تازہ ترین
Home >> 2017 >> December >> 27

Daily Archives: December 27, 2017

مخالفین جتنا زور لگا لیں 2018کے انتخابات میں پی پی پی چترال سمیت پاکستان میں بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کریگی؍انجینئرفضل ربی جان

چترال(ڈیلی چترال نیوز)فخرچترال انجینئرفضل ربی جان کی سیاسی شعوراورصلاحیت کودیکھ کرپاکستا ن پیپلزپارٹی کے صوبائی قیادت نے مختصرمدت میں ضلعی کابینہ کاحصہ بنانے کافیصلہ کرتے ہوئے پاکستان پیپلزپارٹی ضلع چترال کانائب صدرمقررکرکے نوٹفیکیشن جاری کردی۔انجینئرفضل ربی جان چندمہینے پہلے جماعت اسلامی چترال کے رکنیت سے مستعفی ہوکر پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت اختیارکی تھی ۔اعلان کے بعدآئے روزچترال کے مختلف علاقوں ...

Read More »

چترال میں محترمہ بے نظیر بھٹو شہید کی برسی نہایت عقیدت واحترام سے منائی گئی

چترال(پ۔ر)پاکستان پیپلز پارٹی ضلع چترال کے سیکرٹری اطلاعات قاضی فیصل احمد سید کے دفترسے جاری ایک پریس ریلیز کے مطابق چترال میں آج 27دسمبر2017کو محترمہ بے نظیر بھٹو شہید کی برسی نہایت عقیدت واحترام سے منائی گئی۔اس موقع پر پارٹی لیڈر شپ اور کارکنان نے شہید بے نظیر بھٹو اوربھٹو خاندان کو خراج عقیدت پیش کیا، اُن کی خدمات پر ...

Read More »

ڈونلڈ ٹرمپ کی ہٹ دھرمی اور امریکہ کا انجام۔۔۔۔۔۔تحریر: عنایت اللہ اسیر

ڈو نلڈ ٹرمپ کی ہٹ دھرمی امریکہ کو ایک اور ایٹمی جنگ میں دھکیل کر اسے ٹکڑوں میں تقسیم کرنے اور ہزاروں امریکیوں کے خون ناحق کا سبب ہوگا۔ دنیا کو پتہ چلا ہوگاکہ ڈونلڈ ٹرمپ کی ہٹ دھرمی کے پوری کے پوری دنیا کے عیسائی برادری کے کرسمس کی خوشیوں کو متاثر کیا ہے اور اس عظیم خوشی کے ...

Read More »

ایف سی آر کے خاتمے میں تاخیرنہ کیاجائے۔۔۔۔۔۔تحریر: عنایت اللہ اسیر

فاٹا کو خیبر پختونخوا میں ضم کرنے یا الگ صوبہ بنانے کے انتظامرمیں ایف سی آر کے اختم کرنے کا مسئلہ لیٹ نہ کیاجائے ۔ اس مسئلے پر اگر ریفرنڈم کرانا ہو توپورے کے پی کے میں اس بات پر ریفرنڈم کردیا جائے کہ کی فاٹا کو الگ صوبہ بنایا جائے یا ضم کیاجئاے یا کے پی پے کو دوصوووں ...

Read More »

انتقال پر ملال٬ (ر)پرنسپل سابق اميدوار ڈسڻرکٹ کونسل محمد اشرف منگل کے روز انتقال کرگئے

مستوج (ڈیلی چترال نیوز ) بريپ کے معروف شخصيت سابق پرنسپل آغاخان ہائی سکول بریب اور آل پاکستان مسلم ليگ کی طرف سے سابق اميدوار برائے ڈسٹرکٹ کونسل چترال محمد اشرف منگل کے دن دل کا دوره پڑنے سےانتقال کرگئے ۔ انکی عمر تقريبا 55برس تهی۔ انهيں بده کے روز آبائی قبرستان بريپ ميں سپرد خاک کيا جائيگا۔ ان کے ...

Read More »

عوام کو اپنے جائز مطالبات کے حق میں پرامن احتجاج اور لانگ مارچ کا پورا حق حاصل ہے؍صوبائی سکرٹری اطلاعات سعدیہ دانش

گلگت(پ۔ر) پیپلز پارٹی گلگت بلتستان کی صوبائی سکریٹری اطلاعات سعدیہ دانش نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹیو کمیٹی کے اجلاس میں گلگت بلتستان میں غیر آئینی ٹیکسز کے نفاذ پر گہری تشویش کا اظہار کیا گیا ہے اورمتفقہ طور پر یہ قرارداد منظور کی گئی کہ جب تک گلگت بلتستان کو باقاعدہ آئینی دھارے میں شامل نہیں ...

Read More »

چترال کےبعض سیاسی حلقے صوبائی حکومت اور پیڈو کے خلاف پروپگنڈا کرکے چترال کے لوگوں کو ورغلانے کی کوشش کر رہے ہیں؍عبدالطیف

چترال ( محکم الدین ) تحریک انصاف کے رہنما عبداللطیف اور آفتاب ایم طاہر نے مشترکہ اخباری بیان میں کہا ہے ۔ کہ چترال کے بعض سیاسی حلقے صوبائی حکومت اور پیڈو کے خلاف پروپگنڈا کرکے چترال کے لوگوں کو ورغلانے کی کوشش کر رہے ہیں ، تاہم وہ اپنے مقاصد میں کامیاب نہیں ہوں گے ۔ انہوں نے کہا ...

Read More »

محترمہ نے صوبوں کو خودمختاری دیکر وفاق کو مضبوط کیاتھا؍سابق صوبائی وزیر اطلاعات سعدیہ دانش

گلگت (پ ر) پاکستان پیپلز پارٹی گلگت بلتستان کی سیکریٹری انفارمیشن و سابق صوبائی وزیر اطلاعات سعدیہ دانش نے محترمہ شہید رانی کی برسی کے موقع پر اپنے ایک پیغام میں کہا ہے کہ شہید محترمہ بے نظیر بھٹو نے آمریتی کرگسوں کے خلاف جنگ میں اپنی زندگی گنوائی لیکن اپنے کاز سے دستبردار نہ ہوئیں۔انہوں نے کہا ہے کہ ...

Read More »

صوبائی حکومت ، محکمہ پیڈوریشن بجلی گھر کی بحالی میں اپنی ناکامی پر چترالی قوم سے معافی مانگیں؍مولاناعبدالاکبرچترالی

پشاور ( نامہ نگار) گولین گول بجلی گھر سے پورے چترال کو بجلی فراہم کرنا مرکزی وصوبائی حکومتوں کی ذمہ داری ہے ۔ محکمہ پیڈو فوری عملی قدم اٹھا کر اپر چترال کیلئے واپڈا سے بلا تا خیر بجلی خریدے اور اپنے 21 ہزار صارفین کو بجلی فراھم کرے ۔ جس کا وہ پابند ہے ۔ چترال کے منتخب نمائیندے ...

Read More »

داد بیداد۔۔۔۔ حلقہ بندیوں میں ردّو بدل۔۔۔۔۔ڈاکٹر عنایت اللہ فیضیؔ

2018ء کے انتخابات کے لئے حلقہ بندیوں کو تبدیل کرنے کا بل قومی اسمبلی میں ایک گھنٹے کے اندر پاس ہوا سینیٹ میں یہ بل دو مہینے تک تعطل کا شکار رہا آخر مک مکا کرکے سینیٹ نے بھی حلقہ بندیوں میں ردّو بدل کا قانون منظور کیا پارلمینٹ کی منظوری کے بعد الیکشن کمیشن نے حلقہ بندیوں میں ردّوبدل ...

Read More »
error: Content is protected !!