تازہ ترین
Home >> 2018 >> January >> 18

Daily Archives: January 18, 2018

انجمن پٹواریان وقانونگویان چترال کی کابینہ اورجنرل باڈی کاہنگامی اجلاس،15فروری 2018تک مطالبات پرعملدارآمد نہ ہونے کی صورت میں احتجاج

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)گذشتہ روز انجمن پٹواریان وقانونگویان چترال کی کابینہ اور جنرل باڈی کا ایک ہنگامی اجلاس زیر صدارت قادر آمان صدر انجمن منعقد ہوا۔اجلاس کا ایجنڈا پیش کرتے ہوئے انجمن کے جنرل سیکرٹری محمد شبیر خان گرداور نے سٹلیمنٹ چترال کی کی موجودہ صورتحال پر تفصیلی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایک طرف بورڈ آف ریونیو جنگی بنیادوں پر کام ...

Read More »

سبز ہوتی ہی نہیں یہ سرزمیں (پروفیسررفعت مظہر)

حصولِ پاکستان کا مقصد تو زمیں کے اِس ٹکڑے پر رَبِّ کائینات کی حاکمیتِ اعلیٰ کا قیام تھالیکن وہ مقصد تو ماضی کے اوراق میں کہیں گُم ہوگیا۔ اب تو شاید نسلِ نَو کو یہ علم بھی نہ ہو کہ قائدِاعظم نے پاکستان کو ’’اسلام کی تجربہ گاہ‘‘ قرار دیا تھالیکن نام نہاد مسلمانوں کی حالت یہ کہ مسجد تو ...

Read More »

جرنلسٹس پینل کے نومنتخب عہدیداران راولپنڈی،اسلام آباد کے صحافیوں کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کریں گے۔ایس۔اے۔صہبائی

اسلام آباد (اسٹاف رپورٹر):اسلام آباد پریس کلب کے الیکشن 2018 ء کے انتخابات میں زبردست کامیابی حاصل کرنے والے جرنلسٹس پینل کے اتمام عہدیداران و ممبران کو جرنلسٹس ایسوسی ایشن آف پاکستان (رجسٹرڈٌ)کے سرپرستِ اعلیٰ ڈاکٹر شاہدمسعود،چیرمین مبشر لقمان ،بانی و مرکزی صدر ایس۔اے۔صہبائی،پریذیڈنٹ کرنٹ و کلچرل افئیرز ڈاکٹر انصر یوسف،صدر پنجاب فیصل شہزاد چیمہصدر مانچسٹر میاں عامر علی،صدر بارسلونا ...

Read More »

سیاسی وابستگی سے بالاترہوکرعلاقے کی پسماندگی کومدنظررکھتے ہوئے کام کررہاہوں/ایم پی اے سیدسردارحسین شاہ

چترال(ڈیلی چترال نیوز) ایم پی اے اپرچترال تحصیل موڑکہوکی حسین وادی کوشٹ کو لون گاؤں سے ملانے والی لنک روڈ کی افتتاحی تختی کی نقاب کشائی کرکے باقاعدہ طورپر نئی سڑک کاافتتاح کیا۔ 2کروڑ8لاکھ روپے کی لاگت سے بننے والی اس روڈ پراجیکٹ کاافتتاح کرنے کے بعد منعقدہ تقریب سے بحیثیت مہمان خصوصی ایم پی اے سردارحسین نے خطاب کرتے ...

Read More »

اور عذاب کیسا ہوتاہے۔؟۔۔۔۔۔ایم سرورصدیقی

OOOصدیوں پہلے جب ہلاکوخان نے بغدادپرحملہ کیاوہ بستیوں کو تاراج کرتاہزاروں انسانوں کو تہہ تیغ کرتامسلمانوں کے عظیم مذہبی،ثقافتی اورعلمی و ادبی مرکزمیں پہنچا یہاں بھی اس نے ظلم وبربریت کی نئی مثالیں قائم کرڈالیں انسانی کھوپڑیوں کے میناربناکرفتح کا جشن منانا اس کا محبوب مشغلہ تھا۔تاریخ بتاتی ہے جب ہلاکو خان نے بغداد کی لائبریروں کی کتابوں کو دریا ...

Read More »

داد بیداد۔۔۔اسلامیہ کالج یونیورسٹی کا اعزاز۔۔۔ڈاکٹر عنایت اللہ فیضیؔ

اسلامیہ کالج یونیورسٹی پشاور کو یہ منفرد اعزاز حاصل ہوا ہے کہ اس نوزائیدہ یونیورسٹی نے گندھارا سٹڈی سنٹر کے نام سے علاقہ کی تاریخ و ثقافت پر تحقیق و تدریس کا نیا شعبہ قائم کیا ہے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے سنٹر کا افتتاح کرنے کے موقع پر سنٹر کی تحقیقی اور تدریسی سرگرمیوں کے لئے 5کروڑ روپے کا ...

Read More »

خطرات میں گھراپاکستان (پروفیسرمظہر)

خواہشات کے لامحدود جزیرے ہر سیاستدان کے چہرے پر، اذہان وقلوب مسخر، حصولِ اقتدار کا ادھورا خواب پورا کرنے کے لیے انا، غیرت، خودی اور خودداری ،سب کچھ داؤ پر۔ کسی کو ملک کی پرواہ نہ قوم کی۔ حالات سقوط بغداد کے سے کہ اُدھر ہلاکو خاں بغداد کی فصیلوں پر کمندیں ڈال رہا تھا، اِدھر شہر میں پانچ سو ...

Read More »

صدا بصحرا۔۔۔یہ علاقہ غیر نہیں ہے۔۔۔ڈاکٹر عنایت اللہ فیضیؔ

فا ٹا کے حوالے سے دو اہم اقدامات کی خبریں اخبارات کی زینت بنی ہیں ۔قومی اسمبلی نے سپریم کورٹ اور ہائی کورٹ کا دائرہ کار فاٹا تک وسعت دینے کا بل منظور کیا ہے۔اب سینیٹ سے بل پاس ہوگا اور صدر مملکت کے دستخط کے بعد اسے قانون کا درجہ حاصل ہوگا۔دوسرا اہم کام یہ ہے کہ پاک فوج ...

Read More »

محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا کے مطابق سکولوں کے اساتذہ کےلئے اعلان کردہ 17 ہزار آسامیوں کےلئے 7 لاکھ سے زائد درخواستیں جمع

محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا کے مطابق سکولوں کے اساتذہ کےلئے اعلان کردہ 17 ہزار آسامیوں کےلئے 7 لاکھ سے زائد درخواستیں جمع کی گئی ہیں۔خیبرپختونخوا کے وزیر تعلیم محمد عاطف خان کو محکمہ تعلیم حکام کی جانب سے بریفنگ کے دوران بتایا گیا کہ درخواستیں جمع کرنے والوں میں زیادہ تر اعلیٰ تعلیم یافتہ ہے جن میں ایم فل اور پی ...

Read More »

انتقال پُرملال۔چترال کے معروف شخصیت (مشہور ہوٹل والے) حاجی ملفت خان حرکت قلب بند ہونےکی وجہ سے انتقال کرگئے

چترال (نمائندہ  چترال کے معروف شخصیت (شاہی بازار کے مشہور ہوٹل والے) حاجی ملفت خان بدھ کے روز اپنے آبائی گاؤں بکر آبادمیں اچانک حرکت قلب بند ہونے کی وجہ سے انتقال کرگئے۔ وہ ٹھیکہ دار شرافت خان اور ماسٹر شیر نبی کے بھائی، چترال بازار میں دکاندار اعجاز احمد کے چچا اور جماعت اسلامی کے رہنما اسعد کامران اور ...

Read More »