تازہ ترین
Home >> 2018 >> January >> 15

Daily Archives: January 15, 2018

ضلعے کے چوبیس یونین کونسلوں میں پولیو کے قطرے پلانے کے لئے 550 ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں/اے ڈی سی مہناس الدین ،ڈاکٹرفیاض رومی

چترال (ڈیلی چترال نیوز) ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر چترال منہاس الدین نے چلڈرن ہسپتال چترال میں ایک بچی کو پولیوڈراپ پلاکر چترال میں پولیومہم کا آغاز کردیا جو کہ ایک ہفتے تک جاری رہے گا۔ اس سلسلے میں منعقدہ ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں علاقے کی پسماندگی کے باوجود چترال ضلعے کو پولیو سے پاک رکھنے میں محکمہ صحت ...

Read More »

مائننگ پر پابندی کی وجہ سے چترال میں تمام کرش پلانٹس بند پڑے ہیں جس کی وجہ سے سینکڑوں مزدور فاقہ کشی پر مجبور ہیں؍آل چترال کرش پلانٹس کاپریس کانفرنس

چترال (نمائندہ ڈیلی چترال) آل چترال کرش پلانٹس ایسوسی ایشن کے صدر سید خالد حسین جان نے کہا ہے کہ محکمہ معدنیا ت کی طرف سے مائننگ پر پابندی کی وجہ سے چترال میں تمام کرش پلانٹس بند پڑے ہیں جس کی وجہ سے سینکڑوں مزدور فاقہ کشی پر مجبور ہیں اور متعلقہ محکمہ جات کی طرف سے این او ...

Read More »

عمران خان اور روحانیت۔۔۔تحریر:پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی

وہ پچھلے چھ گھنٹوں سے بیٹھی تھی اُس کے دلکش نوجوان چہرے پر فکر کی بہت ساری لہریں اُس کے باطنی غم یا پریشانی کی غماز تھیں ۔ سوگوار یت نے اُس کو اپنی گرفت میں جکڑ رکھا تھا وہ چہرے سے تو پر سکون رہنے کی کو شش کر رہی تھی لیکن اُس کی بڑی بڑی آنکھیں اس کے ...

Read More »

سابقہ وزیراعظم میاں نواز شریف سے عوام محبت کرتے ہیں:ثوبیہ خان

مسلم لیگ ن خیبرپختونخواہ کی نائب صدر و ایم پی اے ثوبیہ خان نے کہا کہ چار تاریخ کو پشاور میں مریم نواز صاحبہ اور سابقہ وزیراعظم میاں نواز شریف کیلئے ایک عظیم الشان جلسہ عام منعقد کیا ہے جس کی تیاریاں عروج پر ہے انشاءاللہ جلسہ تاریخی ہوگی مخالفین کے نیندیں حرام کر دینگے انہوں نے کہا سابقہ وزیراعظم ...

Read More »

23جنوری سے گولین گول ہائیڈروپاؤر اسٹیشن کا پہلا یونٹ ٹیسٹنگ کے لئے تیار ہورہا ہے جسے اسی دن سے لویر چترال میں پیسکو کے ٹرانسمیشن لائن میں ڈال دیا جائے گا؍ ڈائرکٹر انجینئر جاوید افریدی

چترال (ظہیرا لدین سے ) اہالیان چترال کے لئے خوشخبری، انتظار کی گھڑیاں ختم، اندھیرے اجالوں میں تبدیل، لوڈشیڈنگ قصہ پارینہ جس کا ذکر داستانوں ہی میں ملے۔ 23جنوری سے گولین گول ہائیڈروپاؤر اسٹیشن کا پہلا یونٹ ٹیسٹنگ کے لئے تیار ہورہا ہے جسے اسی دن سے لویر چترال میں پیسکو کے ٹرانسمیشن لائن میں ڈال دیا جائے گاجس کے ...

Read More »

چترال کے عوام مردم شماری کے نتائج کو یکسر مسترد کرتے ہیں جس کی بنیاد پر چترال سے صوبائی اسمبلی کی ایک نشست ختم کردی گئی ہے؍سرتاج احمدخان

چترال ( نمائندہ ڈیلی چترال) چترال چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر سرتاج احمد خان نے کہا ہے کہ چترال کے عوام مردم شماری کے نتائج کو یکسر مسترد کرتے ہیں جس کی بنیاد پر چترال سے صوبائی اسمبلی کی ایک نشست ختم کردی گئی ہے اور دوبارہ مردم شماری نہ کرانے اور اسمبلی سیٹ کی مجوزہ خاتمے کے ...

Read More »

محکمہ ایلیمنٹری ایند سیکنڈری ایجوکیشن ضلع چترال کے مردانہ و زنانہ مینیجمنٹ کیڈر آفیسرز کا ایک اجلاس

چترال ( نما یندہ ڈیلی چترال) محکمہ ایلیمنٹری ایند سیکنڈری ایجوکیشن ضلع چترال کے مردانہ و زنانہ مینیجمنٹ کیڈر آفیسرز کا ایک اجلاس محمود غزنوی ایس ڈی ای او چترال کے زیر صدارت منعقد ہوا۔ اجلاس میں مینیجمنٹ کے دیرینہ مطالبہ پر پوسٹوں کی اپ گریڈیشن کی منظوری پر وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواہ ، وزیر تعلیم خیبر پختونخواہ ، سیکرٹری ...

Read More »
error: Content is protected !!