تازہ ترین
Home >> 2018 >> January >> 19

Daily Archives: January 19, 2018

محکمہ صحت نے بہترین کارکرداگی کی بینادپر سابق ڈی ایچ او ڈاکٹراسراراللہ کودوبارہ ڈی ایچ اوچترال تعینات کرکے نوٹفیکیشن جاری کردی

چترال(ڈیلی چترال نیوز)ہیلتھ ڈیپارمنٹ خیبرپختونخوانے بہترین کارکرداگی کی بینادپر سابق ڈی ایچ او ڈاکٹراسراراللہ کودوبارہ ڈی ایچ اوچترال کی حیثیت سے بحال کرکے نوٹفیکیشن جاری کردی۔ڈاکٹراسراراللہ کومحکمہ ہیلتھ ڈیپارمنٹ میں اصلاحات کے ساتھ ساتھ نئے منصوبوں کومکمل کرنے کے لئے بھرپوراقدامات کرنے پرعہدے پردوبارہ تعینات کردیاگیا۔چترال کے عوام نے ڈی ایچ اورڈاکٹراسراراللہ کی بحالی کاخیرمقدم کرکے سیکرٹری ہیلتھ،ڈی جی ہیلتھ ...

Read More »

چترال شہر میں بے ہنگم ٹریفک کو قابو میں لانے کے لئے ماسٹر ٹریفک پلان تیار،پرانا بازار کو اتالیق پْل سے کڑوپ رشٹ بازار تک ون وے کرنے کافیصلہ

چترال (ڈیلی چترال نیوز)چترال شہر میں بے ہنگم ٹریفک کو قابو میں لانے کے لئے ماسٹر ٹریفک پلان تیار کی گئی۔ ڈی پی او چترال منصور امان اور ڈسٹرکٹ ناظم مغفرت شاہ نے تما م اسٹیک ہولڈروں سے تفصیلی نشست کے بعد پلان ترتیب دی ۔ڈسٹرکٹ ایڈمنسٹریشن سے ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر چترال گوہر علی،چترال ٹریفک انچارج فضل کریم تحصیل میونسپل ...

Read More »

منشیات فروشوں کا گھیرا تنگ دروش میں منشیات فروش گروہ گرفتار

چترال ( نمائندہ  ) چترال پولیس نے ڈی پی او چترال منصور امان کے احکا مات پر گزشتہ دنوں منشیات فروشوں کےخلاف کاروائی میں مزید تیزی لائی ہیں گذشتہ روزدروش پولیس نے کاروائی کے دوران منشیات فروشوں کے پورے گروہ کو گرفتار کرکے 6کلو گرام چرس بر آمد کرکے مقدمہ درج کیا اور مزید تفتش جاری ہے مورخہ 18/01/2018 کوڈی پی ...

Read More »

چترال،تمام آٹو میٹک رائفل،بندوق اورپستول کے لائسنس منسوخ،31جنوری تک کی ڈیڈ لائن

چترال/ ڈپٹی کمشنر چترال کے آفس سے جاری ایک نوٹس میں تمام آٹو میٹک بندوق، رائفل ، پستول کے لائسنس یافتہ حضرات کو مطلع کیا گیا ہے ، کہ وفاقی حکومت نے تمام آٹو میٹک بندوق ، رائفل ، پستول کے لائسنس جوکہ منسٹری آف انٹیئرئیر سے حاصل کرچکے ہیں کو فوری طور پر منسوخ کردیا گیا ہے ۔ لہذا ...

Read More »

ایس ایس ٹی کیڈ کے اساتذہ نے اُن کے مطالبات کے حق میں منظور شدہ قراردادوں پر عمل درآمد نہ کرنے کی صورت میں بھر پور احتجاج کرنے کافیصلہ

چترال ( محکم الدین ) ایس ایس ٹی کیڈر کے اساتذہ نے اُن کے مطالبات کے حق میں منظور شدہ قراردادوں پر عمل درآمد نہ کرنے کی صورت میں بھر پور احتجاج کرنے اور بنی گا لہ میں دھرنا دینے کا اعلان کیا ہے ۔ جمعہ کے روز بڑی تعداد میں ایس ایس ٹی اساتذہ نے چترال پریس کلب کے ...

Read More »

صدا بصحرا۔۔۔۔خوش فہمی کی حد نہیں۔۔۔۔ڈاکٹر عنایت اللہ فیضیؔ

اخبارات میں بیرسٹر اعتزاز احسن کا جاندار تبصرہ آیا ہے کہ نواز شریف نے خودکش جیکٹ پہن لیا ہے۔ اب اُس دیوار کی تلاش ہیں جس سے اپنی گاڑی ٹکرا کر وہ دھماکہ کرینگے۔ تبصرے کو میں نے جانداراس لئے کہا کہ 28جولائی 2017ء سے اب تک سابق وزیر اعظم جو کچھ کر رہے ہیں اس کو خود کش حملے ...

Read More »

مذہبی جماعتوں کا اتحاد ہمیشہ سے اولین ترجیح رہا ہے،عنایت اللہ خان

پشاور(جنرل رپورٹر)سینئر وزیر بلدیات ودیہی ترقی خیبرپختونخوا وپارلیمانی لیڈر جماعت اسلامی عنایت اللہ خان نے کہا ہے کہ مذہبی جماعتوں کا اتحاد ہمیشہ سے اولین ترجیح رہا ہے ۔بین الاقوامی اداروں کے مطابق پورے ملک میں سب سے بہترین بلدیاتی نظام خیبرپختونخوا میں ہے ۔ صوبے میں میرٹ پر بھرتیاں کی ہیں ۔جماعت اسلامی نے صوبائی حکومت میں رہتے ہوئے ...

Read More »

اہلیان بیوڑی کا میڈل سکول کی اپگریڈیشن کرکے ہائی سکول کا دینے پر ایم پی اے سلیم خان کا شکریہ

چترال(نمائندہ  )چیئرمین پی ٹی سی کونسل بیوڑی میرحسام الدین،وی سی چیئرمین کلکٹک،یوتھ کونسلربیوڑی روح اللہ،سابقہ کونسلر سیف الرحمن،گل حبیب،علی خان ودیگر نے اہلیان بیوڑی اور عوام بیوڑی کی طر ف سے اہلیان علاقہ کا دیرنہ مطالبہ میڈل سکول کی اپگریڈیشن کرکے ہائی سکول کا درجہ دینے پر ایم پی اے سلیم خان کا شکریہ ادکیا۔ایک اخباری بیان میں اُنہوں نے ...

Read More »

جے یو آئی کے قائم مقام صوبائی امیر کفایت اللہ صوبائی جماعت کے ساتھ30جنوری کو چترال کا دورہ کرینگے

چترال(نمائندہ ) مورخہ 18جنوری 2018کو جے یو أٸی چترال کی ضلعی عاملہ کا اجلاس قایم مقام امیر قاری وزیراحمد کےصدارت میں ہوا۔ اجلاس میں یہ فیصلہ ہوا کہ 30جنوری کو جے یوأٸی خیبر پختونخواہ کے قاٸم مقام امیر حضرت مولانا مفتی کفایت اللہ،مولانا عین الدین شاکراور مولاناعبدالوحید مروت  30جنوری کو چترال کا دورہ کرینگےاور 30 جنوری صبح9بجے ٹاوں ھال چترال ...

Read More »
error: Content is protected !!