تازہ ترین
Home >> 2018 >> January >> 23

Daily Archives: January 23, 2018

کنواں کی کھدائی کے لئے فنڈز فراہم کرنے پر ایم این اے کے مشکور ہیں، اہلیاں سین لشٹ

چترال (پ ر )چترال کے مضافاتی علاقے سین لشٹ میں ایک عرصے سے پانی کی شدید قلت کی وجہ سے سے عوام کو شدیدمسائل کا سامنا تھا۔ ایم این اے شہزادہ افتخارنے فنڈز فراہم کرکے علاقے کے دیرینہ مسئلے کو حل کرنے میں بہتر ین کردار ادا کیا ہے جس کے لئے علاقے کے عوام کے مشکور ہیں۔ اس مسئلے ...

Read More »

پاک افغان بارڈر آرندو کے عمائدین کے ایک وفدکا ڈپٹی کمشنر چترال ارشاد سدھر سے اُن کے دفتر میں ملاقات

چترال ( نمائندہ  ) پاک افغان بارڈر آرندو کے عمائدین کے ایک وفد نے منگل کے روز ڈپٹی کمشنر چترال ارشاد سدھر سے اُن کے آفس میں ملاقات کی ۔ اور ارندو بارڈر پر حالات کی وجہ سے لوگوں میں پائی جانے والی تشویش سے ڈپٹی کمشنر کو آگاہ کیا ۔ اور کہا ۔ کہ ارندو کے لوگ پاک فوج ...

Read More »

چترال،ایکسین پبلک ہیلتھ اور اسسٹنٹ کمشنر چترال کا کلورینیشن کے سلسلے میں مختلف سکیموں کا معائنہ

چترال(نمائندہ )چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا کی ہدایات کے مطابق ایکسین پبلک ہیلتھ اوراسسٹنٹ کمشنر چترال نے مورخہ23 جنوری 2018 ء کو کلورینیشن کے سلسلے میں مختلف سکیموں کا معائنہ کیا، جبکہ کلورینیشن کا سلسلہ پورے چترال ضلع میں جاری ہے اور اب تک 80 واٹر ٹینکوں کی کلورینیشن کی گئی ہے، اور تقریباً 110 جگہوں پر پائپوں کے لیکیج دور ...

Read More »

حکومت خبیر پختونخوا کی طرف سے روٹاویکسین پروگرام کے شیڈول میں شامل ہونے والی دسویں ویکسین ہے /ڈاکٹرفیاض رومی  

چترال(ڈیلی چترال نیوز)محکمہ صحت خیبرپختونخواکا دست ؍اسہال سے بچاؤکے لئے روٹاویکسین، حفاظتی ٹیکہ جات کی صف میں شامل کرنے کاعمل بچوں کی حفاظت کے لئے ایک اہم سنگ میل کی حیثیت رکھتی ہے ۔ اس سے قبل پانچ سال سے کم عمربچوں کو9اقسام کی بیماریوں کے ٹیکے لگائے جاتے تھے اب 10بیماریوں سے بچاؤ کے لئے ٹیکے کی مہم چترال ...

Read More »

ڈسٹرکٹ ایڈ منسٹریشن چترال اور محکمہ صحت چترال کے اشتراک سے چترال لیویز کیلئے ڈپٹی کمشنر آفس چترال کے احاطے میں فری ڈسپنسری قائم

چترال ( محکم الدین ) ڈسٹرکٹ ایڈ منسٹریشن چترال اور محکمہ صحت چترال کے اشتراک سے چترال لیویز کیلئے ڈپٹی کمشنر آفس چترال کے احاطے میں فری ڈسپنسری قائم کیا گیا ۔ جو ایمرجنسی بنیادوں پر چترال لیویز کے جوانوں کو طبی امداد فراہم کرے گی ۔ منگل کے روز ڈپٹی کمشنر چترال ارشاد سدھر نے ڈسپنسری کا افتتاح کیا ...

Read More »

آغاخان ہیلتھ سروسزکمیونٹی کوصحت کی دیکھ بھال سے متعلق اپنی باکفایت خدمات کی فراہمی جاری رکھ سکے/نیا ماڈل میعار اور کفایت دنوں کو یقینی بنائے گا

آغا خان ہیلتھ سروسز، پاکستان کی بحالی آغا خان ہیلتھ سروسز(AKHS) 150 آغا خان ڈیویلپمنٹ نیٹ ورک کا ادارہ ہے جوصحت کے شعبہ سے تعلق رکھنے والی سرگرمیوں میں اعانت فراہم کرتا ہے۔ آغا خان ڈیویلپمنٹ نیٹ ورک کی جانب سے صحت کے شعبہ سے تعلق رکھنے والی سرگرمیوں میں براہ راست اعانت سے دنیا بھر میں سالانہ پچاس لاکھ ...

Read More »

بھارتی اشتعال انگیزی ۔۔۔!تحریر : رانا اعجاز حسین چوہان

بھارتی سکیورٹی فورسز کی جانب سے لائن آف کنٹرول اور ورکنگ باؤنڈری پر سیز فائر معاہدے کی مسلسل خلاف ورزی کا سلسلہ جارہی ہے، جہاں آئے روز بے گناہ شہری آبادی کو نشانہ بنایا جاتا ہے۔گزشتہ کئی ماہ سے جاری بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ اور گولہ باری کے نتیجے میں متعدد پاکستانی شہری اور پاک فوج کے جوان شہید ...

Read More »

مکتوبِ چترال….گولین گول کی بجلی ۔۔۔۔بشیرحسین آزاد

تازہ ترین اعلان یہ ہے کہ آج مورخہ23جنوری سے گولین 106میگاواٹ بجلی گھرکی بجلی چترال ٹاون اور ملحقہ دیہات کو ملے گی۔اس کے بعدبلاتعطل بجلی ملتی رہے گی۔بجلی کے نام پر اور گولین کے نام پراتنا جھوٹ بولا گیا ہے کہ لوگوں کو یقین نہیں آتا اس اعلان پر کوئی باور نہیں کرتا۔کسی زمانے میں ایک چرواہا ہر روز لوگوں ...

Read More »

دینی جماعتوں کے اتحاد متحدہ مجلس عمل کے پلیٹ فارم سے بھر پور تیاری کے ساتھ اتریں گے،مشتاق احمد خان

پشاور(سٹی رپورٹر)امیر جماعت اسلامی خیبر پختونخوا مشتاق احمد خان نے کہا ہے کہ 2018ء الیکشن کا سال ہے۔ دینی جماعتوں کے اتحاد متحدہ مجلس عمل کے پلیٹ فارم سے بھر پور تیاری کے ساتھ اتریں گے۔ فاٹا کا مسئلہ سب سے پہلے جماعت اسلامی نے اجاگر کیا۔ فاٹا پر جماعت اسلامی کی جدوجہد کو ہر شخص تسلیم کرتا ہے۔ ان ...

Read More »

چترال یوتھ فورم کی طرف سے اسلام آباد میں مقیم چترال کے نوجوانون کیلئے پہلی دفعہ انٹرنیشنل ایجوکیشن ایکسپو کا انعقاد

آاسلام آباد (نصرت شاہیں) چترال یوتھ فورم نے اسلام آباد میں مقیم چترال کے نوجوانون کیلئے اسلام کے ایک ہوٹل میں پہلی دفعہانٹرنیشنل ایجوکیشن ایکسپو کا انعقاد کیا۔ اس پروگرام کا مقصد اسلام آباد اور راولپنڈی میں مقیم چترالی طالب علموں کے لیے بیرون ملک بہترین تعلیم کے حصول کے طریقہ کار سمجھانے کے ساتھ ساتھ ان کی رہنمائی کرنا ...

Read More »
error: Content is protected !!