چترال /چترال پولیس کی مختلف کاروایاں ،بڑی تعداد میں بارود سمیت منشیات برآمد ملزمان گرفتار۔تفصیلات کے مطابق مجیب الرحمن ساکنہاورغو چ سے بھاری مقدار میں منشیات جس سے مختلف اوقات میں تقریبا تین کلو گرام چرس اور 22لیٹر دیسی شراب برآمد ملزم کو گرفتار کیا گیاہے چترال پولیس نے ایک اور بڑی کاروائی میں ایک ٹرک کے خفیہ خانوں سے ...
Read More »