تازہ ترین
Home >> 2018 >> January >> 22

Daily Archives: January 22, 2018

یونیورسٹی آف چترال نے بی اے کے سالانہ امتحانات برائے 2018کیلئے داخلوں کا اعلان کردیا۔

(چترال پ۔ر) کنٹرولرامتحانات یونیورسٹی آف چترال ڈاکٹر عتیق احمد طارق کے دفتر سے جاری اعلامیے کے مطابق جامعہ چترال نے اپنے پہلے سیشین کیلئے داخلوں کا اعلان کردیاہے۔ شیڈول کے مطابق عمومی فیس کے ساتھ 20مارچ 2018تک داخلے لئے جاسکتے ہیں جبکہ لیٹ فیس کے ساتھ 30مارچ اور دہرے فیس کے ساتھ 20اپریل 2018 تک داخلے لئے جاسکتے ہیں۔ دورِجدید ...

Read More »

ملازموں کی ہڑتال کے سبب ہیلتھ سنٹر چٹورکھنڈ چار دنوں سے بند، مریض انتہائی مشکلات کا شکار

اشکومن (کریم رانجھا-نیوبائی پامیرٹائمز) آغاخان ہیلتھ سنٹر چٹورکھنڈ بند ہوئے چار روز گزرگئے۔ ڈلیوری کیسز، ایک کیس واپسی پہ راستے میں ہوا ہے۔عوام کو شدید مشکلات۔آغاخان ہیلتھ سنٹر چٹورکھنڈ گذشتہ چاردنوں سے بند پڑی ہے۔مریض انتہائی مشکلات کا شکار ہیں۔خاص طورپہ ڈلیوری کیسزکے حوالے سے کہ جہاں مریضوں کے لئے ایک بڑی سہولت موجود تھی اور ایسے معاملات میں یہ ادارہ ...

Read More »

چترال سٹوڈنٹس سپورٹس میلہ پشاور میں شروع ہوگیا

چترال سٹوڈنٹس سپورٹس میلہ پشاور میں شروع ہوگیا ہے سپورٹس میلے میں فٹ بال ، فٹسال اور بیڈمنٹن کے مقابلے ہونگے،افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی سپورٹس رائٹرزایسوسی ایشن کے سابق صدر نادر خواجہ تھے جنہوں نے باقاعدہ سپورٹس میلے کا افتتاح کیا۔اس موقع پر چترال سٹوڈنٹس ایسوسی ایشن کے صدر سید عابد پیرزادہ ، ڈسٹرکٹ چترال کے یوتھ ممبر عبدالوہاب ...

Read More »

کرش پلانٹ ایسوسی ایشن کی طرف سے غریب کُش اور روزگار کُش اقدام کی پُر زور مذمت کرتے ہیں۔سید خالد حسین جان

چترال ( محکم الدین) چترال کرش پلانٹ ایسوسی ایشن نے انڈسٹریز ڈیپارٹمنٹ کی طرف سے نئے قوانین کو مسترد کرتے ہوئےاسے زمینی حقائق کے خلاف اور اس شعبے سے وابستہ خاندانوں کی رزق چھیننے کی کوشش قرار دیا ہے ۔ چترال پریس کلب میں پیر کے روز ایسوسی ایشن کے صدر سید خالد حسین جان ، جنرل سیکرٹری سفیر اللہ ...

Read More »

ادارے کی طرف سے اس ہیلتھ سنٹر کوبندکرنے سے علاقے کے عوا م میں شدید اضطراب پھیل گئی ہے ؛۔ موری لشٹ میں آغا خان ہیلتھ سروس

چترال (نمائندہ ڈیلی چترال نیوز) یونین کونسل کوہ میں موری لشٹ میں آغا خان ہیلتھ سروس کے زیر انتظام چلنے والی ہیلتھ سنٹر کے چیرمیں معراج احمد نے کہاہے کہ ادارے کی طرف سے اس ہیلتھ سنٹر کوبندکرنے سے علاقے کے عوا م میں شدید اضطراب پھیل گئی ہے کیونکہ اس علاقے میں یہ علاج معالجے کا واحد مرکز تھا ...

Read More »

گولین گول ہائیڈل پاﺅر اسٹیشن کی ٹیسٹنگ کامیابی کے ساتھ کل 23جنوری سے لوڈ ٹیسٹ کے مرحلے میں داخل ہوجائے گی؛۔پراجیکٹ ڈائرکٹر جاوید افریدی

چترال (نمائندہ ڈیلی چترال ) گولین گول ہائیڈل پاﺅر اسٹیشن کی ٹیسٹنگ کامیابی کے ساتھ کل 23جنوری سے لوڈ ٹیسٹ کے مرحلے میں داخل ہوجائے گی اور مرحلہ وار مختلف گاﺅں تک بجلی کی ترسیل شروع ہوجائے گی۔ پراجیکٹ ڈائرکٹر جاوید افریدی نے بتایاکہ ٹرانسمیشن لائن پر لوڈ کو بتدریج بڑہایاجاتا رہے گا جوکہ 500کلوواٹ سے شروع ہوگی اور ہر ...

Read More »

آنیاں ، جانیاں (پروفیسررفعت مظہر)

اپوزیشن کے دِل میں ساڑھے تین سال بعداچانک سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہیدوں کا درد ایساجاگا کہ اُسے بے حال کر گیا اور وہ حکومت کا ’’مَکّو ٹھپنے‘‘ نکل کھڑی ہوئی۔ نعرہ سب کا خادمِ اعلیٰ اور رانا ثناء اللہ کا استعفیٰ تھا۔ حالانکہ سانحہ ماڈل ٹاؤن کا کیس ہائیکورٹ میں مولانا طاہرالقادری کی مدعیت میں چل رہا ہے لیکن ...

Read More »

آج کے حکمران ۔۔۔۔ تحریر:پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی

موجودہ دور بلاشبہ مشینی دور ہے موجودہ انسان ما دیت پر ستی کی شاہراہ پر اندھا دھند دوڑ ا چلا جا رہا ہے آج کے انسان کو ضروریات زندگی اور اپنی بقا کے لیے زیاد ہ محنت کی ضرورت ہے شدید مصروفیات کے اِس دور میں اگر انسان بھولے سے کبھی کسی ٹی وی چینل پر موجودہ حکمرانوں اور نام ...

Read More »

چترال پولیس نے بین الاضلاعی مال مویشی چوروں کے گروہ کو گرفتار کر لیا ، جو کہ چترال کے کئی علاقوں سے درجنوں مال مویشیوں کو چوری کرنے میں پولیس کو مطلوب تھے

چترال ( محکم الدین ) چترال پولیس نے بین الاضلاعی مال مویشی چوروں کے گروہ کو گرفتار کر لیا ہے ۔ جو کہ چترال کے کئی علاقوں سے درجنوں مال مویشیوں کو چوری کرنے میں پولیس کو مطلوب تھے ۔ چترال کے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کیپٹن (ر) منصور امان کی ہدایت پر ایس ڈی پی او چترال فاروق جان اور ...

Read More »

آغا خان ہیلتھ سرو س کے ملازمین کاریجنل آفس چترال کے سامنے دھرنا،چوبیس ہیلتھ سنٹروں میں ڈیوٹی دینا چھوڑ دیا

چترال (نمائندہ) آغا خان ہیلتھ سرو س پاکستان کے ملازمین نے اتوار کے روز چترال شہر میں واقع ریجنل آفس کے سامنے دھرنا دیا جبکہ انہوں نے ہفتے کے دن سے ضلع بھر میں قائم چوبیس ہیلتھ سنٹروں میں ڈیوٹی دینا چھوڑ دیا ہے ۔ ہڑتالی ملازمین میں پیرامیڈیکل اسٹاف، لیبارٹری اسسٹنٹس ، ڈرائیور، چوکیدار اور وارڈ اردلی تک کے ...

Read More »