تازہ ترین
Home >> 2018 >> January >> 16

Daily Archives: January 16, 2018

چترال کے تین ماسٹر دگری ہولڈر نوجوانوں نے “کوروم غار “کے نام سے شہریوں کو گھر بیٹھے سودا سلف خریدنے اور گھر تک پہنچانے کی سہولت فراہم کرنے کا آغاز

چترال ( محکم الدین ) چترال کے تین ماسٹر دگری ہولڈر نوجوانوں نے “کوروم غار “کے نام سے شہریوں کو گھر بیٹھے سودا سلف خریدنے اور گھر تک پہنچانے کی سہولت فراہم کرنے کا آغاز کیا ہے ۔ تینوں نوجوان خالد محمود الیکٹریکل انجینئر ، شفیق اعظم ایم ِ فل بایو ٹیکنالوجی یونیورسٹی آف پنجاب اور رئیس زادہ نور زمان ...

Read More »

چین پاکستان کو معاشی طور پر مضبوط سی پیک پاکستان اور چین کیلئے فائدہ مند ثابت

پاکستان میں تعینات چین کے سفیر یاؤ جنگ نے کہا ہے کہ سی پیک منصوبہ پاکستان کی اقتصادی ترقی کیلئے بہت اہم ہے، یہ منصوبہ نہ صرف پاکستان کو طویل المدت ترقی کی راہ پر گامزن کرے گا بلکہ خطے کی ترقی میں بھی مثبت کردار ادا کرے گا، پاکستان کو چاہئے کہ وہ سی پیک کو اپنی نیشنل سٹریٹیجی ...

Read More »

خیبرپختونخوا کابینہ نے دیوانی مقدمات ایک سال میں نمٹانے کی منظوری دیدی

خیبر پختونخوا کابینہ نے دیوانی مقدمات میں انصاف کی تاخیر، وقت کے ضیاع کو روکنے اور تیز رفتاری سے مقدمات نمٹانے کیلئے سول پروسیجر کوڈ 1908 کے تحت مختلف شیڈول/ کوڈز میں متعدد ترامیم کی منظوری دے دی ہے۔ پیر کے روز صوبائی کابینہ اجلا سکے بعد وزیر اعلیٰ ہاؤس پشاور میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا وزیراعلیٰ ...

Read More »

مردم شماری،سیٹ خاتمہ مسترد،چترالیوں نے احتجاجی تحریک کی دھمکی دیدی بارہ رکنی سٹرنگ کمیٹی تشکیل

پشاور / چترال کے مختلف سیاسی جما عتوں کے قائدین سول سوسائٹی وکلاء تاجرمیڈیا سے وابستہ افراد نے چترال میں مردم شماری کے نتائج اورضلع کی ایک صوبائی اسمبلی کی سیٹ ختم کرنے کے فیصلے کو یکسر مسترد کرتے ہوئے احتجاجی تحریک چلانے کا اعلان کر دیا ہے جبکہ اس سلسلے میں بارہ رکنی سٹرنگ کمیٹی تشکیل دیدی گئی ہےجوآئندہ ...

Read More »

لواری ٹنل کے بعد چترال کو بجلی بھی مسلم لیگ (ن) کے دور حکومت میں ملے گی۔نیاز اے نیازی ایڈوکیٹ

چترال(بشیر حسین آزاد)پاکستان مسلم لیگ(ن) کے پارٹی ترجمان نیاز اے نیازی ایڈوکیٹ نے کہا ہے کہ چترال بہت جلد بجلی کے روشنیوں سے منور ہوگا۔اور چترال کے طول غرض کے عوام کو بجلی کی سہولت اسی مہینے میسر آئے گی۔اُنہوں نے کہا مسلم لیگ(ن) کا شیوہ ہے کہ جب بھی موقع ملا ہے ۔ملک میں ترقیاتی کام ہوئے ہیں۔اُنہوں نے ...

Read More »

پی ٹی آئی دروش تحصیل کے لئے الگ کابینہ تشکیل نہ دیا گیا تودروش سے تعلق رکھنے والے ضلعی کابینہ احتجاجاًاستعفیٰ دیں گے۔سینئر رہنماؤں کا اجلاس سے خطاب

دروش(نمائندہ )گذشتہ روز پاکستان تحریک انصاف دروش کا ایک اہم اجلاس زیر صدارت ضلعی سینئر نائب صدر حاجی گل نواز منعقد ہوا۔اجلاس میں پارٹی امور پر تفصیلی بحث مباحثہ ہوا۔اجلاس میں کافی غور وخوص کے بعد متفقہ طورپرقراردادمنظور کیا۔ 1۔اجلاس میں دروش کو تحصیل کا درجہ دینے پر پاکستان تحریک انصاف دروش کے اراکین نے صوبائی حکومت خاص کر وزیر ...

Read More »