح مقامی پولنگ اسٹیشنوں میں ڈیوٹی تفویض نہ کئے جائیں؍نبی احمدخان

چترال (نمائندہ ڈیلی چترال)و یلج کونسل موری میں جنرل کونسلر کے امیدوار نبی احمد خان نے کہا ہے کہ گزشتہ ہفتے منعقد ہونے والے ضمنی الیکشن کے نتائج پر سخت تحفظات رکھنے اور دھاندلی کے واضح ثبوت کی دستیابی کے باوجود انہوں نے جمہوریت کو پٹڑی سے اترنے سے بچانے کی خاطر نتائج کو تسلیم کیا ہے ۔ ایک اخباری ...

Read More »

صوبائی سیٹ کا خاتمہ۔۔۔۔۔۔ تحریر : محکم الدین ایونی

چترال کی صوبائی اسمبلی کی ایک نشست دوسری بار ختم کی گئی ہے ۔ اس سے قبل 1988میں بھی یہ سیٹ ختم کیا گیا تھا ۔ جسے بڑی جدوجہد کے بعد میں بحال کر دیا گیا تھا۔ بظاہر دیکھا جائے ۔ تو الیکشن کمیشن نے ایک طے شدہ فارمولے تحت کام کیا ہے ۔ جس میں پاکستان کی کل آبادی ...

Read More »

زبان اور نسل کی بنیاد پر پاکستان کے خلاف سازش ۔۔۔۔۔تحریر : رانا اعجاز حسین چوہان

ریاست پاکستان نے جن لوگوں کو شناخت دی ، شہریت دی اور جو یہاں کے وسائل کی بدولت زیرو سے ہیرو بنے اور برسر اقتدار آئے، بدقسمتی سے ان ہی لوگوں نے ملکی وسائل کو بے دردی سے لوٹا، عوام کا خون خوب نچوڑا اور اسی پر اکتفا نہیں بلکہ پاکستان کے خلاف سازشوں میں مصروف عمل رہے۔ جس کے ...

Read More »

ملک بھر کے نجی میڈیکل کالجز میں داخلوں پر پابندی

سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں نجی میڈیکل کالجز کی زائد فیسوں کے خلاف چیف جسٹس کے ازخود نوٹس کیس کی سماعت ہوئی۔ اس موقع پر چیف جسٹس نے نجی میڈیکل کالجز اور اسپتال کی جانب سے زائد فیسیں وصول کرنے پر اظہار برہمی کرتے ہوئے کہا کہ نجی میڈیکل کالجز کے مالکان کے بینک اکاؤنٹس کی تفصیلات فراہم کی جائیں، ...

Read More »

الیکشن کمیشن کا فیصلہ منظور نہیں، چترال کے صوبائی اسمبلی کی سیٹ بحال کی جائے/جمعیت علمائے اسلام

چترال(چ،پ)جمعیت علما ء سلام چترال نے الیکشن کمیشن کی طرف چترا ل کے صوبائی اسمبلی کی ایک نشست کو ختم کرنے کے فیصلے پر مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے اسے مسترد کردیا ہے ۔ اس سلسلے میں جے یو آئی کے ضلعی امیر قاری عبدالرحمن قریشی کی صدارت میں ایک اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں ضلعی جنرل سیکرٹری مولانا ...

Read More »