تازہ ترین
Home >> 2017 >> December (page 2)

Monthly Archives: December 2017

انتقال پرملال… مغلاندہ پائین کے سابق فٹ بال پلیئر شمشیر ولی خان انتقال کرگئے

چترال(نمائندہ )سابق فٹ بال پلیئر شمشیر ولی خان ولد زار خان سکنہ مغلاندہ پائین بقضائے الہیٰ وفات پاگئے۔اُنہیں گذشتہ ہفتے دل کا دورہ پڑنے کی وجہ سے پشاور لے جایاگیاتھا۔مرحوم عبدالولی (سابق تحصیلدار) ،دلاور خان،سید اکبر کے بھائی ،فہیم اللہ خان اور کلیم اللہ خان کے والد مخترم ،تنویر احمد کے ماموں، فٹ بال پلئیر ادریس کے بہنوئی اورایس ڈی ...

Read More »

پولیو جیسی مہلک مرض کے خلاف جہاد میں کوئی کوتاہی برداشت نہیں کی جاسکتی جوکہ اپنی آخری مرحلے میں داخل ہوگئی ہے؍ڈی سی چترال ارشادسودھر

چترال (نمائندہ ڈیلی چترال) ڈپٹی کمشنر چترال ارشاد سودھر نے کہا ہے کہ پولیو جیسی مہلک مرض کے خلاف جہاد میں کوئی کوتاہی برداشت نہیں کی جاسکتی جوکہ اپنی آخری مرحلے میں داخل ہوگئی ہے اور اس فیصلہ کن مرحلے میں کسی بھی اہلکار یا افسر کی طرف سے غفلت کا ارتکاب ہونے کی صورت میں تنخواہ کی بندش کے ...

Read More »

چترال شہر کے کسی بھی جگہ اگر کچرا جمع کرکے ٹی ایم اے کو اطلاع دی جائے ، تو اُس کو بلا تاخیر اُٹھایا جائے گا /تحصیل میونسپل آفیسر قادر ناصر

چترال (نمائندہ ڈیلی چترال ) تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشن چترال کی طرف سے چترال شہر اور اطراف کے قصبات کی صفائی کے سلسلے میں غیر معمولی اقدامات جاری ہیں ۔ اور وہ مقامات جو دو تین مہینے پہلے کچرے کے ڈھیر بنے نظر آتے تھے ۔ آج صاف ستھرے ماحول میں تبدیل ہو چکے ہیں ۔ اور ماحولیاتی تبدیلی کی یہ ...

Read More »

ایون میں ادبی سرگرمیوں کو فروغ دینے کے حوالے سے مختلف تجاویز پر غور

چترال ( محکم الدین ) انجمن ترقی کہوار حلقہ ایون کی کابینہ اور سینئر ممبران کا ایک اجلاس حافظ خوشولی خان صدر انجمن کے دولت خانے پر اُن کی صدارت میں منعقد ہوا ۔ اجلاس میں ایون میں ادبی سرگرمیوں کو فروغ دینے کے حوالے سے مختلف تجاویز پر غور کیا گیا ۔ اور اس امر پر خوشی کا اظہار ...

Read More »

15 ارب روپے کی خطیر رقوم سے مختلف ترقیاتی منصوبوں کا جھال بچھا دیا گیا

خیبر پختونخواء کے وزیر آبپاشی و کھیل محمود خان نے کہا ہے کہ15 ارب روپے کی خطیر رقوم سے حلقہ نیابت پی کے 84 مٹہ سوات میں مختلف ترقیاتی منصوبوں کا جھال بچھا دیا گیا ہے جن میں 25 آبنوشی ٹیوب ویل 250 کلومیٹر سڑکیں 8 نئے 500 ٹرانسفارمر 4 ہزار بجلی کے کھمبوں کی تنصیب 15 کلومیٹر حفاظتی پشتہ ...

Read More »

جماعت اسلامی صوبائی حکومت کا حصہ ہوتے ہوئے صوبے کی مجموعی تعمیر وترقی کیلئے اپنی کوششیں کررہی ہے،مظفر سید

پشاور(سٹاف رپورٹر)خیبرپختونخوا کے وزیرخزانہ مظفر سید ایڈوکیٹ نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی کی سیاست کا محور و مقصد حقیقی معنوں میں ملک کو ترقی یافتہ بنانا اور خوشحالی سے ہمکنار کرنا ہے اور اس مقصد کے حصول کیلئے جماعت اسلامی صوبائی حکومت کا حصہ ہوتے ہوئے صوبے کی مجموعی تعمیر وترقی کیلئے اپنی کوششیں کررہی ہے۔ ان خیالات کا ...

Read More »

خیبرپختونخوامیں موڑکھوسمیت 7نئی تحصیلوں میں میونسپل ایڈمنسٹریشن کے قیام کا اعلامیہ جاری

پشاور / محکمہ لوکل گورنمنٹ نے صوبہ کے7اضلاع میں اعلان کردہ7نئی تحصیلوں میں میونسپل ایڈمنسٹریشن کے قیام کا اعلامیہ جاری کردیا صوبے میں تحصیلوں کی تعداد 84تک پہنچ گئی جبکہ اس سے قبل صوبے میں تحصیلوں کی تعداد77تھی بورڈ آف ریونیو، ریونیو اینڈ اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے 11اگست، 2اکتوبر اور10نومبر کو جاری علیحدہ علیحدہ اعلامیوں اور16نومبر کو سیکرٹری صوبائی ...

Read More »

انتقال پر ملال، ریٹائرڈ صوبیدار آمان اللہ آف سنگور انتقال کرگئے

چترال /چترال سنگور سے تعلق رکھنے والے معروف شخصیت ریٹائرڈ صوبیدار آمان اللہ خان دل کا دورہ پڑنے سے پشاور میں انتقال کرگئے ہیں۔ انکی عمر تقریبا 75برس تھی۔انکی نماز جنازہ بروز ہفتہ30دسمبر دن دو بجے سنگور میں ادا کرنے کے بعد شاہ میراندہ سنگور کے قبرستان میں سپرد خاک کیا جائیگا۔ مرحوم پاک آرمی سے بحیثیت صوبیدار ریٹائر ڈتھے۔ ...

Read More »

آل پرائمری ٹیچر ایسو سی ایشن (APTA)کا اجلاس جی پی ایس چترال میں منعقد

چترال ( نمائندہ ) آل پرائمری ٹیچر ایسو سی ایشن (APTA)کا ایک اہم اجلاس گذشتہ روز جی پی ایس چترال میں منعقد ہوا۔ تحصیل چترال کے علاوہ دوسرے تحصیل کے عہدیداروں کی کثیر تعداد نے اجلاس میں شرکت کی ۔اجلاس کے شرکاء نے باری باری اپنے خیالات کا اظہار کیا اور دوبارہ موجودہ صدر اور جنرل سیکرٹری پر آئندہ الیکشن ...

Read More »

صد ا بصحرا۔۔۔۔۔چند اخباری سرخیاں۔۔۔۔ڈاکٹر عنایت اللہ فیضیؔ

اخبارات میں خبروں کی سرخیاں اُن کی اہمیت کے اعتبار سے لگائی جاتی ہیں۔6کالمی سرخی کو شہ سرخی کہا جاتا ہے اس کے بعد درجہ بدرجہ دو کالمی اور ایک کالمی سرخی تک نوبت آتی ہے۔میرے سامنے تین اخبارات ہیں۔فرزند راولپنڈی شیخ رشید احمد کے بیان کو ایک اخبار نے دو کالمی سرخی کے ساتھ شائع کیا ہے۔ سرخی یوں ...

Read More »