تازہ ترین
Home >> 2018 >> January >> 25

Daily Archives: January 25, 2018

پشاور میں منعقدہ آل چترال سپورٹس فیسٹو ل اختتام پذیر ،فٹ بال ٹورنامنٹ حیات آباد کلب جبکہ فٹ سال کے مقابلے رمیض کلب نے جیت لیئے

پشاور(نادر خواجہ )پشاور میں منعقدہ آل چترال سپورٹس فیسٹو ل اختتام پذیر ہوگیا،فٹ بال ٹورنامنٹ حیات آباد کلب جبکہ فٹ سال کے مقابلے رمیض کلب نے جیت لیئے ،بیڈمنٹن ٹورنامنٹ فہیم نے اپنے نام کیا۔اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی پی ٹی آئی کے رہنماء اورسابق سیکرٹری بلدیات رحمت غازی تھے جنہوں نے نمایاں پوزیشن لینے والے ٹیموں میں ٹرافیاں تقسیم ...

Read More »

صوبائی حکومت گولین گول پاورہاس سے اپرچترال کے لئے بجلی کی فراہمی کی ہدایت جاری کردی ہے؍ایم پی اے سیدسردارحسین شاہ

چترال(ڈیلی چترال نیوز)چترال سے صوبائی اسمبلی کے رکن سیدسردارحسین شاہ نے محکمہ توانائی وبرقیات کے ایڈیشنل سیکرٹری سیدذین اللہ شاہ کی طرف سے اپرچترال باالخصوص ریشن پاورہاوس کے اکیس ہزارصارفین کوبجلی فوری فراہمی کے لئے ہدایت جاری کرنے پراظہارتشکرکیاہے۔ایڈیشنل سیکرٹری محکمہ توا نائی وبرقیات نے پیسکوکوہدایت کی ہے کہ جوٹی لشٹ کے گرڈاسٹیشن کے ساتھ اپرچترال کے بل مسنلک کیاجائے۔انہوں ...

Read More »

اسسٹنٹ کمشنرسب ڈویژن مستوج (ر)کیپٹن حیدر گوندل ، ایس ڈی پی او مستوج محمد زمان وجملہ اسٹاف کے ہمراہ شاگرام تورکھو میں کھلی کچہری منعقدکی

چترال (ڈیلی چترال نیوز)اسسٹنٹ کمشنرسب ڈویژن مستوج (ر)کیپٹن حیدر گوندل ، ایس ڈی پی او مستوج محمد زمان وجملہ اسٹاف کے ہمراہ شاگرام تورکھو میں کھلی کچہری منعقدکی ۔جس میں علاقے عمائدین نے آرایچ ہسپتال شاگرام،بونی تورکھوبزوندروڑ،گورنمنٹ ہائی سکینڈری سکول اوردیگرمسائل پرروشنی ڈالی۔اسسٹنٹ کمشنرسب ڈویژن مستوج (ر)کیپٹن حیدرگوندل نے کہاکہ علاقے عمائدین سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ کھلی کچہری رکھنے ...

Read More »

چترال کے تعلیم یافتہ بے روز گار نوجوانوں کو روزگار مل سکے ۔ اور یہ کام نواز شریف جیسے وژن کے مالک قائد ہی کر سکتے ہیں؍ایم این اے شہزادہ افتخارالدین

چترال ( محکم الدین ) ایم این اے چترال شہزادہ افتخار الدین نے کہا ہے ۔ کہ ملکی ترقی کے حوالے سے سابق وزیر اعظم میں محمد نواز شریف نہایت وسیع وژن رکھتے ہیں ۔ اور چترال کی تعمیرو ترقی کی اُن کے سامنے بڑی اہمیت ہے ۔ یہی وجہ ہے ۔ کہ انہوں نے گذشتہ ساڑھے چار سالوں کے ...

Read More »

2015میں تباہ کن سیلاب کی وجہ سے نالہ ایون کے دھانے پر جمع ہونے والے سیلابی ملبے کو ہٹانے کے کام کا آغاز

چترال ( محکم الدین ) پروونشل ڈیزاسٹر منیجمنٹ کی ہدایت پر آئی این جی او ایکٹڈ ( ACTED) نے 2015میں تباہ کن سیلاب کی وجہ سے نالہ ایون کے دھانے پر جمع ہونے والے سیلابی ملبے کو ہٹانے کے کام کا آغاز کردیا ہے ۔اسسٹنٹ کمشنر دروش فیاض قریشی نے فیتہ کاٹ کر کام کا افتتاح کیا ، جس میں ...

Read More »

کنسر کے مرض میں مبتلا احمد نادر کی صاحب ثروت افراد سے امدا د کی اپیل

چترال(نمائندہ ) اپر چترال کے دور افتادہ گاؤں ریچ سے تعلق رکھنے والا احمد نادر ولد شاہ محمد قادر گذشتہ کئی سالوں سے کینسر کے موذی مرض میں مبتلا ہے جس کا حیات آباد میڈیکل کمپلیکس پشاور،شیرپاؤ ہسپتال،آغا خان ہسپتال کراچی اور سی ایم ایچ راولپنڈی سے علاج کرایا گیا تاہم مالی کمزوری آڑے آرہی ہے۔تمام مالی وسائل ختم ہوگئے۔ہر ...

Read More »

صرف ایک کیڈرکی اپ گریڈیشن سے امیتازی سلوک کی بوآتی ہے؍ہیڈماسٹرزاورپرنسپلزکاچترال میں احتجاجی ریلی

چترال(ڈیلی چترال نیوز)محکمہ تعلیم ضلع چترال کے جملہ پرنسپلز،ہیڈماسٹرز،سجبیکٹ اسپیشلٹس ،سجبیکٹ ٹیچرزاورلابئیریرمیزاپنے صوبائی قائدین کی کال پرچترال میں احتجاجی ریلی نکالکرپریس کلب چترال کے سامنے مظاہرے دروان صوبائی حکومت سے مطالبہ کرتے ہوئے کہاکہ محکمہ تعلیم خیبرپختونخواہمیں بھی منیجمنٹ کیڈرکے افیسرزکی طرح اپ گریڈیشن کے فیصلے میں شامل کیاجائے کیونکہ صر ف ایک کیڈرکی اپ گریڈیشن سے امیتازی سلوک کی ...

Read More »

آغاخان ہیلتھ سروس پاکستان چترال کے ملازمین کااحتجاج بدھ کے روزپرامن طورپرختم/ہڑتالی ملازمین کوتحریری معاہدہ نامہ جاری

چترال(ڈیلی چترال نیوز)آغاخان ہیلتھ سروس پاکستان چترال کے ملازمین کااحتجاج بدھ کے روزپرامن طورپرختم ہوگیاجوکہ چاردن سے جاری تھا۔ہڑتالی ملازمین مبینہ طورپرکچھ اسٹاف کونکالنے کے خلاف احتجاج کررہے تھے تاہم سینئراہلکاروں کی طرف سے یقین دہانی پراحتجاج ختم کرکے اپنے اپنے ڈیوٹیوں پرچلے گئے جمعرات کے روزسے تمام سینٹرحسب معمول کھولے جائیں گے۔اس مسئلے کوحل کرنے میں پریذیڈنٹ نامدارریجنل کونسل ...

Read More »