تازہ ترین
Home >> 2018 >> January >> 24

Daily Archives: January 24, 2018

وزیر اعظم پاکستان فروری کے پہلے ہفتے میں گولین ہائیڈرو پاؤر کا افتتاح کریں گے، 36 میگاواٹ صلاحیت کا پہلا پیداواری یونٹ آپریشنل کردیا

چترال (نمائندہ ڈیلی چترال ) واپڈا نے پن بجلی کی پیداوار میں ایک اور اہم کامیابی حاصل کر لی ہے اور گولین گول ہائیڈرو پاور پراجیکٹ نے آج سے بجلی کی پیداوار کا آغاز کردیا ہے۔ منصوبے سے آزمائشی بنیاد پر چترال کو بجلی کی فراہمی بھی شروع کردی گئی ہے۔ چترال کے لئے یہ ایک تاریخی پیش رفت ہے ...

Read More »

داد بیداد ۔۔۔۔ سرد جنگ کی طرف واپسی۔۔۔۔ڈاکٹر عنایت اللہ فیضیؔ

امریکی وزیر دفاع کا بیان میڈیا میں نئی بحث کا باعث بن گیا ہے جیمز میٹس نے اپنے تازہ بیا ن میں کہا ہے کہ امریکا کے دفاعی بجٹ میں حالیہ اضافہ اسلئے ضروری تھا کہ اب ہماری پہلی ترجیح دہشت گردی کے خلاف جنگ نہیں بلکہ روس اور چین کا راستہ روکنا ہے اپنے بیان میں امریکی وزیر دفاع ...

Read More »

چیرمین واپڈا لفٹننٹ جنرل ( ر) مزمل حسین کا گولین گول بجلی گھر اور سوچ یارڈ کا دورہ، کامیاب جنریشن پر انتہائی خوشی کا اظہار

چترال /بدھ کے روز چیرمین واپڈا لفٹننٹ جنرل ( ر) مزمل حسین نے نئے بجلی گھر اور سوچ یارڈ کا دورہ کیا ۔ اور کامیاب جنریشن پر انتہائی خوشی کا اظہار کیا ۔ اور کنسلٹننٹ ودیگر کومبارکباد دی اور کارکردگی کی تعریف کی ۔ انہوں نے بجلی گھر کی اپنی صلاحیت کے مطابق پیدوار پر اطمینان کا بھی اظہار کیا ...

Read More »

پیپلز پارٹی آغا خان ہیلتھ کےملازمین کے حقوق کے لئے ہر جگہے پر بھرپور آواز اٹھایں گی،سعدیہ دانش

گلگت/پیپلز پارٹی گلگت بلتستان کی سیکریٹری اطلاعات سعدیہ دانش نے آغا خان ہیلتھ سروسز کے احتجاجی ملازمین سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ 29 یونٹس کو بند کر کے ملازمین کو فارغ کرنے کے حوالے سے آغاخان ہیلتھ سروسز کی انتظامیہ نے جو فیصلہ لیا ہے وہ انتہائی نا مناسب فیصلہ ہے 29 ہیلتھ یونٹس میں اس وقت سینکڑوں کی ...

Read More »

گولین ہائیڈل پاور سٹیشن اپریشنل ہو گیا ۔ چترال شہر میں بجلی کی آمد پر جشن کا سماں ، دیگ اور مٹھائیاں تقسیم خیر مقدمی جلسہ خوشی کا اظہار

چترال (محکم الدین ) گولین ہائیڈل پاور سٹیشن اپریشنل ہو گیا ۔ چترال شہر میں بجلی کی آمد پر جشن کا سماں ، دیگ اور مٹھائیاں تقسیم خیر مقدمی جلسہ خوشی کا اظہار ۔ چترال کے لوگوں کو گذشتہ بیس سالوں سے لوڈ شیڈنگ کی صعوبتیں برداشت کرنے کے بعد بالاخر روشن دن دیکھنے پڑے ۔ اور گولین ہائیڈل سٹیشن ...

Read More »

چترال کے عوام میاں محمدنوازشریف کایہ عظیم احسان کبھی فراموش نہیں کرینگے؍ضلعی جنرل سیکرٹری چترال صفت زرین

چترال(ڈیلی چترال نیوز)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے ضلعی جنرل سیکرٹری چترال صفت زرین نے ایک اخباری بیاں میں کہاہے کہ ہم اہلیان چترال قائدمحترم میاں محمدنوازشریف اوروزیراعظم پاکستان شاہدحاقان عباسی کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں آج چترالی عوام کی دیرینہ خواب شرمندہ تعبیرہوچکاہے۔انہوں نے کہاکہ قائد محترم نواز شریف کی ذاتی دلچسپی اور خصوصی مہربانی سے کئی سالوں سے بجلی ...

Read More »

پھنڈر ٹریفک پولیس نے ٹریفک قوانین پر عملدرآمد و کو یقینی بنانے کے لیے سختی کردی

غذر(نمائندہ خصوصی) پھنڈر ٹریفک پولیس نے ٹریفک قوانین پر عملدرآمد و کو یقینی بنانے کے لیے سختی کردی،مقامی پولیس کے مطابق بغیر ہیلمٹ ، نوعمر ڈارائیوروں اور صبح7بجے سے جلد سٹیشن سے نکلنے والے پرائیوٹ ٹرانسپورٹروں کے خلاف بھی کاروائی کا آغاز کردیا ہے ۔اس حوالے سے مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ پرائیوٹ گاڑیاں صبح وقت سے پہلے گاہکوچ ...

Read More »

سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف گولین گول بجلی گھر کے افتتاح کے موقع پر چترال کا دورہ کرینگے۔نیاز اے نیازی ایڈوکیٹ

چترال(نمائندہ )تفصیلات کے مطابق سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف گولین گول بجلی گھر کے افتتاح کے موقع پر وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے ہمراہ چترال کا دورہ کرینگے۔اور پولو گراونڈ چترال میں ایک بڑے اجتماع سے خطاب کرینگے۔جبکہ شاہد خاقان عباسی بطور وزیراعظم گولین گول بجلی گھر سمیت مختلف پراجیکٹس کا افتتاح بھی کرینگے۔اس سلسلے میں چترال سے ...

Read More »

نظم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔عالیہ سید

گولینوبجلیوسوم رویائے خوشان اسونی وا فیسوتے دونی غمگین غریبان اسونی وزیراعظموہوستیں افتتاح کوسی رے اپرچھترارتیاراحتجاج کوسی رے بونیوتے نودوسی ریکوسف پریشان اسونی گولینوبجلیوسوم رویائے خوشان اسونی ایم پی اے دی ہنون ہش خطاب کوریتائے تے محفلہ سفان لاجواب کوریتائے ریتائے بونیوکاغمخوارسف دشمان اسونی گولینوبجلیوسوم رویائے خوشان اسونی بوئے چھتراراہنون لوڈشیڈنگ دی ختم گرمیہ انوسوبوئے شاپنگ دی ختم کاروبارتے تیاربزرگان اسونی ...

Read More »

بونی سرحدرورل سپورٹ پروگرام کے تحت تعمیرشدہ500KVکے حامل مائیکروہائیڈل پراجیکٹ سے بجلی کی فراہمی شروع

بونی(نامہ نگار)بونی سرحدرورل سپورٹ پروگرام کے تحت تعمیرشدہ500KVکے حامل مائیکروہائیڈل پراجیکٹ سے بجلی کی فراہمی شروع ہوگئی ہے۔تین سال بعداچانک فل وولٹیج کے ساتھ بجلی کی فراہمی دوبارہ شروع ہونے پربونی کے عوام میں خوشی کی لہردوڑگئی ہے۔ذرائع کے مطابق مذکورہ بجلی گھرمیں جدیدمشینری کااستعمال کیاگیاہے۔جہاں پانی کی بہاوکم اونچائی پرہونے کے باوجودبجلی کی پیدوارمقداراورمعیارکے عین مطابق ہے۔بونی کے علاقے ...

Read More »
error: Content is protected !!