تازہ ترین
Home >> 2018 >> January >> 17

Daily Archives: January 17, 2018

وزیراعلیٰ پرویزخٹک نے اپرچترال میں پی ٹی آئی کی الگ ضلعی وتحصیل کابینہ بنانے کی منظوری دی

چترال(ڈیلی چترال نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے ایک بیس رکنی وفد پارٹی کے سینئررہنمارحمت غازی کے زیرقیادت وزیراعلیٰ خیبرپختونخواپرویزخٹک سے ملاقات کی۔ملاقات میں صوبائی اسمبلی کی سیٹ، گولین گول بجلی گھر،اپرضلع پی ٹی آئی کے تنظیم سازی،ریشن پاورہاوس اوردیگرامورپرتفصیلی گفتگوہوئی۔ اس موقع وزیراعلیٰ خیبرپختونخواپرویزخٹک نے وفدکویقین دہانی کرتے ہوئے کہاکہ گولین بجلی گھرسے اپرچترال کوبجلی دینے کے لئے واپڈاکے ساتھ تمام ...

Read More »

آئیں مل کر امریکہ کو بچائیں۔۔۔۔۔صدائے بازگشت :۔۔۔۔ عنایت اللہ اسیر

ڈونلڈ ٹرمپ امریکہ کے وحدت کے لئے خطرہ ہونے کے ساتھ ساتھ پوری دنیا کے امن کے لے بھی خطرہ بن چکے ہیں ۔ دنیا ڈونلڈ ٹرمپ کے وحشیانہ عادات واطوار کے سبب ایٹیم جنگ کی طرف بڑھ رہا ہے۔ شمالی کوریا کے ممخلافت میں ڈونلڈ ٹرمپ کا رویہ کسی طرح سے بین الاقوامی قوانین سے اہم آہنگ ہین۔ دنیا ...

Read More »

انتقال پُر ملال۔ صدیق احمد ولدرفیق احمد( آف بکرآباد ) طویل علالت کے بعد آج انتقال کر گئے

چترال (نمائندہ ) صدیق احمد ولدرفیق احمد( آف بکرآباد ) طویل علالت کے بعد آج انتقال کر گئے ۔ وہ کئی عرصے سے گردوں کے مرض میں مبتلا تھے۔ اُن کی نماز جنازہ آج بعد ازنماز عصر بکرآباد بالا میں ادا کی جائے گی۔

Read More »

گولین گول ہائیڈروپاؤر پراجیکٹ تیاری کے آخری مرحلے میں داخل،اس ہفتے کے اواخر تک بجلی ٹرانسمیشن لائن میں چھوڑ دیا جائے گا

چترال (نمائندہ ) گولین گول ہائیڈروپاؤر پراجیکٹ تیاری کے آخری مرحلے میں داخل ہوگئی جہاں پیر کے روز سے بجلی گھر کے پہلے یونٹ کی ٹربائین سمیت دیگر حصوں کا میکینکل ٹیسٹ کا آغاز کردیا گیا ہے ۔ بجلی گھر کے پراجیکٹ ڈائرکٹر انجینئر جاوید افریدی نے بتایا ہے کہ میکینیکل ٹیسٹ عنقریب ہوگا جس کے ابتدائی طور پر مثبت ...

Read More »

موجودہ صوبائی حکومت نے اساتذہ کی فلاح و بہبود کیلئے عملی اقدامات کئے ہیں،عاطف خان

پشاور(جنرل رپورٹر)صوبائی وزیر تعلیم وتوانائی محمد عاطف خان نے کہا ہے کہ موجودہ صوبائی حکومت نے اساتذہ کی فلاح و بہبود کیلئے عملی اقدامات کئے ہیں، ہمارے دور حکومت میں پرائمری سکول کے اساتذہ کو سکیل 7 سے اپ گریڈ کرکے سکیل 12 دیا گیا ہے جبکہ پرائمری اساتذہ کو SST کیلئے 20فیصد کوٹہ ، CT پوسٹ کیلئے 60فیصد کوٹہ ...

Read More »

صدائے بازگشت…پاکستان زندہ باد۔۔۔۔.تحریر: عنایت اللہ اسیر

چترال کے باشندوں نے 1943ء میں ہی چاند ستارے کا نشان ریاستی جھنڈے کے ساتھ شاہی قلعے پر لہراکر پاکستان کو دل سے قبول کرکے اس میں شامل ہونے کا اعلان کیا۔ جبکہ پاکستان بنا ہی نہیں تھا۔ وہ نشان اب بھی شاہی قلعے پر لگا ہوا ہے مگر ہماری یک طرفہ محبت اخلاص امن شرافت اور پاکستان کے لئے ...

Read More »