تازہ ترین
Home >> 2018 >> January >> 20

Daily Archives: January 20, 2018

صد ا بصحرا۔۔۔۔مستقبل کا خاکہ۔۔۔۔۔ڈاکٹر عنایت اللہ فیضیؔ

اخبارات میں تین خبروں پر تبصرے جاری ہیں پہلی خبر لاہور دھرنے کی ہے ۔ دوسری خبر بلوچستان میں نئی حکومت کی ہے ۔ تیسری خبر مارچ میں ہونے والے سینیٹ کے انتخابات کی ہے۔ جس خبر پہ تبصرے کا انتظار ہے وہ مستقبل کا نیا خاکہ ہے۔ اور اس میں رنگ بھرنے کا کام جاری ہے۔ایک دل جلے نے ...

Read More »

بچوں کا تحف٭۔۔۔! تحریر : رانا اعجاز حسین چوہان

پھول جیسے ننے بچوں کیساتھ روز بروز بڑھتے جنسی واقعات کے پیش نظر ، بچوں کو جسمانی صحت، جنسی افعال اور خطرات کے بارے میں آگاہ کرنا، اور خطرناک صورتحال سے نبٹنے کے لئے ذہنی طور پر تیار کرنا ، تعلیمی اداروں، معاشرے اور والدین کی اولین زمہ داری بن چکا ہے۔ بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی اور استحصال کرنے ...

Read More »

ملاکنڈ کے تین تھانوں میں آن لائن ایف آئی آراندراج کاآغاز

ملاکنڈ (بیورو رپورٹ )ضلع ملاکنڈکے تین تھانوں میں آن لائن ایف آئی آراندراج کاآغازکردیاگیا ہے دیگرتھانوں میں بھی جلدیہی سسٹم نصب کیاجائیگا، ان خیالات کااظہارڈپٹی کمشنرملاکنڈسلمان لودھی نے ضلع ناظم سید احمدعلی شاہ اورضلعی کونسلرحاجی فدامحمدکوتھانہ بٹ خیلہ کے دورہ کے موقع پربریفنگ دیتے ہوئے کیا، انھوں نے کہا کہ آن لائن سسٹم سے نہ صرف شکایت کنندہ کوآسانی ہوگی ...

Read More »

چترال پولیس،گاڑیوں کو جلاکردہشت پھیلانے اور ایک اندھے قتل کے ملزمان کوبے نقاب کرنے میں کامیاب ہوگئی ہے.ایس پی انوسٹی گیشن چترال طارق کریم

چترال (نمائندہ  ) ایس پی انوسٹی گیشن چترال طارق کریم نے کہا ہے کہ چترال پولیس نے دہشت پھیلانے اور ایک اندھے قتل کے دو الگ الگ واقعات کی کامیابی سے تفتیش کرکے بہت ہی کم عرصے کے دوران جدید وسائل کے استعمال اور بہترین پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے ملزمان کو بے نقاب کرنے میں کامیاب ...

Read More »

پھسلن کی وجہ سے لواری ٹنل شیڈول میں ردبدل،رات 7بجے سےصبح 9بجے تک ٹنل ہرقسم کی ٹریفک کے لئے بند

چترال ( نمائندہ   ) لواری ٹنل حکام نے سردیوں کیلئے ٹنل سے آمدورفت کیلئے دوبارہ شیڈول جاری کی ہے ۔ جس کے مطابق صبح 9بجے سے دن ایک بجے تک اور دو گھنٹے کے وقفے کے بعد سہ پہر تین بجے سے رات 7بجے تک لواری ٹنل ٹریفک کیلئے کھلا رہیگا۔ باقی طریقہ کار سابقہ برقرار رہیگا ۔جبکہ رات ...

Read More »