تازہ ترین
Home >> 2017 >> December >> 31

Daily Archives: December 31, 2017

نئی حلقہ بندی کے تحت ضلع چترال میں صوبائی اسمبلی کے نشستوں میں مزیداضافہ کیاجائے/سیکرٹری جنرل رضاہاروں

چترال (پریس ریلیز)پاک سرزمین پارٹی چترال کے نمائندوں کی ایک وفدکی پی ایس پی کے مرکزی دفترپاکستان ہاؤس میں سیکرٹری جنرل رضاہارون سے ملاقات کی اورچترال کی موجودہ صورتحال پرتفصیلی تبادلہ خیال کیا۔ اس موقع پرپاک سرزمین پارٹی کے سیکرٹری جنرل رضاہارو ن الیکشن ریفامزایکٹ کے تحت خیبرپختونخواہ کے دورافتادہ ،پسماندہ اوررقبے کے لحاظ سے صوبے کے سب سے بڑے ...

Read More »

پی پی پی کے تنظیم سازی میں اپرچترال کے کارکنوں نے سلیم خان کے کردارپرمایوسی کااظہار

چترال (پرویزلال)پاکستان پیپلزپارٹی اپرچترال کے کارکنوں کاایک اہم اجلاس پارٹی کے سینئربانی رہنماشہاب الدین کے زیرصدارت بونی میں منعقدہوا۔اجلاس میں حالیہ تنظیم سازی کے بعدصورت حال پرغورکرتے ہوئے کارکنوں نے ضلعی صدرسلیم خان کے کردارپرمایوسی اورافسوس کااظہارکرتے ہوئے کہاکہ جب بھی صوبائی لیڈرشپ چترا ل میں تنظیم سازی کی عرض سے چترال آیاتوسلیم خان نے 2الگ الگ تنظیم کامطالبہ کرتے ...

Read More »

محکمہ تعلیم چترال (مردانہ و زنا نہ) منیجمنٹ کیڈر کے افسروں کا ایک ہنگامی اجلاس زیر صدارت محمود عزنوی (ایس ڈی ای او) چترال منعقد 

چترال (بشیر حسین آزاد) محکمہ تعلیم چترال (مردانہ و زنا نہ) منیجمنٹ کیڈر کے افسروں کا ایک ہنگامی اجلاس زیر صدارت محمود عزنوی (ایس ڈی ای او) چترال گزشتہ روزز منعقد ہوا جس میں سکول منیجمنٹ کیڈر ایسوسی ایشن خیبرپختونخوا کے ساتھ مکمل یکجہتی اور تعاون کا اظہار کیا گیا۔ اجلاس میں سکول منیجمنٹ ایسوسی ایشن کے دیرینہ مطالبہ کیدڑ ...

Read More »

چترال پریس کلب میں سینئرصحافی بشیرحسین آزادکے والدبزرگوارکے وفات پرتعریتی اجلاس

چترال (نمائندہ) چترال پریس کلب کا تعزیتی اجلاس صدرچترال پریس کلب ظہیرالدین کے زیر صدارت منعقد ہواجس میں پریس کلب کے رکن ، روزنامہ آئین پشاور کے بیورو چیف اور چترال ایکسپریس کے چیف ایڈیٹربشیر حسین آزاد کے والد بزرگوار حاجی عبدالمتین کے وفات پر تعزیت کا اظہار کیا گیا ۔ اجلاس میں مرحوم کے روح کی ایصال ثواب اور ...

Read More »

چترال پریس کلب کے سالانہ جنرل باڈی میٹنگ میں متفقہ طور پر سال 2018ء کے لئے گزشتہ سال کے عہدیداروں کو برقرار رکھے گئے

چترال (نمائندہ ڈیلی چترال نیوز) چترال پریس کلب کے سالانہ جنرل باڈی میٹنگ میں متفقہ طور پر سال 2018ء کے لئے گزشتہ سال کے عہدیداروں کو برقرار رکھے گئے جن میں ظہیر الدین (روزنامہ ڈان) اور سیف الرحمن عزیز (چترال ٹائمز ڈاٹ کام) سینئر نائب صدر شامل ہیں۔ دوسرے عہدیدار میاں آصف علی شاہ کا کاخیل (پی ٹی وی) نائب ...

Read More »

داد بیداد ۔۔۔۔محکمہ تعلیم کے مانیٹرنگ یونٹ کا مستقبل۔۔۔۔ڈاکٹر عنایت اللہ فیضیؔ

خبر آئی ہے کہ محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم خیبر پختونخوا کا مانیٹرنگ یونٹ مستقبل نہیں ہوگا اب یہ آنے والی حکومت کی مرضی ہوگی اس کو جاری رکھے یا بند کرے خبر میں بتایا گیا ہے کہ حکومت کے پاس جو رپورٹیں ہیں ان کے مطابق مانیٹرنگ یونٹ کا پراجیکٹ دوسرے پراجیکٹوں سے مختلف تھا محکمہ صحت نے مانیٹرنگ ...

Read More »

پیڈوکاکمال بُربونوگرم چشمہ میں بجلی گھرٹسٹ کے دوران ہی ڈھیرہوگیا۔افتتاح کھٹائی میں پڑگیا

چترال (ڈیلی چترال نیوز)پیڈوکاکمال بُربونوگرم چشمہ میں بجلی گھرٹسٹ کے دوران ہی ڈھیرہوگیا۔افتتاح کھٹائی میں پڑگیا۔تفصیلات کے مطابق گرم چشمہ کے گاؤں بُربونومیں پیڈوفنڈسے اے کے آرایس پی کے زیرنگرانی تعمیرہونے والا50-KVکابجلی گھرجوکہ مکمل ہوچکاتھا۔ٹسٹ کے دوران ٹینکی پانی کادباؤ برداشت نہ کرتے ہوئے پا ش پاش ہوا۔اورمقامی لوگوں میں بجلی کی آمدکی خوشیاں ماندپڑگئیں۔مذکورہ بجلی گھرکاافتتاح ایک دودنوں کے ...

Read More »

داد بیداد۔۔۔کابل میں دھماکوں کے بعد۔۔۔۔۔ڈاکٹر عنایت اللہ فیضیؔ

جمعرات 28دسمبر کو افغانستان کے دار الحکومت کابل میں بم دھماکوں کے نتیجے میں 40بے گناہ شہریوں کی شہادت ہوئی ایک ہفتے کے اندر یہ تیسرا واقعہ تھا اس سے پہلے دو الگ الگ واقعات میں 11بے گناہ شہریوں کی شہادت ہوئی تھی ان سطور کی اشاعت تک اگر مزید واقعات پیش نہ آئے تب بھی کابل کے اندر بدامنی ...

Read More »

NRO کا شور ۔۔۔۔ پروفیسررفعت مظہر

آج 2017ء اپنے اختتام کو پہنچا۔ اِن 365 دنوں میں ہم نے کیا کھویا کیا پایا ، اِس کا حساب بعد میں ہوتا رہے گا لیکن سب سے پہلے قارئینِ کرام کو سالِ نَو کی پیشگی مبارک۔ اللہ تعالےٰ سے دعا ہے کہ نیا سال اہلِ وطن کے لیے ڈھیروں ڈھیر خوشیوں کا پیغام لائے اور اہلِ سیاست کو ہوسِ ...

Read More »

کمانڈنٹ چترال ٹاسک فورس کا دوره برير٬ فری ميڈيکل کميپ کا اہتمام غریبوں میں راشن پيکج تقسيم

چترال ( نمائندہ ڈیلی چترال ) کمانڈنٹ چترال ڻاسک فورس کرنل معين الدين نے گزشتہ دن کالاش ويلی کے برير گاؤں کا دوره کيا ۔ اور وہاں پر فری ميڈيکل کيمپ کا بهی اہتمام کرايا ۔ جہاں علاقے کے غريب مريضوں کی مفت معائنہ کے ساته فری ميڈيسن بهی مہيا کی گئی ۔ جس سے چار سو زياده مريض مستفيد ہوئے ...

Read More »
error: Content is protected !!